@PTIKhurshidAlam
calendar_today29-10-2010 03:07:47
19,5K Tweets
76,9K Followers
0 Following
1 year ago
اے ہمارے رب ! تو نے ہمیں جو ہدایت عطا فرمائی ہے اس کے بعد ہمارے دلوں میں ٹیڑھ پیدا نہ ہونے دے ، اور خاص اپنے پاس سے ہمیں رحمت عطا فرما ۔ بیشک تیری ، اور صرف تیری ذات وہ ہے جو بے انتہا بخشش کی خوگر ہے۔ سورۃ آل عمران،۸