Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profileg
Jamaat e Islami Karachi

@KarachiJamaat

Official Twitter Account of Jamaat-e-Islami Karachi
Facebook: @karachijamaat, Instagram: KarachiJamaat, [email protected]

ID:2534000946

linkhttp://KarachiJamaat.pk calendar_today30-05-2014 03:20:09

37,4K Tweets

77,6K Followers

125 Following

Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profile Photo

عبوری امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان جماعت اسلامی لانڈھی شرقی کے تحت شاندار فیملی عید ملن سے خطاب کررہےہیں۔ اس موقع پر قیم ضلع کورنگی عبدالحفیظ، نائب امیر ضلع کورنگی عاشق علی خان، چوہدری سرفراز احمد، عارف الرحمٰن، اقبال سعید، ناظم لانڈھی شرقی دیگر ذمیداران بھی موجود ہے

account_circle
Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profile Photo

عوامی استقبالیہ

*حافظ نعیم الرحمٰن*
امیرجماعت اسلامی پاکستان

اتوار، 28 اپریل، 2024
نشر پارک
*جماعت اسلامی کراچی*
Naeem ur Rehman
Jamaat e Islami Pakistan

عوامی استقبالیہ *حافظ نعیم الرحمٰن* امیرجماعت اسلامی پاکستان اتوار، 28 اپریل، 2024 نشر پارک *جماعت اسلامی کراچی* @NaeemRehmanEngr @JIPOfficial
account_circle
Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profile Photo

سندھ حکومت و محکمہ پولیس عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنائے
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاںبحق وسیم الرحمن کے صاحبزادے عبد الصمد و دیگر اہل خانہ سے ملاقات و تعزیت حکومت و پولیس کی نا اہلی کی شدید مذمت .
منعم ظفر خان (امیر جماعت اسلامی کراچی)

سندھ حکومت و محکمہ پولیس عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنائے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاںبحق وسیم الرحمن کے صاحبزادے عبد الصمد و دیگر اہل خانہ سے ملاقات و تعزیت حکومت و پولیس کی نا اہلی کی شدید مذمت . منعم ظفر خان (امیر جماعت اسلامی کراچی) #Karachi
account_circle
Qaisar Sharif(@Qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان صاحب “میٹ دی پریس “پروگرام سے کل سوا تین بجے سہ پہر منصورہ لاہور گفتگو کریں گےJamaat e Islami Pakistan

السلام علیکم ورحمتہ اللہ نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان صاحب “میٹ دی پریس “پروگرام سے کل سوا تین بجے سہ پہر منصورہ لاہور گفتگو کریں گے@JIPOfficial
account_circle
Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profile Photo

محمد یوسف ٹاون چئیرمین و امیر جماعت اسلامی ضلع شمالی یوپی موڑ مارتھ کراچی پر شہر کراچی میں ڈکیتیوں اور قتل غارت گری کے خالف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کررہے ہیں۔اس موقع پر جنرل سیکرٹری ضلع شمالی شکیل احمد ،نائب امراء ضلع شمالی احمد قاری ،اکبر قریشی،احمر خان و دیگر ہمراہ موجود ہیں.

اسٹریٹ کرائمز اور کراچی میں شہریوں کے قتل کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف جماعت اسلامی گلستان سرجانی ٹاون کے تحت احتجاجی مظاہرہ

جماعت اسلامی ضلع جنوبی، ڈیفنس کے تحت ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز کے خلاف مظاہرہ!

'ایس ایس پی آفس' کے باہر کراچی شہر میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے
امیر جماعت اسلامی ضلع گلبرگ وسطی *جناب فاروق نعمت اللّہ کا* خطاب

account_circle
Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی لیاری کے تحت کراچی بھر میں ڈکیتیوں کے خلاف کراچی کے شہریوں کا ایس ایس پی سٹی آفس بغدادی پر احتجاج ۔۔
نائب امراء جماعت اسلامی ضلع جنوبی سید جواد شعیب ، فتح محمد اور معاون امیر ضلع فضل الرحمن نیازی نے خطاب کیا.

جماعت اسلامی لیاری کے تحت کراچی بھر میں ڈکیتیوں کے خلاف کراچی کے شہریوں کا ایس ایس پی سٹی آفس بغدادی پر احتجاج ۔۔ نائب امراء جماعت اسلامی ضلع جنوبی سید جواد شعیب ، فتح محمد اور معاون امیر ضلع فضل الرحمن نیازی نے خطاب کیا.
account_circle
Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profile Photo

اسٹریٹ کرائم لوٹ مار اور بے گناہ افراد کے قتل کے خلاف جماعت اسلامی ضلع وسطی کے احتجاجی مظاہرے کے مناظر۔

اسٹریٹ کرائم لوٹ مار اور بے گناہ افراد کے قتل کے خلاف جماعت اسلامی ضلع وسطی کے احتجاجی مظاہرے کے مناظر۔
account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا سید ابوالاعلی مودودی ٹرسٹ اور مزار اقبال کا دورہ - جھلکیاں

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن لبیک یا اقصیٰ پروگرام میں اسٹیج پر موجود ہیں

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

ڈالروں کے عوض اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، غیور پاکستانی قوم بھکاری نہیں، مسئلہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
حافظ نعیم الرحمنٰ امیر جماعت اسلامی پاکستان

ڈالروں کے عوض اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، غیور پاکستانی قوم بھکاری نہیں، مسئلہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ حافظ نعیم الرحمنٰ امیر جماعت اسلامی پاکستان #Lahore_WithGaza
account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی کی سیاسی حکمت عملی کیسی ہو گی؟ حافظ نعیم الرحمٰن نے واضح بتا دیا

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی قوم کے لیے ایک چھتری ہے، ہم ہر قیمت پر نظریہ پاکستان کی حفاظت کریں گے۔

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

عوامی مسائل حل کیے جائیں اور عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالنا بند کرو۔

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

چین، انڈیا اور امریکہ سے پاکستان کے تعلقات کس نوعیت کے ہونے چاہیے؟

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن مزار اقبال پر حاضر ہوئے اور فاتحہ خوانی کی۔

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے سید مودودی میموریل کا دورہ کیا۔