Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profileg
Siddique Jan

@SdqJaan

Worked at @BOLNETWORK Islamabad || @92newschannel @PublicNews #CourtReporter || Journalism is my passion || 👉 https://t.co/BYDSllwJnS

ID:1032365862

linkhttp://bolnews.com/anchors/siddique-jaan/ calendar_today24-12-2012 10:23:56

91,9K Tweets

2,2M Followers

41,0K Following

Follow People
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

جن اینکرز نے ابھی تک 15 روپے فی لیٹر والے ٹویٹس ڈیلیٹ نہیں کیے ،ان کا کیا کرنا ہے؟؟؟

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

انتظار حسین پنجوتھہ عمران خان کی زبردست نمائندگی کررہے ہیں ،کل رات کے ان کے انٹرویوز دیکھنے والے ہیں

account_circle
Ali Tanoli(@alitanoli12) 's Twitter Profile Photo

کیا اس ٹویٹ پر بھی کاروائی ہونی چاہئے کہ گورنمنٹ آف پاکستان کا اکاؤنٹ کہاں سے چلا جا رہا ہے؟ کیا اس ٹویٹ کا Approval وزیراعظم پاکستان سے لیا گیا تھا؟ اگر یہ ٹویٹ انکی رضامندی سے ہوئی تو کیا وزیراعظم سے اوپر بھی کوئی وزیراعظم ہے جس نے وزیراعظم کا حکم ہوا میں اُڑا دیا؟

کیا اس ٹویٹ پر بھی کاروائی ہونی چاہئے کہ گورنمنٹ آف پاکستان کا اکاؤنٹ کہاں سے چلا جا رہا ہے؟ کیا اس ٹویٹ کا Approval وزیراعظم پاکستان سے لیا گیا تھا؟ اگر یہ ٹویٹ انکی رضامندی سے ہوئی تو کیا وزیراعظم سے اوپر بھی کوئی وزیراعظم ہے جس نے وزیراعظم کا حکم ہوا میں اُڑا دیا؟
account_circle
Mohammad Kamran Khan(@Kamran0175) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کا فیصلہ پٹرول 15 روپے سستا
لیکن
امپورٹڈ وزیر خزانہ کا فیصلہ صرف 4 روپے 74 پیسے کی کمی ہو گی۔
(یاد رہے وزیر خزانہ غیر ملک سے پاکستان آئے اور نہ صرف وزیر خزانہ بلکہ آزاد حیثیت میں 6 سال کے لئیے سینیٹر بھی منتخب ہو چکے ہیں )

وزیراعظم کا فیصلہ پٹرول 15 روپے سستا لیکن امپورٹڈ وزیر خزانہ کا فیصلہ صرف 4 روپے 74 پیسے کی کمی ہو گی۔ (یاد رہے وزیر خزانہ غیر ملک سے پاکستان آئے اور نہ صرف وزیر خزانہ بلکہ آزاد حیثیت میں 6 سال کے لئیے سینیٹر بھی منتخب ہو چکے ہیں )
account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

چار امیدواروں کے فارم 45 میچ کر گئے
پہلی تین وکٹیں گرنے کو تیار،ن لیگ والوں پر اسمبلی کے دروازے بند ہونے کا سلسلہ شروع ہونے کو ہے؟؟
youtu.be/FFH-gUnBEAc

account_circle
Muzzammil Aslam(@MuzzammilAslam3) 's Twitter Profile Photo

اس موقع پر ایک کہاوت یاد آگئ۰۰۰برا وقت ہو تو آدمی اونٹ پر بھی سوار ہو تو کتا کاٹ لیتا ہے۰۰۰

اس موقع پر ایک کہاوت یاد آگئ۰۰۰برا وقت ہو تو آدمی اونٹ پر بھی سوار ہو تو کتا کاٹ لیتا ہے۰۰۰
account_circle
Bashir Chaudhary(@Bashirchaudhry) 's Twitter Profile Photo

وزارت خزانہ نے وزیراعظم شہباز شریف کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا۔۔

پٹرول کی قیمت سات 15 روپے 40 پیسے کے بجائے چار روپے 74 پیسے کی کمی کا نوٹیفکیشن

ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے بجائے 3 روپے 86 پیسے کمی کی گئی ہے۔

رات بارہ کے بارہ بج کر چالیس منٹ پر نوٹیفکیشن جاری۔

وزارت خزانہ نے وزیراعظم شہباز شریف کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا۔۔ پٹرول کی قیمت سات 15 روپے 40 پیسے کے بجائے چار روپے 74 پیسے کی کمی کا نوٹیفکیشن ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے بجائے 3 روپے 86 پیسے کمی کی گئی ہے۔ رات بارہ کے بارہ بج کر چالیس منٹ پر نوٹیفکیشن جاری۔
account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

جیو نے ہیڈ لائنز ڈراپ کرکے پیٹرول 15 روپے کم ہونے کی خبر چلا کہ ناچ ناچ کر شہباز شریف کو کریڈٹ دیا ،بعد میں پتا چلا کہ خبر جھوٹی تھی

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

کہیں ایسا تو نہیں کہ عالمی مارکیٹ کے ریٹ کے مطابق پیٹرول کی قیمت کم تو 15 روپے فی لیٹر ہونی تھی لیکن مریم نواز صاحبہ کے چچا نے قوم کا احساس کرتے ہوئے سستا پونے پانچ روپے کیا

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

نہ کوئ شرم ہے نہ حیاء!

پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی کی اور خبر 15 روپے کمی کی چلوا دی۔

وزیر اعظم ہاؤس اور PMLN کے جھوٹے بیانات اور میڈیا کے جھوٹے ٹکر!

نہ کوئ شرم ہے نہ حیاء! پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی کی اور خبر 15 روپے کمی کی چلوا دی۔ وزیر اعظم ہاؤس اور PMLN کے جھوٹے بیانات اور میڈیا کے جھوٹے ٹکر!
account_circle
Imtiaz Gul(@ImtiazGul60) 's Twitter Profile Photo

کہنا چاہ رہے ہیں کہ میرٹ کے باوجود انصاف نہیں ملنا کیوں کہ قاضی عیسیٰ بھی شامل ہیں پینل میں

account_circle
Idrees Abbasi(@idrees_abbaxi) 's Twitter Profile Photo

مارگلہ کے پہاڑ پر ایک اور مقام پر آگ بھڑک اٹھی،اگ اس بارر کینتھلہ کے علاقے میں لگی ہے،صبح سے مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ مختلف مقامات پر لگ چکی ہے

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں والے کیس میں فیصل صدیقی ایڈووکیٹ کی رائے کے ساتھ جانا چاہیے ،
جب ایک لائق وکیل انگیج کر لیا ہے تو اب اس پر چھوڑ دیں کہ ان کی اس کیس میں حکمت عملی کیا ہوگی

account_circle
Malik Ramzan Isra(@MalikRamzanIsra) 's Twitter Profile Photo

وڈیروں کیخلاف بولنے پر صحافی کو 7 تولہ سونا اور 40 تولہ چاندی کا جرمانہ ادا کرنا پڑگیا
تحریر: ملک رمضان اسراء
یہ کہانی شروع ہوتی ہے 2006 سے جب بلوچستان کے سابق وزیر اعلٰی اکبر خان بگٹی کو ایک آپریشن کے ذریعے اس وقت کے آمرجنرل پرویز مشرف نے قتل کردیا تھا، یہ اکبر بگٹی کے قتل کے

وڈیروں کیخلاف بولنے پر صحافی کو 7 تولہ سونا اور 40 تولہ چاندی کا جرمانہ ادا کرنا پڑگیا تحریر: ملک رمضان اسراء یہ کہانی شروع ہوتی ہے 2006 سے جب بلوچستان کے سابق وزیر اعلٰی اکبر خان بگٹی کو ایک آپریشن کے ذریعے اس وقت کے آمرجنرل پرویز مشرف نے قتل کردیا تھا، یہ اکبر بگٹی کے قتل کے
account_circle
Muhammad Umair(@MohUmair87) 's Twitter Profile Photo

اس گرمی کے موسم میں لاہور کے سب سے بڑے جناح ہسپتال میں اے سی سسٹم کئی ماہ سے کام نہیں کررہا۔ کئی وارڈ اور آپریشن تھیٹر بھی بند،مریضوں کو بیشتر مہنگے ٹیسٹ پرائیوٹ لیبز سے کروانے پڑ رہے ہیں۔
ڈان نیوز کی خبر

اس گرمی کے موسم میں لاہور کے سب سے بڑے جناح ہسپتال میں اے سی سسٹم کئی ماہ سے کام نہیں کررہا۔ کئی وارڈ اور آپریشن تھیٹر بھی بند،مریضوں کو بیشتر مہنگے ٹیسٹ پرائیوٹ لیبز سے کروانے پڑ رہے ہیں۔ ڈان نیوز کی خبر
account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

نظام

سیکرٹری صحت نے میانوالی ڈی ایچ کیو آنا تھا، اسٹاف نے دورہ کے دوران ایک ذہنی معذور مریض کو اسٹور روم میں بند کر دیا۔ صاحب چلے گئے لیکن اسٹاف مریض کو باہر نکالنا بھول گیا۔ اسپتال میں تعفن پھیلا تو علم ہوا کہ اسٹور روم میں بند مریض مر چکا تھا۔ ڈان

نظام سیکرٹری صحت نے میانوالی ڈی ایچ کیو آنا تھا، اسٹاف نے دورہ کے دوران ایک ذہنی معذور مریض کو اسٹور روم میں بند کر دیا۔ صاحب چلے گئے لیکن اسٹاف مریض کو باہر نکالنا بھول گیا۔ اسپتال میں تعفن پھیلا تو علم ہوا کہ اسٹور روم میں بند مریض مر چکا تھا۔ ڈان
account_circle
Muhammad Faheem(@MeFaheem) 's Twitter Profile Photo

موسی کو آئی سی یو میں بستر نہ مل سکا

ملاکنڈ یونیورسٹی کے طالب علم اور پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری موسی خان ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے
یونیورسٹی میں رباب لانے پر یونیورسٹی انتظامیہ نے موسی کو نوٹس بھی جاری کیا تھا

account_circle