Sabir Shakir Fans(@SabirShakirPK) 's Twitter Profileg
Sabir Shakir Fans

@SabirShakirPK

Hello it's @ArySabirShakir Fan Page, Follow for @ArySabirShakir is analysis updates Tweet's | Tweet are My Personal | @SabirShakirPK Fan Page | Fan Account

ID:915222178177732609

calendar_today03-10-2017 14:29:06

42,3K Tweets

358,5K Followers

108 Following

Follow People
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

کشمیر عوامی کمیٹی کے چیئرمین کی گفتگو 🔥🔥
لاٹھی چارج کر کے دکھاؤ نا اس ریاست کے مالک ائے ہیں ہم اپنے بنیادی حقوق مانگ رہے ہیں

account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

کشمیر کے تازہ مناظر 🚨
پاکستانیو یاد رکھو عمران خان کی رہائی کے لیے ایسے ہی احتجاج کرنا پڑے گا تب جا کے اس فرعون حکومت سے عمران خان کو رہائی ملے گی

account_circle
Siddique Janᶠᵃⁿ(@SdqJan_Fan) 's Twitter Profile Photo

🚨 جتنا پھیلا سکتے ہیں، پھیلائیں اور لیڈرشپ سے سوال کریں کہ جب عمران خان کی جان خطرے میں ہے اور پرائیوٹ ہسپتال سے ٹیسٹ کی اجازت نہیں دی جا رہی تو یہ خاموش کیوں ہیں ؟

🚨 جتنا پھیلا سکتے ہیں، پھیلائیں اور لیڈرشپ سے سوال کریں کہ جب عمران خان کی جان خطرے میں ہے اور پرائیوٹ ہسپتال سے ٹیسٹ کی اجازت نہیں دی جا رہی تو یہ خاموش کیوں ہیں ؟ #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

یہ ٹرینڈ شروع کریں اور عمران خان کے لئے آواز اٹھائیں، کیونکہ جیل احکام نے خان صاحب کے پرائیویٹ میڈیل چیک اپ سے انکار کر دیا ہے

یہ ٹرینڈ #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو شروع کریں اور عمران خان کے لئے آواز اٹھائیں، کیونکہ جیل احکام نے خان صاحب کے پرائیویٹ میڈیل چیک اپ سے انکار کر دیا ہے
account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

انڈیا نے پاکستان سے ازاد کشمیر چھیننے کی دھمکی دے دی اب دیکھتے ہیں کہ انڈیا کو کیا جواب دیا جاتا ہے

account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا پرائیویٹ ہسپتال میں میڈیکل چیک اپ کروانے سے حکومت نے انکار کر دیا ہے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں زہر دی گئی ہے

عمران خان کا پرائیویٹ ہسپتال میں میڈیکل چیک اپ کروانے سے حکومت نے انکار کر دیا ہے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں زہر دی گئی ہے #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
account_circle
Sher Afzal Khan Marwat (Fan)(@sherAfzalMerwat) 's Twitter Profile Photo

اپنی اوقات میں رہو،، اگر دوبارہ بیان دیا تو گورنر ہاوس کو عجائب گھر قرار دے کر عوام کے لیے کھیل دون گا اور دو کمروں کی اینکسی میں شفٹ کردوں گا،، تمہاری حثیت ایک لیٹر ہیں،،، تمیز سے رہو اپنی اوقات مین رہو،، علی امین گنڈا پورہ کا گورنر خیبرپختونخوا کو جواب

account_circle
Sher Afzal Khan Marwat (Fan)(@sherAfzalMerwat) 's Twitter Profile Photo

بادشاہ سلامت آپ ہارچکے ہو
اس وقت صرف عمران خان آپ کی کھوئی کی عزت بحال کروا سکتا ہے اور پاکستانی قوم کو یکجا کرسکتا ہے

account_circle
🦋قرثمPTI(@qursum12) 's Twitter Profile Photo

جب ظلم حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے
کفر کا نظام تو چل سکتا ہے مگر ظلم اور ناانصافی کا نظام نہیں
بہت مار لیا آپ نے اپنی عوام کو اب بس کر دیں
صبر اور برداشت کی ایک انتہا ہوتی ہے

بس کر دیں اور اللہ سے ڈریں۔
ملک کا سوچیں۔

account_circle
Usman Khan(@UsmanGhani_K) 's Twitter Profile Photo

آئین شکنوں کی جانب سے بار بار عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں،
اس بار عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کا بلڈ ٹیسٹ شوکت خانم ہسپتال سے حیل انتظامیہ نے انکار کر دیا ہے۔

account_circle
Rana Tanveer Akhtar(@Tanveerpti01) 's Twitter Profile Photo

میرا ایمان ہے عمران خان واپس آئیں گے اور پاکستانی قوم کو لیڈ کرینگے، انکی قیادت میں ہم انشاء اللہ ایک باوقار قوم بنیں گے، شہریار خان آفریدی۔۔
Team Pakistan Power

account_circle
Aleeza Arshad Sharif(@AleezaArshad_) 's Twitter Profile Photo

یہ مان لینا چاہیے کہ پاکستان کو صرف عمران خان ہی بچا سکتا ہے۔خان صاحب واحد لیڈر ہیں جس میں اللہ نے صلاحیت رکھی ہے کہ وہ مسائل سے گھرے ملک کو بحرانوں سے نکال سکتا ہے۔

یہ مان لینا چاہیے کہ پاکستان کو صرف عمران خان ہی بچا سکتا ہے۔خان صاحب واحد لیڈر ہیں جس میں اللہ نے صلاحیت رکھی ہے کہ وہ مسائل سے گھرے ملک کو بحرانوں سے نکال سکتا ہے۔ #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
account_circle
Sabir Shakir Fans(@SabirShakirPK) 's Twitter Profile Photo

تصویر بنانے والے نے کمال کر دیا ہے، یہ تصویر موجودہ حالات کو چیخ چیخ کر بیان کر رہی ہے !

وائرل کر دیں ۔۔۔

تصویر بنانے والے نے کمال کر دیا ہے، یہ تصویر موجودہ حالات کو چیخ چیخ کر بیان کر رہی ہے ! وائرل کر دیں ۔۔۔ #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
account_circle
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ(@ImranRaizKhan) 's Twitter Profile Photo

میں نے ٹویٹ کر دی ہے، یہ تصویر سب بول رہی ہے !

اسے اتنا پھیلا دیں کہ ہر پاکستانی کے موبائل تک یہ تصویر پہنچنی چاہیے ۔۔۔۔

میں نے ٹویٹ کر دی ہے، یہ تصویر سب بول رہی ہے ! اسے اتنا پھیلا دیں کہ ہر پاکستانی کے موبائل تک یہ تصویر پہنچنی چاہیے ۔۔۔۔ #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
account_circle
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ(@SdqJanFan) 's Twitter Profile Photo

یہ تصویر پورے سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے !

سب اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کر رہے ہیں،

پھیلائیں ہر جگہ اور آواز بلند کریں ۔

یہ تصویر پورے سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ! سب اس ہیش ٹیگ کے ساتھ #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو ٹویٹ کر رہے ہیں، پھیلائیں ہر جگہ اور آواز بلند کریں ۔
account_circle