Waseem Ahmad(@MrWaseemAhmad) 's Twitter Profileg
Waseem Ahmad

@MrWaseemAhmad

Journalist.
Financial Advisor.

ID:259835573

calendar_today02-03-2011 18:00:52

4,1K Tweets

25,6K Followers

95 Following

Waseem Ahmad(@MrWaseemAhmad) 's Twitter Profile Photo

سٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار، شئیرز کے اونچے دام۔
رزلٹ سیزن کا آغاز، لمبی کمائی شروع۔
سٹاک مارکیٹ کا رحجان آنے والے دنوں میں کیا ہوگا؟

youtu.be/kWpwVlpwgng

account_circle
Waseem Ahmad(@MrWaseemAhmad) 's Twitter Profile Photo

دنیا بھر میں پیسہ صنعتکاروں، کھلاڑیوں، فلمی ستاروں، ٹیکنالوجی جائنٹس اور ٹریڈرز کے پاس ہوتا ہے۔ پاکستان کا المیہ دیکھیں، یہاں پیسہ پراپرٹی ڈیلروں کے پاس ہے۔

account_circle
Waseem Ahmad(@MrWaseemAhmad) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ریکارڈ توڑ دئیے۔
دنیا کی بہترین سٹاک مارکیٹ قرار۔
سرمایہ کاروں کے وارے نیارے، لمبی کمائیاں۔

youtu.be/Z-mWnldvFgc

account_circle
Waseem Ahmad(@MrWaseemAhmad) 's Twitter Profile Photo

نوجوانوں میں بیروزگاری کی شرح جنوبی افریقہ میں 62.1 فیصد، نائجیریا میں 53.4 فیصد، سپین 28.4 فیصد، فن لینڈ 27.4 فیصد، سربیا 24.9 فیصد، یونان 24 فیصد اور اٹلی میں 21.7 فیصد جبکہ پاکستان میں بیروزگاری کی شرح 6.5 فیصد ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ اہم یورپی ممالک میں بیروزگاری کی شرح 20 فیصد…

account_circle
Waseem Ahmad(@MrWaseemAhmad) 's Twitter Profile Photo

سینئر بھارتی سائنس دان کو گزشتہ ماہ گرفتار کر لیا گیا جو پاکستانی خاتون جاسوس کے ساتھ رومانوی طرز کے رابطے میں تھا، بھارتی سائنس دان نے جو ڈیٹا لیک کیا اس میں براہموس میزائل، رافیل جیٹ پروگرام، اگنی 6 میزائل لانچر، زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل، اینٹی سیٹیلائٹ میزائل،…

account_circle
Waseem Ahmad(@MrWaseemAhmad) 's Twitter Profile Photo

وہ دن دور نہیں جب عمران خان میثاق جمہوریت کے سٹیک ہولڈر کے طور پر نواز شریف کے ساتھ بیٹھے ہوں گے۔

account_circle
Waseem Ahmad(@MrWaseemAhmad) 's Twitter Profile Photo

انٹر بینک میں ڈالر 11 روپے سستا ہو کر 274 روپے 98 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

account_circle
Waseem Ahmad(@MrWaseemAhmad) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی۔
سٹاک ایکسچینج میں شئیرز کی قیمت آسمان پر۔
روپے کی امریکی ڈالر کو ضرب، ڈالر فروخت کرنے والوں کا رش۔

youtu.be/hVL2ISJQsVs

account_circle
Waseem Ahmad(@MrWaseemAhmad) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سٹاک مارکیٹ آج 2231 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ اوپن ہوئی، مارکیٹ میں تیزی اتنی شدید تھی کہ انڈیکس نے 5 فیصد اضافے کی حد چند منٹ میں حاصل کرلی جسکی وجہ سے مارکیٹ میں کاروبار ایک گھنٹے کے لیے روک دیا گیا۔

