Sher Afzal Khan Marwat (Fan)(@sherAfzalMerwat) 's Twitter Profileg
Sher Afzal Khan Marwat (Fan)

@sherAfzalMerwat

Advocate Supreme Court.Member PTI core committee,PTIs Spokesperson |Tweets are my personal not by sher Afzal Marwat Real account @sherafzalmarwat fan Accoun

ID:1314066716624924673

calendar_today08-10-2020 04:57:11

1,2K Tweets

24,5K Followers

541 Following

Sher Afzal Khan Marwat (Fan)(@sherAfzalMerwat) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے ترجمان حسن روف پر
جی این این کے دفتر کے باہر کا حملہ قوم سب جان چکی ہے یہ کون ہیں

تحریک انصاف کے ترجمان حسن روف پر جی این این کے دفتر کے باہر #نامعلوم_خواجہ_سرا کا حملہ قوم سب جان چکی ہے یہ کون ہیں
account_circle
ہارون الرشید(@Haroon_Natamaam) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے ترجمان رؤوف حسن پر جی این این نیوز کے دفتر کے باہر نامعلوم افراد کا حملہ۔
حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں
جی این این کے دفتر کے باہر لگے کیمروں سے فوٹیج حاصل کرکے تحقیقات کی جائیں

پی ٹی آئی کے ترجمان رؤوف حسن پر جی این این نیوز کے دفتر کے باہر نامعلوم افراد کا حملہ۔ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں جی این این کے دفتر کے باہر لگے کیمروں سے فوٹیج حاصل کرکے تحقیقات کی جائیں
account_circle
Sher Afzal Khan Marwat (Fan)(@sherAfzalMerwat) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد شہید ہوگئے


إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد شہید ہوگئے #IbrahimRaesi #Iran
account_circle
ہارون الرشید(@Haroon_Natamaam) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر ہیلی کوپٹر حادثے میں شہید


اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

ایرانی صدر ہیلی کوپٹر حادثے میں شہید #Iran اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
account_circle
Sher Afzal Khan Marwat (Fan)(@sherAfzalMerwat) 's Twitter Profile Photo

نو ماہ عمران خان کے خلاف اربوں روپیہ کے اشتہار چلائے گئے
وہ ملک دشمن ہے غدار ہے ,
ایک تصویر جھلک نے نو ماہ کی کیمپن کو اڑا کر رکھ دی
یہ ایک تصویر سے ڈر رہے ہیں سوچو وہ باہر آگیا تو کیا ہو گا

نو ماہ عمران خان کے خلاف اربوں روپیہ کے اشتہار چلائے گئے وہ ملک دشمن ہے غدار ہے , ایک تصویر جھلک نے نو ماہ کی کیمپن کو اڑا کر رکھ دی یہ ایک تصویر سے ڈر رہے ہیں سوچو وہ باہر آگیا تو کیا ہو گا #مقبول_ترین_لیڈر_کو_رہا_کرو
account_circle
Sher Afzal Khan Marwat (Fan)(@sherAfzalMerwat) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی تصویر لیک کرنے والے کو سپریم کورٹ نے معطل کردیا ہے

ہمارا مطالبہ ہے سابق وزیر اعظم عمران خان کو عدالت کے شیشے توڑ کر گرفتار کرنے والوںکو بھی عدالت معطل کرنے کے احکامات جاری کرے
دو نہیں ایک پاکستان

عمران خان کی تصویر لیک کرنے والے کو سپریم کورٹ نے معطل کردیا ہے ہمارا مطالبہ ہے سابق وزیر اعظم عمران خان کو عدالت کے شیشے توڑ کر گرفتار کرنے والوںکو بھی عدالت معطل کرنے کے احکامات جاری کرے دو نہیں ایک پاکستان #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
account_circle
ہارون الرشید(@Haroon_Natamaam) 's Twitter Profile Photo

تاریخ گواہ ہے ججز کے ریمارکس بہت جاندار ہوتے ہیں اور فیصلہ ان ریمارکس کے برعکس آتا ہے

account_circle
Sher Afzal Khan Marwat (Fan)(@sherAfzalMerwat) 's Twitter Profile Photo

جس نے X اکاؤنٹ عمران خان کو سپورٹ کرنے کےلئے بنایا ہے اگر وہ میرے گروپ میں ایڈ ہونا چاہتے ہیں تو کمنٹ میں yes لکھیں

Sher Afzal Khan Marwat (Fan)

فالو اور ریٹویٹ کریں

جس نے X اکاؤنٹ عمران خان کو سپورٹ کرنے کےلئے بنایا ہے اگر وہ میرے گروپ میں ایڈ ہونا چاہتے ہیں تو کمنٹ میں yes لکھیں @sherAfzalMerwat فالو اور ریٹویٹ کریں
account_circle