Khalid Raja(@KhSani5) 's Twitter Profileg
Khalid Raja

@KhSani5

Kashmir

ID:1384971064992845826

calendar_today21-04-2021 20:43:51

30,0K Tweets

6,0K Followers

6,0K Following

Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کے کروڑوں چاہنے والوں کیلئے آج تازہ دیدار

قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کے کروڑوں چاہنے والوں کیلئے آج تازہ دیدار
account_circle
Marriyum Aurangzeb(@Marriyum_A) 's Twitter Profile Photo

Prime Minister Shehbaz Sharif has directed that the Wikipedia website be restored with immediate effect. The Prime Minister has also constituted a Cabinet Committee on matters related to Wikipedia and other online content.

Prime Minister @CMShehbaz has directed that the Wikipedia website be restored with immediate effect. The Prime Minister has also constituted a Cabinet Committee on matters related to Wikipedia and other online content.
account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

گھڑی چور کی وارداتیں صرف توشہ خانے تک محدود نہیں اور چندہ چوری کرنے میں تو جناب ویسے ہی کمال مہارت رکھتے ہیں۔
urdu.geo.tv/latest/316720-

گھڑی چور کی وارداتیں صرف توشہ خانے تک محدود نہیں اور چندہ چوری کرنے میں تو جناب ویسے ہی کمال مہارت رکھتے ہیں۔ urdu.geo.tv/latest/316720-
account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

کس کس کا نام لیں گے ہم سب نے تکلیفیں برداشت کیں انتقام اور جبر کا سامنا کیا لیکن ڈٹ کے کھڑے رہے دوسری طرف دیکھ لیں دو دو گھنٹے میں پولیس والوں کے گلے لگ کے رو رہے ہیں.چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

مجھے اس بات کا بھی احساس ہوا کہ بے شک مہنگائی ہے حالات اس وقت مشکل ہیں لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ کارکنوں کے حوصلے بلند ہیں اور عوام کو پتہ ہے کہ یہ مشکلات کس کی لائی ہوئی ہیں.چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف صاحب کو 2017 میں ایک اقامہ پر نکال دیا گیا انہوں نے 200 سے زائد پیشیاں بھگتی ہفتے میں 5 دن ہم نیب عدالت میں پیش ہوتے تھے.یہ ہمارے ملک کی تاریخ پر ایک داغ ہے کہ ایک منتخب وزیراعظم کو ایک اقامے پر گھر بھیج دیا گیا.چیف آرگنائزرمسلم لیگ ن مریم نوازشریف

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

راناثناءاللہ ایک جعلی مقدمے میں 6 ماہ قید بھگت کے آئے ہیں.میں دو بار 5'5ماہ ڈیتھ سیل میں قید بھگت کے آئی ہوں.نوازشریف صاحب ایک سال قید بھگت کے آئے ہیں ہمارے ساتھ جو سلوک ہوا انکو تو ابھی کسی نے ہاتھ نہیں لگایا 2,2دن قید میں یہ رونے لگ گئے ہیں.چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

جنوبی پنجاب میں جتنی بھی ترقی ہوئی ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ مسلم لیگ ن نے صرف نعرہ نہیں لگایا بلکہ آگے بڑھ کے لوگوں کی خدمت کی ہے انشاءاللہ جنوبی پنجاب سے بھی مسلم لیگ ن الیکشن جیتے گی.چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

Here's a picture of your leader mocking Nawaz Sharif's sadness when he was told about the demise of his wife. So sit down.

Here's a picture of your leader mocking Nawaz Sharif's sadness when he was told about the demise of his wife. So sit down.
account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ ووٹ کو عزت دو کی بنیاد پر ہی الیکشن ہوگا اسکی وجہ یہ ہے کہ2018 میں جب ووٹ کو عزت نہیں دی آر ٹی ایس بند کرکے ایک اناڑی کو 22 کروڑ عوام پہ مسلط کیا گیا اس کے بعد جو ملک کا حال ہوا اس سے لانے والوں نے بھی سبق سیکھا ہے.چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف

account_circle
Ministry of Planning and Development(@PlanComPakistan) 's Twitter Profile Photo

ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کی حوصلہ شکنی کے لئے صوبائی حکومتیں فوری اقدامات اٹھائیں. صوبائی حکومتیں ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کریں کہ آٹا ملوں میں ذخیرہ اندوزی نہ ہو. رمضان میں اشیائے خوردونوش کی مانگ کے مطابق سپلائی یقینی بنائی جائے: وفاقی وزیر احسن اقبال

Shahid Faraz Baloch(@ShahidFarazBal1) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan
Imran Khan
Imran Ismail
Imran Khan Fan
BilawalBhuttoZardari wah Bhai Wah 🙈🙈🧐🤣🤣🤣🤣🤣
یے بندہ بائیس کروڑ عوام کا وزیر اعظم تہا
بد قسمتی تو دیکہو ہماری کوئی شرم کوئی حیا ہوتی ہے یوتہیون مین تو دونوں چیز نہیں ہے ڈوب مرو یوتہیون ڈوب مرو
🖐🖐🖐🖐🖐

account_circle