Shuaib Rehman(@SMRehmaan) 's Twitter Profileg
Shuaib Rehman

@SMRehmaan

Cricketer | Karachiite |Music | Foodie | Philanthropist|
Analyst at HNowTv | AwazTv

گھر سے مسجد ہے بہت دور چلو یوں کرلیں
کسی روتے ہوئے بچے کو ہنسایا جائے

ID:2228863569

linkhttps://twitter.com/search/from:@SMRehmaan$-filter:mentions calendar_today16-12-2013 17:21:48

83,4K Tweets

97,9K Followers

678 Following

Follow People
Shuaib Rehman(@SMRehmaan) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے کرکٹ شائقین کی نظریں سندھ اسمبلی پر ہیں کے ہماری سندھ اسمبلی کب بابر اعظم کو ہٹانے کی قرارداد لاتی ہے؟
جسطرح پنجاب اسمبلی سرفراز کے خلاف لائی تھی-
چاچا افتخار63 ٹی 20 میچز میں 1000 رنز بھی نا کرسکا ابتک
Sharjeel Inam Memon Murtaza Wahab Siddiqui Senator Saeed Ghani Syed Nasir Hussain Shah

account_circle
DAWAR HAFEEZ 💫✨(@DawarHafeez1) 's Twitter Profile Photo

صرف ایک سیریز ہارنے پر پنجاب اسمبلی میں سرفراز کیخلاف قرارداد جمع کروائی گئی تھی اب تین سال سے کوئی سیریز نہ جیتنے پر سندھ اسمبلی میں بابر کیخلاف اب تک کوئی قرارداد کیوں جمع نہیں ہوئی؟
Shuaib Rehman ‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں

صرف ایک سیریز ہارنے پر پنجاب اسمبلی میں سرفراز کیخلاف قرارداد جمع کروائی گئی تھی اب تین سال سے کوئی سیریز نہ جیتنے پر سندھ اسمبلی میں بابر کیخلاف اب تک کوئی قرارداد کیوں جمع نہیں ہوئی؟ @SMRehmaan @GhazalaHumayoun
account_circle
‏‎آســــᷦــᷧــᷤــⷶـــاز(@sjq_76) 's Twitter Profile Photo

نیپالی لونڈا ظفر چاہتا ہے کہ میری ہر طرف واہ واہ ہو۔ تشہیر ہوتی رہے اور ہر شخص کی زبان پہ میرا نام ہو اس کے برعکس ایدھی صاحب بالکل ہی مختلف شخصیت تھے۔ خاموش خدمت کرتے تھے۔

account_circle
نیپالی لونڈا(@BHAINO11) 's Twitter Profile Photo

میں نے کراچی میں عام افراد کو پانی پلاتے دیکھا ہے اور اُن کی وڈیو نہں بنائی سوچا جب وہ خود میڈیا یا ویلاگ بنانا نہں چارہے تو میں کیوں بناو

لیکن ظفر پانی پلانے کے لئے بھی وڈیو کا سہارا ضرور لیتے ہیں یہ بغیر وڈیو ِکے بھی کیا جاسکتا ہے

پھر اعتراض سوال ہوتا ہے تو بلاک کردیتے ہیں

account_circle