account_circle
Waseem Ahmad(@MrWaseemAhmad) 's Twitter Profile Photo

اب دیکھنا ہو گا کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد کل پاکستان میں مارکیٹس کیسا ردعمل دیتی ہیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ مضبوط ہوگا اور سٹاک مارکیٹ میں اچھال آئے گا۔ عید کی تعطیلات کے دوران اوپن مارکیٹ کے لوگوں سے بات کرنے کا موقع ملا، چھٹیوں میں بھی لوگ ڈالر خرید اور…

account_circle
Waseem Ahmad(@MrWaseemAhmad) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر جاوید اکرم کی پریس کانفرنس سننے کا موقع ملا جسکا خلاصہ یہ ہے کہ پاکستان میں ہر سہولت کا غلط استعمال ہوتا ہے۔ یقیناً یہ کچھ لوگ کرتے ہیں مگر سہولت تمام لوگوں سے چھین لی جاتی ہے۔ اب صحت کارڈ پر سہولیات محدود ہو رہی ہیں۔

account_circle
Waseem Ahmad(@MrWaseemAhmad) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف کے ماتحت پاکستان سٹیٹ بینک ویسے ہی آزاد اور خودمختار ہے جیسے پاکستان میں حکومت راولپنڈی کی طے کردہ حدود میں آزاد اور خودمختار ہوتی ہیں۔ شرح سود 22 فیصد ہوگئی۔

account_circle
Waseem Ahmad(@MrWaseemAhmad) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سٹاک مارکیٹ کو ہوش آ گیا۔
شئیرز کے دام آسمان چھونے لگے۔
مزید کتنے دن سٹاک مارکیٹ میں تیزی رہ سکتی ہے؟

youtu.be/52c4CqA1fpQ

account_circle
Waseem Ahmad(@MrWaseemAhmad) 's Twitter Profile Photo

عمران خان منظرنامے سے غائب کیا ہوئے، ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے پاکستان میں کوئی مسئلہ ہی نہیں۔

account_circle
Waseem Ahmad(@MrWaseemAhmad) 's Twitter Profile Photo

یہ لاہور کی کنال روڈ پر کونسے درخت لگا دئیے ہیں جن میں جان ہی نہیں۔ ذرا ہی ہوا چلتی ہے تو یہ درخت گرنا شروع ہو جاتے ہیں۔ کینال روڈ پر درختوں کا ایسے گرنا انسانی زندگیوں کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔

account_circle
Waseem Ahmad(@MrWaseemAhmad) 's Twitter Profile Photo

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 50 بیسیز پوائنٹس بڑھا کر 5 فیصد کر دی۔ دوسری طرف ترکی نے شرح سود میں 650 بیسیز پوائنٹس کا اضافہ کردیا۔ ترکی میں شرح سود اب 8.50 فیصد سے بڑھ کر 15 فیصد ہو چکی ہے۔

account_circle
Waseem Ahmad(@MrWaseemAhmad) 's Twitter Profile Photo

کراچی پورٹ کا کنٹینر ٹرمینل ابو ظہبی پورٹس چلائےگا، پاکستان اور ابو ظہبی کا مابین معاہدہ طے پا گیا۔ بس اللہ کرئے اس ڈیل کا حال پی ٹی سی ایل ڈیل والا نہ ہو۔

account_circle
Waseem Ahmad(@MrWaseemAhmad) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش نے باقاعدہ بریکس بلاک میں شمولیت کی درخواست دے دی۔ یہ 71 کا سانحہ کیا ہوا، بنگالی ہر چیز میں آگے نکل گئے۔

account_circle
Waseem Ahmad(@MrWaseemAhmad) 's Twitter Profile Photo

سپر ٹیکس سٹاک مارکیٹ میں تباہی مچانے کو تیار۔
اسحاق ڈار کا رویہ آئی ایم ایف کیساتھ جارحانہ کیوں؟
چین سے کتنے پیسے پاکستان کو ملے؟

youtu.be/aV-m9EmBgdg

account_circle
Waseem Ahmad(@MrWaseemAhmad) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے مسائل کا واحد حل یہ ہے کہ پورے بلوچستان کو ڈی ایچ اے قرار دے دیا جائے۔

account_circle