Addy(@BeingAddyPTI) 's Twitter Profileg
Addy

@BeingAddyPTI

. SWFs/ Debt Capital Market Middle East .

ID:965309749473546240

calendar_today18-02-2018 19:39:13

109,1K Tweets

113,4K Followers

780 Following

Addy(@BeingAddyPTI) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک ماں جی💔

Set aside dirty politics , but this honorable lady deserved respected treatment by the state !!

اللہ پاک ماں جی💔 Set aside dirty politics , but this honorable lady deserved respected treatment by the state !!
account_circle
Abuzar Salman Niazi(@SalmanKNiazi1) 's Twitter Profile Photo

Today, me & Ali Ijaz Buttar met families of individuals in military custody on instructions of Chairman Imran Khan and Omar Ayub Khan. Inshallah, we will meet families on daily basis &address all their grievances. The persons in military custody are our assets.We stand with them

account_circle
Addy(@BeingAddyPTI) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل صاحب کا برادر ملک سعودیہ کے بارے بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے ۔ میں سیاسی اور اندورانی پی ٹی آئی مسائل پر شیر افضل صاحب سے اختلاف نہیں کرتا

Saudi Arabia is a Muslim ummah leader, and HH sheikh Salman bin Abdul aziz Al Saud leading from the front.
السفارة في باكستان - سعودی سفارت خانہ

account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

یہ سب آہستہ آہستہ دوڑیں گے، ابھی تو ان کی چیخیں نکلنا شروع ہوئیں ہیں ایک وقت آئے گا یہ سب بیٹھ کر روئیں گے لیکن ان کو دلاسہ دینے والا بھی کوئی نہیں ہوگا۔ اندازہ کریں اس سسٹم کے سب سے بڑے بینیفشری رو رہے ہیں کہ ہماری حکومت نہیں ہے تو پھر کیوں نہیں بتا رہے کہ کس کی حکومت ہے۔

یہ سب آہستہ آہستہ دوڑیں گے، ابھی تو ان کی چیخیں نکلنا شروع ہوئیں ہیں ایک وقت آئے گا یہ سب بیٹھ کر روئیں گے لیکن ان کو دلاسہ دینے والا بھی کوئی نہیں ہوگا۔ اندازہ کریں اس سسٹم کے سب سے بڑے بینیفشری رو رہے ہیں کہ ہماری حکومت نہیں ہے تو پھر کیوں نہیں بتا رہے کہ کس کی حکومت ہے۔
account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

یہ شخص قید میں بھی آزاد ہے۔ نہ صرف اسماعیل ہانیہ سے انکے بیٹوں پوتوں کی شہادت پر تعزیت کی بلکہ فلسطین کے حق میں بھی کھل کر آواز اٹھائی۔
باقی جو آزاد ہیں وہ نہ خود آواز اٹھا رہے ہیں اور نہ عوام کو آواز اٹھانے کا حق دے رہے ہیں

یہ شخص قید میں بھی آزاد ہے۔ نہ صرف اسماعیل ہانیہ سے انکے بیٹوں پوتوں کی شہادت پر تعزیت کی بلکہ فلسطین کے حق میں بھی کھل کر آواز اٹھائی۔ باقی جو آزاد ہیں وہ نہ خود آواز اٹھا رہے ہیں اور نہ عوام کو آواز اٹھانے کا حق دے رہے ہیں
account_circle
Addy(@BeingAddyPTI) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کی سیاست اب ختم ہو چکی ہے۔ PMLN کا سیاسی جنازہ انشااللہ جلد نکلے گا۔

account_circle
Arif Hameed Bhatti(@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!
تم سچائی کو لازم پکڑو،اور ہمیشہ سچ بولو، کیونکہ سچ بولنا نیکی کے راستے پر ڈال دیتا ہے ۔ اور نیکی جنت تک پہنچا دیتی ہے۔
(صیحی مسلم 6639)

account_circle
Shehr Bano Official(@OfficialShehr) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی سب سے بڑی طاقت اس کے سوشل میڈیا واریئرز ہیں۔جس کا توڑ بڑی سے بڑی طاقت نہیں کر سکی۔۔اور اس وقت اسے تقسیم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔۔ہم سب کی شان ہم سب کی پہچان عمران خان ہے ۔۔کیونکہ لیڈر صرف عمران خان اور ٹیم صرف عمران خان کی

account_circle
Addy(@BeingAddyPTI) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پاکستان کا واحد لیڈر تھا، ہیں اور رہے گا ۔ انشاللہ

account_circle
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)(@RizwanGhilzai) 's Twitter Profile Photo

ایک فراڈیے کی شاہراہِ دستور پر پیدل چل کر دفتر آنے کی ڈرامے بازیاں کس کس کو یاد ہیں؟

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

اللہ کریم جھوٹے فیصلے کرنے والوں/والیوں ججز کو تباہ و برباد کر دے 🤲

account_circle