Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profileg
Maryam Mazhar

@__Maryam_M

I don't care what other people think of Me ,I Enjoy My Life with My own rules.
Pakistan is My identity🇵🇰 | views are personal |

ID:1005361167722860545

calendar_today09-06-2018 08:09:15

17,0K Tweets

12,8K Followers

411 Following

Follow People
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

عمران خان چاہتا ہے پریشر کریٹ کرے تاکہ فوج بات کرلے یا کسی طرح سسٹم ڈی ریل پو جائے لیکن عمران خان کبھی اپنے ناپاک خواہشات کبھی پوری نہیں ہونگی ،وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

ہم تو آج بھی کہہ رہے ہیں اسٹیبلشمنٹ کا سیاست میں کوئی رول نہیں ہونا چاہیے PTI کہتی ہے ہم بات ہی انکےساتھ کرینگے PTI کی پوری سیاست ہی غیرآئینی اور غیر قانونی ہے آئین و قانون کی باتیں PTI کے منہ سے اچھی نہیں لگتی ، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

جیل سے ہدایات آتی ہیں کہ ہاؤس چلنے نہیں دینا آج بھی پنجاب اسمبلی میں تماشا کیا گیا ان کو لگتا ہے بدمعاشی سے غنڈہ گردی کرنے سے دہشتگردی سے مسائل حل کرسکتے ہیں ایک تجربہ 9مئی کو کرچکےہیں دوسرا 9مئی پلان کررہےہیں وہ بھی کرلیں ، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

دہشتگردوں سے بات چیت نہیں ہو سکتی سیاستدانوں سے ہو سکتی ہے عمران خان دہشتگرد کی بجائے سیاستدان بن جائیں پاکستان کیخلاف اپنا زہر کنٹرول کریں پھر شاید بات چیت ہو سکتی ہے ، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

تلخی صرف ایک صورت میں کم ہو سکتی ہے کہ عمران خان زہر اگلنا چھوڑ دیں عمران خان اپنے اعمال کیوجہ سے مقدمات کو خود دعوت دے رہے ہیں مذاکرات کی بات کرنے کے علاوہ ان کے پاس اب کوئی آپشن نہیں ہے ، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

Jeetna tha… agar single nahn liye jarahay, Full toss per shot nahn lagg rahay tou pitch ka masla nahn hai.. team mein masla hai

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہبازشریف چین میں سی پیک ٹو کےلیےمحنت کررہےہیں بیرونی سرمایہ کاری لارہے ہیں وزیراعلی صاحبہ ماڈل بازارسےلیکر،آلو پیازکی قیمتوں سےلیکر ائیرایمبولینس لانےتک ہر چیز کوخودسپروائز کررہی ہیں سیم پیج کےباوجود جو پرفارم نہ کرسکےانکارونادھوناہی ہوتاہے،وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی مریم نواز کو کریڈٹ دینابنتا ہے انہوں نے پولیس کے حوالے سے کوئی ٹرانسفر پوسٹنگ سیاسی بنیاد پر نہیں کی ، وزیراعلی مریم نواز کی حکومت میں سیاسی بنیادوں پر نہ ٹرانسفر پوسٹنگ ہوئی ہے نہ ہو گی، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی مریم نواز کا ایسا کوئی منصوبہ نہیں ہوگا جسکی مانیٹرنگ نہ ہورہی ہو فالو اپ نہ ہورہا ہو جو پورا نہ سکے،تمام منسوبےانشاءﷲ پورے ہونگےبغیر کسی تفریق کے ہر حلقے میں ترقیاتی کام ہونگے ، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

ہماری چیف منسٹر صاحبہ ہمیشہ عوام کے بیچ ہی ہوتی ہیں مریم نواز صاحبہ کا کوئی ایونٹ کلوز ڈور نہیں ہوتا ہر ایونٹ میں پبلک انٹریکشن ہوتا ہے خاص کر یوتھ سے مریم نواز صاحبہ کو بہت عزت اور محبت مل رہی ہے، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

مخالفین کی ساری سیاست اس پرہےکہ مریم نوازصاحبہ نےجوتاکونساپہنا ہےکپڑےکونسے پہنے ہیں ہماری وزیراعلی ٹک ٹاک پرنظر آتی ہیں تووہ کسی اسپتال میں جاتی نظرآتی ہیں کہیں سکول جارہی ہیں کہیں دوائی دینےکسی کےگھرجارہی ہیں مخالفین چاہتے ہیں وزیراعلی مریم نواز کام کرتی نظر نہ آئیں، عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی مریم نواز کی حکومت کے100دن!

وزیراعلی کے تمام 43 initiatives عمل ہورہاہے فیلڈ اسپتالوں سے روزانہ 30ہزار لوگ مستفید ہورہے ہیں 2لاکھ سے زائد مریضوں کو کینسر ،ہیپاٹائٹس اور TB کی ادویات ڈور سٹیپ پر دی جارہی ہیں ائیرایمبولینس سروس بھی جون کےآخرمیں شروع ہوجائیگی، عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

ہتک قانون قانون میں کہاگیا ہے جو الزام لگائے گا وہ ثبوت بھی پیش کرے گا اس میں پرابلم ہی کیا ہے جو تضحیک کو فن کی طرح استعمال کرتے ہیں جن کی پوری صحافت تضحیک اور الزام لگانا ہے انہی کو اس بل سے ایشو ہے، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

ہتک عزت کا قانون کسی پروفیشنل جرنلسٹ کےلیے ایشو نہیں ہے یہ ایشو ان جرنلسٹ کے لیے ہیں جو پراپیگنڈا سیل چلاتے ہیں جو پراپیگنڈا سیل کا حصہ ہوں اور ایجنڈے کےتحت کسی کی بھی تضحیک کر کے ڈالر کماتے ہوں ان کوصحافی نہیں مانتی، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

اچھا بھارتیوں کے ساتھ ساتھ اس وقت نیازی کے پیروکار بھی خوش ہورہے اور پاکستان کا مذاق اڑا رہے 🤬 ڈوب مرو بھئی

account_circle