Qazi Meraj(@Qazimeraj) 's Twitter Profileg
Qazi Meraj

@Qazimeraj

Manufacturing Professional,Automotive l Avid reader,Sports lover,optimistic

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

ID:120383430

calendar_today06-03-2010 08:07:42

31,6K Tweets

7,1K Followers

3,1K Following

Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا اہل غ زہ کو زبردست خراج تحسین

account_circle
شارح سلیم بٹ (沙瑞)(@SharehB) 's Twitter Profile Photo

سراج الحق نے کتنا درست کہا تھا کہ فلسطینی اب پاکستان کو اس کے ایٹم بم نہیں، الخدمت فاونڈیشن کی وجہ سے جانتے ہیں

account_circle
Qazi Meraj(@Qazimeraj) 's Twitter Profile Photo

'اس کے باوجود دِل حافظ نعیم الرحمن کے لئے نیک خواہشات سے چھلکا جا رہا ہے۔ کیا عجب یہ مردِ ہنرکار قومی سیاست کے ایک قابل قدر سرمائے کو جمہوری ایوانوں کا معتبر اثاثہ بھی بنا سکے.'

Naeem ur Rehman
جماعت اسلامی کا قافلۂ سخت جاں اور حافظ نعیم الرحمن dunya.com.pk/index.php/auth…

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

نے غزہ کیلیے امداد کی 8ویں کھیپ روانہ کی ہے۔ 400 ٹن سامان میں خیمے، ترپال، کمبل، ادویات اور خوراک شامل ہے۔
پاکستان میں کے سفیر احمد رباعی ، صدر الخدمت ڈاکٹر حفیظ الرحمن اور سرکاری حکام نے کراچی پورٹ سے سامان روانہ کیا۔

#الخدمت_فاؤنڈیشن_پاکستان نے غزہ کیلیے امداد کی 8ویں کھیپ روانہ کی ہے۔ 400 ٹن سامان میں خیمے، ترپال، کمبل، ادویات اور خوراک شامل ہے۔ پاکستان میں #فلسطین کے سفیر احمد رباعی ، صدر الخدمت ڈاکٹر حفیظ الرحمن اور سرکاری حکام نے کراچی پورٹ سے سامان روانہ کیا۔ #SaveGaza
account_circle
Faiza Haqqui(@FaizaHaqqui) 's Twitter Profile Photo


الحمدللہ ، پاکستان بھی آخر جاگنا شروع ہوگیا ۔
کراچی کی بیٹیاں ، لکی ون میں جاکر سب کو بتارہی ہیں کہ ہم خود سے اپنے عزیزی بہن بھائیوں کے اوپر بمباری نہیں کرتے ۔
شاباش امت کی بیٹیوں! Lucky One Mall میں فلس3 سے اظہارِ یکجہتی اور بائیکاٹ کمپین کی گئی۔ چند مناظر

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

جمہوریت کی بحالی اور فلسطین کی آزادی کی تحریک ساتھ چلے گی، اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے: حافظ نعیم

urdu.geo.tv/latest/362465-

account_circle
Qazi Meraj(@Qazimeraj) 's Twitter Profile Photo

دنیا تو تج کر آئے تھے
دنیا کا ارمان نہیں تھا
آج بتا دینا آساں ہے
جو اتنا آسان نہیں تھا
پاکستان کا اک مقصد تھا
مقصد پاکستان نہیں تھا
خوبصورت شاعر اجمل سراج کا اعلیٰ کلام۔

account_circle
Nadia Naqi(@NadiaNaqi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سیاسی جماعتوں نے یہ فیصلہ کرلیا ہے کہ اقتدار کا راستہ عوام سے نہں راولپنڈی سے ہوکر گزرتا ہے ! جماعت اسلامی کسی احتجاجی الائنس کا حصّہ نہیں بنے گی ! سینیٹر مشتاق احمد خان
DawnNews Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

account_circle
Shamsuddin Amjad(@ShamsAmjadJI) 's Twitter Profile Photo

بھارت کو جنھوں نے جواب دینا تھا، انھیں یہاں مینجمنٹ سے فرصت نہیں ہے
شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ جنھوں نے پاکستان کو اس سطح تک پہنچایا ہے، اور اب ان کے پاس حل یہ ہے کہ بھارت سے تجارت کی بھیک مانگ رہے ہیں۔

account_circle
Shamsuddin Amjad(@ShamsAmjadJI) 's Twitter Profile Photo

الخدمت فاؤنڈیشن اہل غزہ کی امداد کا سلسلہ جاری رکھے گی۔
الخدمت ہر مشکل گھڑی میں امت کے ساتھ ہے، پاکستان کی نیک نامی کا باعث ہے

account_circle
Qazi Meraj(@Qazimeraj) 's Twitter Profile Photo

Jamaat e Islami Jamaat e Islami Pakistan is playing a leading role in supporting the brother and sisters in via most trusted an robust network of Alkhidmat Foundation Pakistan
Thank you Jamaat e Islami
Thank you Naeem ur Rehman for being the voice of oppressed.

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں امریکن قونصلیٹ کے باہر لبیک یا اقصی مارچ میں ہزاروں لوگ موجود ہیں

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی غیور عوام پر گیدڑ مسلط یہی وجہ فلسطین پر اسرائیل ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے۔
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان

پاکستان کی غیور عوام پر گیدڑ مسلط یہی وجہ فلسطین پر اسرائیل ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے۔ حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان #Lahore_WithGaza
account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن لبیک یا اقصیٰ پروگرام میں اسٹیج پر موجود ہیں

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن لبیک یا اقصیٰ پروگرام میں اسٹیج پر موجود ہیں #Lahore_WithGaza
account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن لبیک یا اقصیٰ پروگرام میں اسٹیج پر موجود ہیں

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

ڈالروں کے عوض اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، غیور پاکستانی قوم بھکاری نہیں، مسئلہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
حافظ نعیم الرحمنٰ امیر جماعت اسلامی پاکستان

ڈالروں کے عوض اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، غیور پاکستانی قوم بھکاری نہیں، مسئلہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ حافظ نعیم الرحمنٰ امیر جماعت اسلامی پاکستان #Lahore_WithGaza
account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

لاہور: جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فرید احمد پراچہ لبیک یا اقصیٰ پروگرام کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں

لاہور: جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فرید احمد پراچہ لبیک یا اقصیٰ پروگرام کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں #Lahore_WithGaza
account_circle
Palestine Urdu | فلسطین اردو(@PalestineUrdu_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے شہر لاہور میں امریکی قونصلیٹ کے سامنے جماعت اسلامی کا عظیم الشان غزہ مارچ ۔ ہزاروں شہریوں کی شرکت
نو منتخب امیر حافظ نعیم الرحمن اور حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد القدومی نے کلیدی خطاب کئے۔

account_circle