Jamal Ahmad(@JamalAhmad1213) 's Twitter Profileg
Jamal Ahmad

@JamalAhmad1213

Digital Conversationalist | News Digger | Correspondent @siasatpk

ID:4406819357

linkhttps://www.youtube.com/@jamalahmadZaidi calendar_today07-12-2015 17:03:08

8,1K Tweets

3,8K Followers

324 Following

ibrar Wali Khan(@ibrarWaliK) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کو اسلام اباد ہائیکورٹ میں کیا کچھ غیر معمولی تھا،زبیر علی خان نے ایک اہم انکشاف کیا عمران خان کو گرفتار کر کے اس گیٹ سے لے جایا گیا جہاں سے ججز کی انٹری ہوتی ہے، اور ججز گیٹ اسلام اباد ہائیکورٹ کی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر نہیں کھلتا،

account_circle
Sanaullah Khan(@SanaullahDawn) 's Twitter Profile Photo

ڈار صاحب ،جس چینل کو آپ نے انٹرویو دیا ہے انہوں نے تین ماہ سے اپنےملازمین کو تنخواہیں ادا نہیں کیں جبکہ سو سے زائد لوگوں کو کسی نوٹس اور چھے چھے ماہ کی تنخواہوں کے بقایاجات ادا کئے بغیر ملازمت سے فارغ کیا ہے۔حکومت کی یہ ذمہ داری ہے کہ صحافیوں اور ورکرز کی تنخواہیں دلائے۔

account_circle
Jamal Ahmad(@JamalAhmad1213) 's Twitter Profile Photo

سرکاری ملازم اصلاح کریں ورنہ TERMINATE بھی کرونگا اور ثبوت ملنے پر PENSION بھی ختم کر دونگا۔ علی امین گنڈاپور

سرکاری ملازم اصلاح کریں ورنہ TERMINATE بھی کرونگا اور ثبوت ملنے پر PENSION بھی ختم کر دونگا۔ علی امین گنڈاپور
account_circle
Shahid Maitla(@ShahidMaitla) 's Twitter Profile Photo

کچھ صحافیوں کاگمان ہےکہ وہ عمران خان اورانصافیوں کو گالیاں دینےکےباجودبھی جینوئن صحافی ہی کہلائیں گے،پروپیگنڈسٹ اورورکرنہیں۔صحافت پرلیکچربھی دےسکیں گے،یہ انکی غلط فہمی ہے۔گالی آپ ن لیگ،پی پی یاپی ٹی آئی کسی کوبھی دیں،آپ صحافی نہیں ہیں بلکہ گھس بیٹھیئےہیں،مفادپرست اوردیہاڑی دارہیں

account_circle
Jamal Ahmad(@JamalAhmad1213) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی (کالر پکڑے گھسیٹ کر) گرفتاری کی خصوصی فوٹیج بنی اور پھر فورآ سے ریلیز ہو گئی، کس نے یہ فوٹیج بنوائی؟ - Zubair Ali Khan
youtu.be/HUQMsUYR91k?si…

account_circle
Jamal Ahmad(@JamalAhmad1213) 's Twitter Profile Photo

پرامن احتجاج کے موقع پر گرفتار کئے گئے قائدین اور کارکنان کو فی الفور رہا کیا جائے اور عدلیہ شہریوں کے بنیادی حقوق اور دستور کا تحفظ یقینی بنائے، ترجمان تحریک انصاف

account_circle
Jamal Ahmad(@JamalAhmad1213) 's Twitter Profile Photo

کٹھ پتلی حکومتیں اور انکے ریاستی سرپرستوں کا مٹھی بھر گروہ اپنے ذاتی فائدے کیلئے ریاستی ادارے تباہ کرکے ملک میں انتشار کے بیج بونے سے باز آئیں،
ترجمان تحریک انصاف

account_circle
Jamal Ahmad(@JamalAhmad1213) 's Twitter Profile Photo

قوم سازشیوں کی ہر حرکت پر نگاہ جمائے ہوئے ہے، کسی کو محاسبے سے فرار کی راہ نہیں دے گی،
مکمل طور پر پرامن تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے مگر غدّاروں، غاصبوں اور مینڈیٹ لوٹنے والے سیاسی و ریاستی لٹیروں سے جواب مانگنا بند نہیں کریں گے، ترجمان تحریک انصاف

منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

account_circle
Jamal Ahmad(@JamalAhmad1213) 's Twitter Profile Photo

عوامی مینڈیٹ پر کھلے ڈاکے کے ذریعے اقتدار پر بٹھائے گئے مجرموں اور ان کے ریاستی سرپرستوں کے اقتدار کا منحوس سورج غروب ہورہا ہے،
سیاسی اور ریاستی غاصب ادارہ جاتی قباؤں میں چھپ کر اپنے ناجائز اقتدار کو مزید طوالت نہیں دے پائیں گے، ترجمان تحریک انصاف

منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

account_circle
Jamal Ahmad(@JamalAhmad1213) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تنخواہ دار سرکاری ملازموں اور ان کے سیاسی ٹاؤٹوں کی چراگاہ نہیں، 24 کروڑ جیتے جاگتے انسانوں کا ملک ہے،
بندوق کی نوک پر قوم کو غلام بنانے اور دستور کی دھجیاں اڑانے والے ریاستی شرانگیزوں کے مکروہ منصوبے خاک میں مل رہے ہیں، ترجمان تحریک انصاف

account_circle
Jamal Ahmad(@JamalAhmad1213) 's Twitter Profile Photo

قوم جانتی ہے کہ 9 اپریل 2022, 9 مئی 2023 اور 8 فروری 2024 سمیت پچھلے دو برس کے دوران قومی مفاد پر کئے جانے والے ہر حملے کا سراغ ایک ہی کمین گاہ سے ملتا ہے، ترجمان تحریک انصاف
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

' بطور عمران خان کا ورکر اور وزیراعلی آپ کو کہتا ہوں اگر آپ ثابت کردیں کہ ہم نے یہ گناہ کیا تو میں معافی مانگ لوں گا۔۔ اگر میں ثابت کردوں کہ آپ قصور وار ہیں تو ہم سے معافی کون مانگے گا۔' علی امین گنڈاپور

account_circle
Jamal Ahmad(@JamalAhmad1213) 's Twitter Profile Photo

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی اب تک تقریباً 18 ماہ قید کی سزا کاٹ چکے ہیں، بالفرض ہائیکورٹ کی طرف سے سزا 2 سال کر دی جائے تو خان ور شاہ اگست 2024 کے آخر تک سزا مکمل کر چکے ہونگے، مطلب ستمبر یا اکتوبر 'خان اور شاہ' عوام میں ہونگے۔

شیر افضل مروت سیاسی کمیٹی سے آوٹ۔ شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا - عمر ایوب کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو

account_circle
Jamal Ahmad(@JamalAhmad1213) 's Twitter Profile Photo

9 مئی 2023 کے بعد پاکستان کی عوام نے بدترین فسطائیت کا سامنا کیا۔ ظلم و جبر، تشدد، چادر چار دیواری کا تقدس پامال، بغیر ہاں یا ناں کے
9 مئی کو جو ہوا انتہائی غلط تھا بس ایک سوال کہ کیا ریاست نے 'عمران خان کا ساتھ چھوڑنا سب سے بڑی اور سخت ترین سزا تصور کر لیا تھا'؟

9 مئی 2023 کے بعد پاکستان کی عوام نے بدترین فسطائیت کا سامنا کیا۔ ظلم و جبر، تشدد، چادر چار دیواری کا تقدس پامال، بغیر ہاں یا ناں کے 9 مئی کو جو ہوا انتہائی غلط تھا بس ایک سوال کہ کیا ریاست نے 'عمران خان کا ساتھ چھوڑنا سب سے بڑی اور سخت ترین سزا تصور کر لیا تھا'؟ #9thMay
account_circle