Ejaz Satti (PMLN)(@Ejzgia) 's Twitter Profileg
Ejaz Satti (PMLN)

@Ejzgia

Vice President PMLN SMT Tehsil Kotli sattian (District Rawalpindi)

ID:1132004039393202177

calendar_today24-05-2019 19:22:49

28,0K Tweets

30,4K Followers

19,7K Following

Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخواہ کا وزیر تعلیم خود امتحانات میں نقل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا 🚨🚨

یہی تو ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھا۔

ایسے ہی قابل وزیر تعلیم آئیں گے تو خیبر پختون خواہ کے عوام کو شعور سے دور کرکے اندھا ووٹر بنایا جائے گا

خیبر پختونخواہ کا وزیر تعلیم خود امتحانات میں نقل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا 🚨🚨 یہی تو ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھا۔ ایسے ہی قابل وزیر تعلیم آئیں گے تو خیبر پختون خواہ کے عوام کو شعور سے دور کرکے اندھا ووٹر بنایا جائے گا
account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈہ پور ایجنسیز کا آدمی ھے،یہ لوگ حکومت میں مزے کررھے ھیں اور ھم ملک سے دربدر ھیں۔شہزاد اکبر

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

ساری زندگی یہی سنا ہے میٹرک آرٹس میں کرنی ہے یا سائنس میں کرنی ہے لیکن ہم اس پر ورکنگ کررہے ہیں اب ایک اور آپشن ٹیکنالوجی کی ہوگی، انٹرٹیک اور میٹرک ٹیک کی آپشن بھی لارہے ہیں، صوبائی وزیرتعلیم رانا سکندر حیات

account_circle
Ejaz Satti (PMLN)(@Ejzgia) 's Twitter Profile Photo

ماشاء اللہ خان صاحب کے دونوں بیٹے آن لائن حج کر رہے ہیں دوسروں کی تصویریں ایڈیٹ کر کہ اپنی تصویر لگا کر حج دنیا کا پہلا انوکھا حج ہے

ماشاء اللہ خان صاحب کے دونوں بیٹے آن لائن حج کر رہے ہیں دوسروں کی تصویریں ایڈیٹ کر کہ اپنی تصویر لگا کر حج دنیا کا پہلا انوکھا حج ہے
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

پس ثابت ہوا کہ ہماری یدلیہ میں سارے ہی بیغیرت نہیں ہیں بلکہ حق سچ کی بات کرنے والے بھی موجود ہیں اور یہ واضح فرق صرف اس لئے ہیں کہ کشمیری ججوں کی جنانیاں ان کے کنٹرول میں ہیں

پس ثابت ہوا کہ ہماری یدلیہ میں سارے ہی بیغیرت نہیں ہیں بلکہ حق سچ کی بات کرنے والے بھی موجود ہیں اور یہ واضح فرق صرف اس لئے ہیں کہ کشمیری ججوں کی جنانیاں ان کے کنٹرول میں ہیں
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف 11 بچوں کو اپنی نااہلی کی وجہ سے جھلسا کر مارنے واکوں کے ساتھ کھڑی ہوگئی 🚨🚨

ساہیوال میں پرویز الہی دور میں 11 بچے آگ لگنے سے فوت ہوئے۔ الزام MS کی نااہلی پر لگا لیکن پرویز الہی نے کچھ نا کیا۔

آج MS گرفتار ہوا تو اختجاج ہونے لگا، PTI اس نا اہل MS کے ساتھ کھڑی ہے

تحریک انصاف 11 بچوں کو اپنی نااہلی کی وجہ سے جھلسا کر مارنے واکوں کے ساتھ کھڑی ہوگئی 🚨🚨 ساہیوال میں پرویز الہی دور میں 11 بچے آگ لگنے سے فوت ہوئے۔ الزام MS کی نااہلی پر لگا لیکن پرویز الہی نے کچھ نا کیا۔ آج MS گرفتار ہوا تو اختجاج ہونے لگا، PTI اس نا اہل MS کے ساتھ کھڑی ہے
account_circle
Expose Propaganda(@EPropoganda1) 's Twitter Profile Photo

جس واقعہ کو آپ وزیراعلی پنجاب کی ناکامی بول کر شئیر کررہے ہیں دراصل اس واقعہ کی حقیقت کچھ یوں ہے

کہ کچھ روز قبل ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی کیوجہ سے 11 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے تھے

جس پر وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif نے نوٹس لیتے ہوئے ہسپتال کا دورہ کیا اور جانچ پڑتال

account_circle
Ikhtiar Wali(@ikhtiarwali) 's Twitter Profile Photo

پورے پاکستان سے پی ٹی آئ کے مفروروں کو ضمانتیں اور تحفظ فراہم کرنے والے سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ابراہیم خان کو تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے 12 لاکھ کی تنخواہ پر چیرمین اپیلیٹ ٹریبونل میڈیکل انسٹیٹیوٹ لگا دیا۔۔

پورے پاکستان سے پی ٹی آئ کے مفروروں کو ضمانتیں اور تحفظ فراہم کرنے والے سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ابراہیم خان کو تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے 12 لاکھ کی تنخواہ پر چیرمین اپیلیٹ ٹریبونل میڈیکل انسٹیٹیوٹ لگا دیا۔۔
account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

11 معصوم بچوں کی ہلاکت مریم نوازشریف کے لئے Business as usual نہیں ہوسکتا،لیکیجز ہوتی رہیں کسی نے توجہ نہیں دی،شاٹ سرکٹ ہوا،10بچوں کے دم گھٹ گئے،ان ہلاکتوں کی ذمہ داری تو لینی پڑے گی

