Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profileg
Murad Saeed

@MuradSaeedPTI

Pakistani. Insafian

ID:1349435910

linkhttps://youtube.com/@muradsaeedPTI calendar_today13-04-2013 15:01:41

5,5K Tweets

5,3M Followers

22 Following

Follow People
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

کل دوپہر دوبجےفیصل مسجد میں میرے شہید بھائ، میرے عزیزترین دوست،میرےاور پورے پاکستان کے ہیرو ارشد شریف کی نمازِ جنازہ ہے۔والدہ کی خواہش ہے کہ ان کا جنازہ ان کے شایانِ شان ہو۔پاکستانی قوم اس خاتون کی مقروض ہے جس نے اپنے دونوں بیٹے اس مٹی پہ وار دیے۔ان کی خواہش کا احترام ہونا چاہئیے

account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

ظالمو! تم نے جس شخص پر اس وطن کی زمیں تنگ کردی تھی اس سے بڑا محبِ وطن تمہیں اپنی صفوں میں نہیں ملے گا۔ ایسے نہیں آنا تھا میرے بھائ کو۔۔

account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

تم ہو فرعون تو موسی بھی ضرور آئیگا!!
یہ مت سمجھنا کہ اسے مار دیا تو بات ختم ہوگئ۔ کہ یہ قوم چار دن بولے گی اور رو دھو کے چپ ہوجائیگی۔ یہ خون تمہاری رگوں میں تیزاب بن کے اترے گا اب

account_circle
Arif Hameed Bhatti(@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف شہید کی ملک کے لئے قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔اس نے ہر مشکل وقت میں پاک فوج کے جوانوں کے پاس جا کر حقیقت سے دنیا کو آگاہ کیا۔ وطن اور اداروں سے محبت اسکے خون میں تھی۔
ظالموں خون کی گردش ہی بند کردی؟
Arshad Sharif Murad Saeed

account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف نےاپنی جان حق کیلئےدی ہے۔میرےبھائ کا قتل کیاگیاہےاس کی شہادت کوکوئ اور رنگ دینے کی کوشش نہ کریں۔ ہم جوڈیشل کمیشن کےسامنےان کی جلاوطنی سے لیکر شہادت تک کے تمام واقعات اور شواہد پیش کرینگے۔ ہم اپنے ملک کیلئے خاموش ہیں ہمیں قانونی راستہ لینے دیں

account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

اس بہادر ماں کی درخواست ہے۔”میرے بیٹے کو جلدی لے ائیں”۔۔ آپ کو اس خدائے لم یزل کا واسطہ جس نے آج کے دن آپ کے ہاتھ میں اس فیصلے کا اختیار رکھا ہے اس مظلوم ماں کے احسانوں کا اتنا پاس تو کرلیں

account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

تمام عمر کی ایذا نصیبیوں کی قسم۔۔ ‘تیرے’ قلم کا سفر رائیگاں نہ جائیگا

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

ایسی تصویروں کی قیمت قوم ملک اداروں کوکئی نسلوں تک اداکرناپڑتی ہے بدمستوں نےبغض انتقام نفرت نسلی امتیاز کی ایسی ہی فصل مشرقی پاکستان میں بوئی تھی جس کاخمیازہ آج تک بھگت رہےہیں دامن پہ لگےسیاہ دھبے مٹ نہیں سکےمجرمانہ خاموشی اور سزا ایک اہلکار کی معطلی اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے

ایسی تصویروں کی قیمت قوم ملک اداروں کوکئی نسلوں تک اداکرناپڑتی ہے بدمستوں نےبغض انتقام نفرت نسلی امتیاز کی ایسی ہی فصل مشرقی پاکستان میں بوئی تھی جس کاخمیازہ آج تک بھگت رہےہیں دامن پہ لگےسیاہ دھبے مٹ نہیں سکےمجرمانہ خاموشی اور سزا ایک اہلکار کی معطلی اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے
account_circle
Ch Fawad Hussain(@fawadchaudhry) 's Twitter Profile Photo

یہ رکن قومی اسمبلی کے ساتھ سلوک ہے!
ایسا تو کلبوشن اور احسان اللّہ احسان کے ساتھ نہیں کیا گیا تھا۔
اپنی نفرت میں ملک کو آگ میں جھونک رہے ہیں

یہ رکن قومی اسمبلی کے ساتھ سلوک ہے! ایسا تو کلبوشن اور احسان اللّہ احسان کے ساتھ نہیں کیا گیا تھا۔ اپنی نفرت میں ملک کو آگ میں جھونک رہے ہیں
account_circle
Dr Arslan Khalid(@arslankhalid_m) 's Twitter Profile Photo

Dear HUM News اردو if you have to censor the complete interview from your TV channel and have to edit it so much on digital, then why take the interview in the first place? Shiffa Z. Yousafzai

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

یہ جو ظلم کر رہے ہیں کیا اس سے قوم اداروں کی عزت کرے گی؟ اس سے صرف نفرتیں بڑھیں گئی۔ کوئی ایسے نامعلوم افراد ہیں جن کا نام لیتے سب کو ڈر لگتا، سوشل میڈیا پر کوئی ٹویٹ کر دے تو اسے پھینٹا لگا دیتے ہیں۔ لوگوں کو اٹھاتے ہیں اور ان کو کہتے ہیں عمران خان کیخلاف بیان دو۔
Imran Khan

account_circle
Alamgir Khan(@AKFixit) 's Twitter Profile Photo

طحہٰ شیخ تو نہیں رہا مگر اس کی دلیر ماں نے کراچی کے بیٹوں کی خاطر آج بروز ہفتہ دوپہر 3 بجے آئی آئی چندیگر روڈ پراحتجاج کی کال دی ہے اگر اس موقعے پر کراچی کا جوان نہیں نکلتا تو شاید کل کو ہماری مائیں ہمارے لئے سراپہ احتجاج ہوں۔

طحہٰ شیخ تو نہیں رہا مگر اس کی دلیر ماں نے کراچی کے بیٹوں کی خاطر آج بروز ہفتہ دوپہر 3 بجے آئی آئی چندیگر روڈ پراحتجاج کی کال دی ہے اگر اس موقعے پر کراچی کا جوان نہیں نکلتا تو شاید کل کو ہماری مائیں ہمارے لئے سراپہ احتجاج ہوں۔ #JusticeForTahaSheikh
account_circle
Arshad Sharif(@arsched) 's Twitter Profile Photo

میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارہ خواہ اندرونی یا بیرونی جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اس کے قانون کو توڑے گا،اس کے خلاف۔۔۔اپنی پوری قوت استعمال کرونگا- ---کیونکہ میں پاکستان کا شہری اس کا مالک اس کی بقا کا حتمی ضامن ہوں

account_circle
Taimur Khan Jhagra(@Jhagra) 's Twitter Profile Photo

Proud moment: hailed in The Lancet, world's most prestigious medical journal; called a 'substantial achievement' since 'much wealthier countries haven't been able to achieve this.'
Maybe why Maryam wanted it stopped at all costs.

Link:
authors.elsevier.com/sd/article/S27…

Proud moment: #KPSehatCard hailed in The Lancet, world's most prestigious medical journal; called a 'substantial achievement' since 'much wealthier countries haven't been able to achieve this.' Maybe why Maryam wanted it stopped at all costs. Link: authors.elsevier.com/sd/article/S27…
account_circle