Tariq Naeem(@TariqNaeemshah) 's Twitter Profileg
Tariq Naeem

@TariqNaeemshah

Writer , Innovator , Farmer and Social Media Activist

ID:891528401990955009

calendar_today30-07-2017 05:18:29

1,2K Tweets

726 Followers

535 Following

Pakistan Agriculture Discussion Forum (PADF)(@PakistanPadf) 's Twitter Profile Photo

ملک میں سب سے مظلوم طبقہ کسان ہے۔ ایک طرف اس کی فصل ٹکے ٹوکری فروخت ہو رہی ہے۔ اور دوسری طرف کھاد،بلیک پر دستیاب ہے۔ مگر نا حکمران کسانوں کو انسان سمجھتے ہیں۔۔ نا بیوروکریسی۔۔
Agriculture Department Punjab Pakistan Chief Secretary Punjab DG ISPR

account_circle
Tariq Naeem(@TariqNaeemshah) 's Twitter Profile Photo

یہ جانتے ہوئے بھی کہ خان کے اوپر حملے کے شدید ترین خطرات موجود ہیں ، پھر بھی خان کی گاڑی کے اوپر شہد کی مکھیوں کی طرح چمٹے جانبازوں نے کل عملاً اپنی جان خان کے اوپر وار دی تھی ۔ وہ تو اچھا ہوا کہ کوئی سانحہ رونما نہیں ہوا !

طارق نعیم شاہ

یہ جانتے ہوئے بھی کہ خان کے اوپر حملے کے شدید ترین خطرات موجود ہیں ، پھر بھی خان کی گاڑی کے اوپر شہد کی مکھیوں کی طرح چمٹے جانبازوں نے کل عملاً اپنی جان خان کے اوپر وار دی تھی ۔ وہ تو اچھا ہوا کہ کوئی سانحہ رونما نہیں ہوا ! طارق نعیم شاہ #ZamanPark_under_attack
account_circle
Tariq Naeem(@TariqNaeemshah) 's Twitter Profile Photo

انہوں نے عمران خان کی صرف وزارتِ عظمیٰ چھینی تھی ، خان نے ان سے پوری سیاست چھین لی !

طارق نعیم شاہ

account_circle
Imran Arshad Goraya(@Imrangoraya) 's Twitter Profile Photo

جب انسان زمین پے فرعون جیسا بن جائے تو اسے یہ نظرنہیں آتا عمران خان قوم کے رگ و جان میں بس چکا ہے

account_circle
Blunt(@Shinamuller) 's Twitter Profile Photo

“گوجرانوالہ کے پہلوانوں نے اعلان کیا ہے کہ ہم عمران خان کے ساتھ آرہے ہیں رانا ثنا تگڑے ہوجاو۔ “

account_circle
Tariq Naeem(@TariqNaeemshah) 's Twitter Profile Photo

شوگر انڈسٹری سرپلس چینی کو بہانہ بنا کر کرشنگ لیٹ کرنے کی بھرپور منصوبہ بندی کر چکی ہے ۔ انہیں پتہ ہے کہ دوسری فصلوں کے اچھے نرخوں کی وجہ سے کسان اس طرف طرف چلا جائے گا اس لئے وہ کسان کو باندھ کر رکھنا چاہتے ہیں ۔ اگلے سال کیلئے گندم کی قلت سے بچنا ہے تو شوگر ملیں وقت پر چلائیں

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

ہم کسان اس ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔
ہم ساری قوم کیلئے زمین کی۔ ھاتی چیر کر اس میں سے اناج نکالتے ہیں۔
سب دوستوں سے گذارش ہے کہ پلیز ہر پوسٹ کے ساتھ یہ ٹرینڈ کریں

account_circle
Kissan Pakistan(@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

11 ہزار فی ایکڑ سبسڈی.گندم کے کاشتکاروں سے نمائشی پلاٹ لگانے کے لئے درخواستیں مطلوب.
حکومت کو 12.5 ایکڑ کی زمین والی شرط پر نظر ثانی کرنی چاہیے.
غریب کسان 2سے 3 ایکڑ رکھتا ہے 12 ایکڑ سے کم والے کسانوں کے ساتھ ظلم ہے...

11 ہزار فی ایکڑ سبسڈی.گندم کے کاشتکاروں سے نمائشی پلاٹ لگانے کے لئے درخواستیں مطلوب. حکومت کو 12.5 ایکڑ کی زمین والی شرط پر نظر ثانی کرنی چاہیے. غریب کسان 2سے 3 ایکڑ رکھتا ہے 12 ایکڑ سے کم والے کسانوں کے ساتھ ظلم ہے...
account_circle
Muhammad Ahmad Dogar(@ahmad_dogar) 's Twitter Profile Photo

کسان اتحاد عارفوالا کا قافلہ آج 27 ستمبر کو اسلام آباد روانہ 15 بسوں اور کاروں کی شمولیت
28 ستمبر کا خالد کھوکھر سے شہباز شریف صاحب نے وقت مانگا تھا اس کے لیے یہ احتجاج پریشر بنائے گا
اسی طرح پورے ملک سے قافلے اسلام آباد کی طرف گامزن
Tariq Naeem Siddique Jan

account_circle
Aamir Ghanni(@AamirGhanni) 's Twitter Profile Photo

موجودہ مہنگائی کے تناسب سے جبکہ بجلی ریٹ 5.35 یونٹ سے 45 روہے، DAP کھاد 4000 سے 14000 روپے یوریا 1700 سے 2500 روپے ہو گئی ہے تو گندم کسی بھی صورت 3500 روپے سے کم وارہ نہیں کھاتی.

موجودہ مہنگائی کے تناسب سے جبکہ بجلی ریٹ 5.35 یونٹ سے 45 روہے، DAP کھاد 4000 سے 14000 روپے یوریا 1700 سے 2500 روپے ہو گئی ہے تو گندم کسی بھی صورت 3500 روپے سے کم وارہ نہیں کھاتی.
account_circle
Naeem Malik(@Naeemmalik555) 's Twitter Profile Photo

استغفراللّہ حکمرانوں اللّہ پاک معاف نہِں کرے گا تمہیں دل خون کے آنسو رو رہا ہے یہ ویڈیو دیکھ کہ

account_circle
Tariq Naeem(@TariqNaeemshah) 's Twitter Profile Photo

نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں، نہ کسی کے دل کا قرار ہوں
کسی کام میں جو نہ آسکے ، میں وہ ایک مُشتِ غُبار ہوں
میرا وقت مجھ سے بچھڑ گیا ، میرا رنگ روپ بگڑ گیا
جو خزاں میں باغ اُجڑ گیا ، میں اُسی کی فصلِ بہار ہوں

(سیلاب زدگان جام پور، راجن پور)

نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں، نہ کسی کے دل کا قرار ہوں کسی کام میں جو نہ آسکے ، میں وہ ایک مُشتِ غُبار ہوں میرا وقت مجھ سے بچھڑ گیا ، میرا رنگ روپ بگڑ گیا جو خزاں میں باغ اُجڑ گیا ، میں اُسی کی فصلِ بہار ہوں (سیلاب زدگان جام پور، راجن پور)
account_circle