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

بندیال کی بیٹی پیمرا میں ملازم ، مظاہر کے لڑکوں کی لاء فرم کو ہر سرکاری ٹھیکہ ، اعجاز کا “ چبہ “ منڈا سلمان اعجاز فتنہ کا سوشل میڈیا چلاتا رہا ، اطہر من اللہ کی بہن ثمر من اللہ شیریں مزاری کی “ پائی “ وال اور آج ابراہیم خان پر ایک اور نوکری نچھاور کردی
ججز کے مفادات عمران کے سنگ

بندیال کی بیٹی پیمرا میں ملازم ، مظاہر کے لڑکوں کی لاء فرم کو ہر سرکاری ٹھیکہ ، اعجاز کا “ چبہ “ منڈا سلمان اعجاز فتنہ کا سوشل میڈیا چلاتا رہا ، اطہر من اللہ کی بہن ثمر من اللہ شیریں مزاری کی “ پائی “ وال اور آج ابراہیم خان پر ایک اور نوکری نچھاور کردی ججز کے مفادات عمران کے سنگ
account_circle
Tahir Mughal Pmln(@Tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

🚨مکافات عمل جاری ھے🚨
جب مریم نواز نے عمرے جانا تھا یوتھیا عمران ریاض خان کہتا تھا مریم نواز پر کیس ہیں ان کیسوں سے بچنے کیلئے عمرے کا بہانا بنا کر ملک سے فرار ہونا چاہتی ہیں ۔۔۔

account_circle
Ejaz Satti (PMLN)(@Ejzgia) 's Twitter Profile Photo

ساڑھے تین سال ریاست مدینہ بنتی رہی اسے ریاست مدینہ کے دور میں ایک دفعہ بھی حج کا خیال نہ ایا۔
سلام ہے اس مرد درویش کو جس نے ایک لنگڑے کی وہیل چئیر👨‍🦽 سے جان چھڑائی.
اور اس آدمی کو داڑھی رکھوا کر حج کی اہمیت سے آگاہ کیا .

ساڑھے تین سال ریاست مدینہ بنتی رہی اسے ریاست مدینہ کے دور میں ایک دفعہ بھی حج کا خیال نہ ایا۔ سلام ہے اس مرد درویش کو جس نے ایک لنگڑے کی وہیل چئیر👨‍🦽 سے جان چھڑائی. اور اس آدمی کو داڑھی رکھوا کر حج کی اہمیت سے آگاہ کیا .
account_circle
Khalid Hussain Taj(@KhalidHusainTaj) 's Twitter Profile Photo

صابر شاکر اپریل 2022 میں کے بہانے ملک سے فرار ہو گیا دو سال ہو گیا Sabir Shakir عمرے سے واپس نہیں آئے بیرون ملک بیٹھ کر ملکی اداروں کے خلاف جھوٹے پروپاگنڈہ پھیلانے اور عوام کو گمراہ کرنے کے مشن پر ہے

صابر شاکر اپریل 2022 میں #عمرے کے بہانے ملک سے فرار ہو گیا دو سال ہو گیا @ARYSabirShakir عمرے سے واپس نہیں آئے بیرون ملک بیٹھ کر ملکی اداروں کے خلاف جھوٹے پروپاگنڈہ پھیلانے اور عوام کو گمراہ کرنے کے مشن پر ہے
account_circle
Ejaz Satti (PMLN)(@Ejzgia) 's Twitter Profile Photo

مذاکرات کے سوا کوئی آپشن نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
مذکرات کے لئے راستے کھولے جاۓ۔۔ ۔۔۔

مذاکرات کے سوا کوئی آپشن نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی مذکرات کے لئے راستے کھولے جاۓ۔۔ ۔۔۔
account_circle
Raja Asim(@rajaasim313) 's Twitter Profile Photo

🔴 ناظرین رضوان رضی نے مہاتما پوڈری عمران خان کے متعلق اہم خبر بریک کی ہے ۔

🔻 خبر یہ ہے کہ عمران نیازی اپنے ملنے والوں کو کہہ رہا ہے کہ موجودہ حکومت نے معاشی معاملات سعودی عرب اور چین کے ساتھ سیدھے کرلیے ہیں

🔻 آئی ایم ایف سے پیکج جولائی میں تھرو ہو جائے
اگر ایسا ہوگیا اور

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

یہ صرف پاکستان ہے جس نے تحریک انصاف والوں کو آزادی دی ہے 👊🚨

یورپ، جہاں آزادی اظہار رائے کے ڈھول پیٹے جاتے ہیں، وہاں PTI والے اوورسیز کو دھڑا دھڑ deport کیا جانے لگا۔ وجہ سوشل میڈیا پر گندی زبان کا استعمال ہے۔

دبئی میں پہلے ہی PTI کی گندی زبان کی وجہ سے ویزا پر پابندی ہے

account_circle
Dr Shama Junejo(@ShamaJunejo) 's Twitter Profile Photo

یہ بھارتی تجزیہ کار کہہ رہا ہے کہ مودی نے عمران خان کو کشمیر پر چُپ رہنے کے لئے سو ڈیڑھ سو کروڑ کا پارٹی فنڈ دیا
جبکہ اُس سے پہلے کشمیر کی سیکیورٹی پر انڈیا کے سالانہ نو سوکروڑ خرچ ہورہے تھے-
(کیا پاکستانی فوج کو یہ پتہ ہے؟ کیا واقعی مودی نے پیسے دئیے؟)

account_circle
Najam Wali Khan(@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

جیتے ہوئے میچ میں عماد وسیم کو بھیجنا ویسا ہی فیصلہ تھا جیسے چلتے ہوئے پاکستان میں عمران خان کو لانا ۔۔ سب روک دیا، تباہ کر دیا۔

account_circle