‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں(@GhazalaHumayoun) 's Twitter Profileg
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں

@GhazalaHumayoun

ID:715209362688643072

calendar_today30-03-2016 16:09:34

145,5K Tweets

13,1K Followers

1,4K Following

‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں(@GhazalaHumayoun) 's Twitter Profile Photo

اُس جانِ تکلم کو تم ہم سے تو مِلواتے
تسخیر نہ کر پاتا ____ حیران تو کر جاتا

عزم بہزاد

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

شیکسپیئر نے صحیح کہا
جب اس نے کہا کہ زندگی کی سب سے بڑی نعمت، ذہنی سکون اگر آپ اسے محسوس کرتے ہیں تو آپ کے پاس سب کچھ ہے۔

account_circle
ع ی ن ا(@AINASUBUHI110) 's Twitter Profile Photo

دوستی بھی بڑی ضروری ہے زندگی میں

آدھی رات کو چاۓ پینے محبوب نہیں آیا کرتے.

account_circle
نیپالی لونڈا(@BHAINO11) 's Twitter Profile Photo

یوتیوں خونی انقلاب اپنے خون سے لاؤ بے قصوروں کے خون سے نہں حرام خور یوتیے ۔۔

یوتیوں خونی انقلاب اپنے خون سے لاؤ بے قصوروں کے خون سے نہں حرام خور یوتیے ۔۔
account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

میرا%100دعویٰ ہےکہ عمران خان کی سابقہ اورشہبازشریف کی موجودہ حکومت میں بھی اسٹبلشمنٹ کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی
مخالف جماعتوں کےرہنماؤں،کارکنوں کولاپتہ کئےجانے،انکاماورائےعدالت قتل کرنےکاعمل کل بھی جاری تھاآج بھی جاری ہے
اسٹبلشمنٹ کسی کوکل جوابدہ تھی نہ آج
یہی کڑوا سچ ہے

account_circle
Qurat ul ain Mobin(@QuratulainMobin) 's Twitter Profile Photo

ایک عورت صرف اس مردکے سامنےکمزور پڑتی ہے جس پہ اسے یقین ہوتا ہے کہ وہ اسے سنبھال لے گا، آگے بڑھ کر ہمت اور ساری دنیا سے الگ ہو کر اس کا ساتھ دے گا.
وہ مرد اسے خود سے زیادہ مضبوط لگتا ہے وہ اس سے سننا چاہتی ہے کہ وہ کہے کہ
میں تمہارے ساتھ ہوں اور ہمیشہ ساتھ رہوں گا.

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

میں کبھی نہیں ہارا کیونکہ یا تو میں جیتتا ہوں یا پھر سیکھتا ہوں -
نیلسن منڈیلا

account_circle
نیپالی لونڈا(@BHAINO11) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب نے انقلاب کے لئے باہر نکلنے کو کہا اور یہ دونوں باہر ہی چلے گئے ۔

خان صاحب نے انقلاب کے لئے باہر نکلنے کو کہا اور یہ دونوں باہر ہی چلے گئے ۔
account_circle
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں(@GhazalaHumayoun) 's Twitter Profile Photo

قائداعظم کو کینسر تھا
مہاتما نیازی کی تشخیص 😆
قائداعظم بیچارے خوامخواہ
ٹی بی کا علاج کرواتے رہے🙄

account_circle