جاویداشرف(@ja_na101) 's Twitter Profileg
جاویداشرف

@ja_na101

#LIBRA
سچ کڑوا اسکی تاثیر میٹھی ہے
جھوٹ بول کے جیتنے سے بہتر سچ بول کے ہارجاؤ

ID:564809667

linkhttps://youtube.com/channel/UCs882adVRuUTCQ7MItxjJWg calendar_today27-04-2012 16:10:47

348,4K Tweets

6,1K Followers

1,0K Following

پاکستان ھماری جان(@Saadi_Desert) 's Twitter Profile Photo

ابصار عالم/حامد میر کو گولیاں ماری گئیں مگر ملک چھوڑ کر نہی گیئے، مطیع اللہ جان اور دیگر صحافیوں کو گھر سے اغواء کیا، اسد طور پر گھر میں گھس کر تشدد کیا مگر یہ سب لوگ پاکستان میں ھی رھے
۔
یوتھیوں کے انقلابی (جلابی) لفافی دھمکیوں سے ھی ڈر کر بھاگ گیئے

account_circle
PMLN SMT Sahiwal(@SMTSahiwal) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو فوج پہ اصل غصہ یہ تھا کہ میری حکومت گر رہی تھی اور انہوں نے بچائی نہیں جبکہ یہ بچا سکتے تھے
خان صاحب کی اس بات سے تو پھر امپورٹڈ حکومت والا بیانیہ ملیامیٹ ہوتا نظر آ رہا ہے !!!



account_circle
PMLN SMT Sahiwal(@SMTSahiwal) 's Twitter Profile Photo

عمران منصوبہ بندی کےتحت اداروں پر حملہ آور ہوا ہے اس سےپہلے اعظم سواتی سے کے 2 افسران کےنام لیکر ملزم قرار دیا اور یہ سب کچھ پلاننگ کے تحت کیاگیا نیازی نے فیصلہ کرلیا یےکہ ریاست کیساتھ لڑنا ہےجاوید چوہدری


account_circle
پاکستان ھماری جان(@Saadi_Desert) 's Twitter Profile Photo

❣️ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ🙏❤️🕋
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

❣️ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ🙏❤️🕋 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
account_circle
Malik Qasim Nadeem Kamran (SWL)(@qmalik86) 's Twitter Profile Photo

چین اور پاکستان نے ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا اور اس دوستی نے 2015 میں ایک نئی شکل اختیار کی جب میاں نواز شریف Nawaz Sharif اور چائنہ کے صدر کے درمیان تاریخی معاہدے ہوئے جس کے نتیجے میں سی پیک معرض وجود میں آیا
وزیراعظم Shehbaz Sharif محمد شہباز شریف
Hamza Shahbaz Sharif

account_circle
Malik Qasim Nadeem Kamran (SWL)(@qmalik86) 's Twitter Profile Photo

ابھی میں سعودی عرب کے دورے سے آیا ہوں اور چین جا رہا ہوں اور یہ دھرنے اور لانگ مارچ پھر سے شروع کر دیئے گئے ہیں بدقسمتی سے تاریخ دوبارہ خود کو دُوہرا رہی ہے
وزیراعظم Shehbaz Sharif محمد شہباز شریف
Hamza Shahbaz Sharif

account_circle
PMLN SMT Sahiwal(@SMTSahiwal) 's Twitter Profile Photo

جو 4 سال خود ریموٹ کنٹرول سے چلتا رہا
وہ تمہیں کیا خاک آزادی دلوائے گا آنکھیں کھولو
اگر کسی نے لانگ مارچ میں امریکہ مردہ باد کا ایک نعرہ بھی سنا ہو تو مجھے ضرور بتا دیجیے گا بس پاک فوج پر بکواس کی جارہی ہے عقلمندوں کے لئے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے 🙏
DG ISPR

account_circle
Malik Qasim Nadeem Kamran (SWL)(@qmalik86) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی معیشت پہلے ہی تباہ ہو چکی ہے جسے ہم تنکا تنکا کر کے جوڑ رہے ہیں 6 ماہ ہو چکے ہیں کوئی ایک دھیلے کی کرپشن کے ثبوت تو دور کی بات کوئی الزام بھی لگا سکا ہے ؟
وزیراعظم Shehbaz Sharif محمد شہباز شریف
Hamza Shahbaz Sharif

account_circle
Malik Khawar (جہلم)(@khawarmalik240) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے دو نہیں ایک پاکستان کے نعرے کی اصلیت :
شہید ہونے والی رپورٹر کے خاوندسےکیسے گھیرا ڈالکر سائن کروائے جا رہے کہ میں کوئ قانونی کاروائی نہیں کرنا چاھتا
کوئ شرم نہ حیأ

account_circle
Zulfi Kalhoro(@Zulfikalhoro2) 's Twitter Profile Photo

اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو.

اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو.
account_circle
راحیل کھوکھر وزیرآبادی🗨️(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

الســـلام وعلیــــکم ورحــمۃ اللــہ وبرکاتــہ
پیارے رسول ﷺ کی پیاری حدیث مبارکہ

الســـلام وعلیــــکم ورحــمۃ اللــہ وبرکاتــہ پیارے رسول ﷺ کی پیاری حدیث مبارکہ
account_circle
Malik Khawar (جہلم)(@khawarmalik240) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
'جب کوئی عمل اللّٰـــہ کیلئے کریں یا اللّٰـــہ کیلئـے چھوڑیں
'تو خوشی سـے کریں اور خوشی سـے چھوڑیں
'اچھا عمل کرنا بھی نیکی ھـے اور بُرا عمل چھوڑنا بھی نیکی ھـے
'آپـــ کا 'کرنا' اور 'چھوڑنا' صرفـــ اللّٰـــہ کیلئـے ہونا چاہیئـے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 'جب کوئی عمل اللّٰـــہ کیلئے کریں یا اللّٰـــہ کیلئـے چھوڑیں 'تو خوشی سـے کریں اور خوشی سـے چھوڑیں 'اچھا عمل کرنا بھی نیکی ھـے اور بُرا عمل چھوڑنا بھی نیکی ھـے 'آپـــ کا 'کرنا' اور 'چھوڑنا' صرفـــ اللّٰـــہ کیلئـے ہونا چاہیئـے
account_circle
انیتا عمیر(@anita_LHR) 's Twitter Profile Photo

اور ناظرین صدیق جان نے بھی بھاگ کر جماعت اسلامی کی چھتری تلے پناہ لے لی

account_circle
MURشد G(@ZahoorHaroon257) 's Twitter Profile Photo

❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد❤

❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد❤
account_circle
Usman Chohan(@UsmanCh7575) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کیا ٹیپو سلطان نے بھی میر جعفر سے رات کے اندھیرے میں ملاقات کی تھی؟
تمہارے لئے تو ایک رانا ثناءاللہ ہی کافی ہے وہ ٹی وی پر آ جائے تو میرا اپنا دل ہل جاتا ہے پتا نئیں کیا کہہ دے
پنجاب میں تین چار ہزار لوگ تو سانپ کی لڑائ دیکھنے اکٹھے ہو جاتے ہیں
Mubasher Lucman 👏👏👏

account_circle