profile-img
Waseem Ahmad

@MrWaseemAhmad

Journalist.
Financial Advisor.

calendar_today02-03-2011 18:00:52

4,1K Tweets

25,6K Followers

95 Following

Waseem Ahmad(@MrWaseemAhmad) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سٹاک مارکیٹ آج 2231 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ اوپن ہوئی، مارکیٹ میں تیزی اتنی شدید تھی کہ انڈیکس نے 5 فیصد اضافے کی حد چند منٹ میں حاصل کرلی جسکی وجہ سے مارکیٹ میں کاروبار ایک گھنٹے کے لیے روک دیا گیا۔

account_circle