Saba Zahid(@SABAZAHID99) 's Twitter Profileg
Saba Zahid

@SABAZAHID99

Writer | Columnist |Human Rights Activist | Passionate For Justice. RT not Endorsed پاکستان پائندہ باد ۔ #Lahore

ID:1513325918361726981

calendar_today11-04-2022 01:21:04

25,6K Tweets

33,7K Followers

624 Following

Follow People
Saba Zahid(@SABAZAHID99) 's Twitter Profile Photo

یہ دن یاد رکھنا
جس دن خان کو اس طرح گرفتار کیا گیا

آج باہر نکلیں اور خان کے نمائیندوں کو جتوانا ہے

یہ دن یاد رکھنا جس دن خان کو اس طرح گرفتار کیا گیا آج باہر نکلیں اور خان کے نمائیندوں کو جتوانا ہے #VoteForImranKhan
account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

یہ بغضِ عمران میں غرق بےرحم لوگ ہیں ، انہیں کینسر کے مریضوں کی دلخراش پریشانیوں اور تکلیفوں کا کیا اندازہ ۔۔ یہ تو سوچتے ہیں کہ نہ انہیں مرنا ہے اور نہ ہی کبھی بیمار ہونا ہے

account_circle
Saba Zahid(@SABAZAHID99) 's Twitter Profile Photo

میں نے تمہیں مسجدلااقصی پر قربان کر دیا
میرا سلام رسول اللہ ﷺ کو دینا

ان فلسطینی ماؤں کے حوصلے کو سلام

account_circle
Saba Zahid(@SABAZAHID99) 's Twitter Profile Photo

شہرت ، پیسہ اور عزت ہر ایک کو راس نہیں آتی
غریدہ آپ نے آج وہ ہاسپٹل جو غریب لوگوں کی امید ہے اس کو ٹارگٹ کیا ہے
کتنی گھٹیا اور پست سوچ ہے
گھن آرہی ہے

شہرت ، پیسہ اور عزت ہر ایک کو راس نہیں آتی غریدہ آپ نے آج وہ ہاسپٹل جو غریب لوگوں کی امید ہے اس کو ٹارگٹ کیا ہے کتنی گھٹیا اور پست سوچ ہے گھن آرہی ہے
account_circle
Saba Zahid(@SABAZAHID99) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا پیغام

ووٹ ڈالنے کے بعد پولنگ سٹیشن سے دور نہ جائیں کیونکہ ووٹ پر پہرہ بھی دینا ہے..

علیمہ خان

اس پیغام کو سب اپنی فیملیز تک پہنچائیے

account_circle
Saba Zahid(@SABAZAHID99) 's Twitter Profile Photo

اپنی زبان میں بات کرنا بھی گوارا نہیں کرتے
Pre colonial ذہنیت کے غلام

account_circle
Naureen Ruftaj Khan(@Ruftaj) 's Twitter Profile Photo

اس عورت کی اپنی اوقات صرف بوٹ چاٹنے کی ہے اور باتیں چیک کریں ۔ پھپھے کٹنی

اس عورت کی اپنی اوقات صرف بوٹ چاٹنے کی ہے اور باتیں چیک کریں ۔ پھپھے کٹنی
account_circle
Hina Nasir(@HinaNas10184877) 's Twitter Profile Photo

کراچی کل بھی بیدار تھا،
یقیناً آج بھی تیار ہے....!!!

کراچی کی عوام نے عمران خان کو 10 لاکھ سے زائد ووٹ دیا ہے، کیا کراچی کی عوام اپنے لیڈر کی رہائی کے لیے 10 لاکھ کا مجمع اکھٹا کرنے کے لیے تیار ہے؟؟

📍باغ جناح
📆 28 اپریل
⏰ 5 بجے

account_circle
Zahid Malik(@Malik07500) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا پیغام

ووٹ ڈالنے کے بعد پولنگ سٹیشن سے دور نہ جائے کیونکہ ووٹ پر پہرہ بھی دینا ہے..

علیمہ خان

account_circle
Saba Zahid(@SABAZAHID99) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دور
اپنی ہی خواتین کی عزت کے درپے
ان ظالموں کو ہم محافظ سمجھتے تھے
یہ حرامخور تو درندے نکلے

account_circle
Sadam K Tareen PTI(@SadamktPTI) 's Twitter Profile Photo

بشرا بی بی کے صحت کے حوالے سے جو رپورٹ جاری ہوئی ہے اور حسان نیازی کی لاکب سے گمشدگی جیسی خبریں انتہائی تشویشناک ہے
ان خبروں اور حرکتوں کا لب لباب جنگل کا بادشاہ عمران خان کو خاموش کرنا چاہتا ہے۔
پوری تحریک انصاف بھرپور مزمت کرتی ہے یہ حرکتیں ملک کو تباہی کے دہانے پر لا چکی ہے

account_circle
Saba Zahid(@SABAZAHID99) 's Twitter Profile Photo

خان کو کل ضمنی الیکشن میں جتوانا ہے
انتخابی نشان یاد رکھیں
ووٹ صرف خان کا

خان کو کل ضمنی الیکشن میں جتوانا ہے انتخابی نشان یاد رکھیں ووٹ صرف خان کا #VoteForImranKhan
account_circle
Saba Zahid(@SABAZAHID99) 's Twitter Profile Photo

جس نے پاکستان کو کرونا کے دنوں میں پاکستان کی کمر نہیں ٹوٹنے دی اس کو جیل میں بند کر کے بھکاری مسلط کر دئیے
مودی کے اس بیان کا ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا گیا

account_circle
Saba Zahid(@SABAZAHID99) 's Twitter Profile Photo

حسان نیازی اور عباد فاروق کے بارے میں ابھی تک کوئی خبر نہیں
ان کے لیے آواز اٹھائیں

وہ ملٹری کسٹڈی میں تھے ان کی حفاظت کی ذمے داری ان پر ہے

حسان نیازی اور عباد فاروق کے بارے میں ابھی تک کوئی خبر نہیں ان کے لیے آواز اٹھائیں وہ ملٹری کسٹڈی میں تھے ان کی حفاظت کی ذمے داری ان پر ہے
account_circle
Saba Zahid(@SABAZAHID99) 's Twitter Profile Photo

مودی کی ویڈیو میں اس سے مختلف بیان ہے
مگر پھر بھی اس نے آٹے والی بات تو کی ہے اور بے عزتی بھی کی ہے

مودی کی ویڈیو میں اس سے مختلف بیان ہے مگر پھر بھی اس نے آٹے والی بات تو کی ہے اور بے عزتی بھی کی ہے
account_circle
Adil Raja(@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

فوج ایک احسان کرے ان نوجوان لڑکوں کے حلف سے سیاست میں شرکت نہ کرنے اور ملک و قوم سے وفادار رہنے کی لائنیں نکال دیں۔ کرنا تو انہوں نے وہی کچھ ہے جو پیشرو کررہے ہیں۔ کیوں روز اول سے ہی حلف کی خلاف ورزی ہوجائے اور ساری زندگی کی تنخواہیں حرام۔

account_circle
Saba Zahid(@SABAZAHID99) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی کے رہنما کی اہلیہ اور حمیرا طیبہ Humaira Tayyaba فاونڈر کو کارکنان کے ساتھ فلسطین کے لیے پروٹیسٹ کرنے پر گرفتار
فلسطین کے لیے آواز اٹھانا اسلامی ملک میں جرم ہے ۔؟
یزید کے پیروکاروں پر لعنت

account_circle