king(@Fallibilist1) 's Twitter Profileg
king

@Fallibilist1

ID:1668027964930367495

calendar_today11-06-2023 22:50:43

0 Tweets

0 Followers

0 Following

king(@Fallibilist1) 's Twitter Profile Photo

Ch Fawad Hussain FIA is busy arresting and intimidating PTI workers, while IB & gang are deeply involved in illegal recording of these types of audio and video tapes.

account_circle
Nong Rong(@AmbNong) 's Twitter Profile Photo

Since the devastating floods occurred in Pakistan, among all countries, China has announced over 644 million RMB (around 90 million dollars), the biggest amount of assistance to Pakistan.

account_circle
Ch Fawad Hussain(@fawadchaudhry) 's Twitter Profile Photo

حقیقی آزادی کیلئے عوام اب تیاری کر کیں، پاکستان کا مستقبل ایک آزاد جمہوری ملک کا ہے یا ایک بوسیدہ نظام میں جکڑا حقوق سے نابلد فاشسٹ مستقبل کرپٹ حکمران ہمارا مقدر رہیں گے؟ یہ فیصلہ اب آپ نے کرنا ہے لاکھوں لوگ سڑک پر نکلیں اور نظام بدلیں

account_circle
Muzzammil Aslam(@MuzzammilAslam3) 's Twitter Profile Photo

اس طرح طوطے کے فال والے آپ کو ماموں بناتے ہیں۰ ہنسنا منا ہے پلیز!

account_circle
Saeed Baloch(@saeedimrankhan) 's Twitter Profile Photo

ان دونوں کو کیا کرنا ہے؟ ان کو بیچ کر نا چوہارے آنے ہیں اور نہ ہی پیالے ملنے ہیں کہ سردیوں میں شکر والی چائے پینے کےلیے استعمال کر سکیں

account_circle
moeed ahmed(@moeedahmed) 's Twitter Profile Photo

یہ کمپنی کے کنٹریکٹ پر بھرتی کیے گئے نئے ملازم ہیں.چیمے نے ارشد شریف کی پوزیشن لے لی ہے،پچھلے دنوں چیمے نے عمران خان(جب پی-ایم تھے)اور حساس ادارے کے سابق سربراہ کی پرانی ملاقات میں کی گئ گفتگو کا زکر کیا،جو ظاہر ہے عمران خان نے تو نہی اس کو بتایا ہو گا.

account_circle
Chair-man(@Kibitzer_IV) 's Twitter Profile Photo

Send SMS to 7770 and donate Rs.20+t to help save lives of deserving cancer patients at Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital.

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'اگر آپ سازش نہیں کہتا چاہتے تو مداخلت کہہ لیں،امریکہ آپکو ڈکٹیٹ کررہا ہے کہ چین سے تعلقات محدود رکھیں، ایٹمی پروگرام پر بھی انکی نظر ہے، امریکہ میں افغانستان میں شکست کا غصہ ہے، ہم کس لئے افغانستان فتح کرکے'ہارون رشید کا تبصرہ



bit.ly/3rk4KU6

account_circle
Jahangir Sartaj, MD, MPH, MSc.(@JahangirSartaj) 's Twitter Profile Photo

Bajwa on a pilgrimage to the holy US. He is expected to visit the holy sites including but not limited to Biden’s hanging gardens. Since eating is forbidden, he is expected to kiss the holy fruits. I hope he could differentiate between apples & banana. 😁

Bajwa on a pilgrimage to the holy US. He is expected to visit the holy sites including but not limited to Biden’s hanging gardens. Since eating is forbidden, he is expected to kiss the holy fruits. I hope he could differentiate between apples & banana. 😁
account_circle
Pakistaniyat(@Pakistaniyat4) 's Twitter Profile Photo

پس ثابت ہوا کہ پی ڈی ایم نے پاکستان کو امریکہ کی ذیلی ریاست کا درجہ دیا ہوا ہے جہاں امریکی اجازت کے بغیر کچھ ممکن نہیں، عمران حکومت کا موقف درست نکلا کہ ہم روس سے سستا تیل خرید سکتے ہیں ، مگر امریکی استعمار کے غلاموں نے قوم پہ اربوں روپے کا ناجائز بوجھ ڈالا

پس ثابت ہوا کہ پی ڈی ایم نے پاکستان کو امریکہ کی ذیلی ریاست کا درجہ دیا ہوا ہے جہاں امریکی اجازت کے بغیر کچھ ممکن نہیں، عمران حکومت کا موقف درست نکلا کہ ہم روس سے سستا تیل خرید سکتے ہیں ، مگر امریکی استعمار کے غلاموں نے قوم پہ اربوں روپے کا ناجائز بوجھ ڈالا
account_circle
Red on Red(@RavensLaire) 's Twitter Profile Photo

To allow discounted Russian oil purchases ? But there are no clear sanctions on that right now. I hope they appoint a US viceroy in Pakistan soon so that all these trips to Washington to beg and grovel bcz of self inflicted complexes becomes unnecessary

account_circle
Ahmed(@IAhmadElyas) 's Twitter Profile Photo

مذہبی فرقے اور لسانی قومیتیں ایسے عوامل ہیں جنہیں بیرونی و مقامی قوتیں ہمیں تقسیم کرکے ہم پر حکومت کرنے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔

ان دونوں حوالوں سے بے داغ، غیر متعصب ہونا تحریکِ انصاف کی سیاست کا ایک ایسا پہلو ہے جو بہت مثبت ہے، میری اس جماعت سے وابستگی کا کلیدی سبب ہے۔

1/n

account_circle
king(@Fallibilist1) 's Twitter Profile Photo

جس نے میر اور سیٹھی کو کاپی دی تھی اُسی نے سائفر چرایا ہو گا، اب PTI والوں کا کزاب میر اور سیٹھی سے ایسا کوئ پیار تو ہے نہیں.

بولر کی گیمز🙂

جس نے میر اور سیٹھی کو کاپی دی تھی اُسی نے سائفر چرایا ہو گا، اب PTI والوں کا کزاب میر اور سیٹھی سے ایسا کوئ پیار تو ہے نہیں. بولر کی گیمز🙂
account_circle
Tariq Mateen(@tariqmateen) 's Twitter Profile Photo

منڈا کی کردا اے۔ بیماری دا ڈرامہ کردا اے۔ او کدوں؟ جدوں جیل وچ ہوندا ؟ جیل کیوں جاندا اے؟ جدوں پھڑیا جاندا اے ؟ پھڑیا کیوں گیا؟ چوری کیتی سی ۔ اس ویلے کتھے؟ چوری دے کار وچ ؟ اوتھے کی کر ریا اے؟ پہلے آن گالاں کڈ ریا سی، فیر توسیع دا ووٹ دتا ہن پالش کر ریا اے۔

account_circle
king(@Fallibilist1) 's Twitter Profile Photo

پچھلے پانچ ماہ سے حاجی اینڈ کمپنی عمران خان کو غدار اور شریفوں، زرداریوں اور پی ڈی ایم کے دوسرے ٹھگوں کی طرح کرپٹ ثابت کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔

بولر بھی بہت محنت کر رہا ہے لیکن بات نہیں بن رہی🤷‍♂️

account_circle