🦋Fatima🦋 (@a95f04) 's Twitter Profile
🦋Fatima🦋

@a95f04

Allahmduillah For Everything❤️

ID: 1497000166976811008

calendar_today25-02-2022 00:07:19

5,5K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Zeeshan Ali Shah (@zas9_001) 's Twitter Profile Photo

The entrance to the Port of #Gaza before and after the Israeli occupation's brutal attacks. @zeeshanalishah9 Team Pakistan Power #PTI_Folllowers #TSTTPD #TaylorSwift #halving

The entrance to the Port of #Gaza before and after the Israeli occupation's brutal attacks.

@zeeshanalishah9
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
#PTI_Folllowers
#TSTTPD
#TaylorSwift
#halving
Zeeshan Ali Shah (@zas9_001) 's Twitter Profile Photo

سرکار کی حالت دیکھو اور سرکاری سکول کی حالت دیکھو۔ ان بچوں کے سر بھی وہ قرضہ ہے جو انہوں نے کبھی لیا ہی نہیں۔ @zeeshanalishah9 Team Pakistan Power #PTI_Folllowers #ووٹ_عمران_خان_کا

سرکار کی حالت دیکھو اور سرکاری سکول کی حالت دیکھو۔ ان بچوں کے سر بھی وہ قرضہ ہے جو انہوں نے کبھی لیا ہی نہیں۔
@zeeshanalishah9
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
#PTI_Folllowers
#ووٹ_عمران_خان_کا
Izzah Fatima (@r_b2ia) 's Twitter Profile Photo

💙دیکھو تمہاری انا نے کیا کیا۔۔ کسی نے محبت ہی کرنی چھوڑ دی۔۔ اور میں نے اظہارِ عشق کیا کر دیا۔۔ تم نے تو قدر ہی کرنی چھوڑ دی🖤 #PTI_Folllowers

💙دیکھو تمہاری انا نے کیا کیا۔۔
کسی نے محبت ہی کرنی چھوڑ دی۔۔

اور میں نے اظہارِ عشق کیا کر دیا۔۔
تم نے تو قدر ہی کرنی چھوڑ دی🖤
#PTI_Folllowers
Izzah Fatima (@r_b2ia) 's Twitter Profile Photo

ہم تو فقیر عشق ہیں دشت وفا میں گُم🤍💯 کرنا ہمیں تلاش محبت کے بھیس میں❤️💯 #PTI_Folllowers

ہم تو فقیر عشق ہیں دشت وفا میں گُم🤍💯
کرنا ہمیں تلاش محبت کے بھیس میں❤️💯
#PTI_Folllowers
M⃠O⃠M⃠o⃠🙈 (@m_an1o) 's Twitter Profile Photo

#PTI_Folllowers اللّٰه رَبُّ العـــزّت آپ سب کو اور مجھے اتنـا عـطاء فـرمـائے۔ جتنی اس کی شان ہے اتنی خـطائیں معــاف فـرمـائے۔ جـتنا وہ رحمنٰ ہے اور آزمـائشــوں سے اتنا محفوظ رکھـے جـتنا وه مہربان ہے آمیــن_ثم_آمیــن_یَارَبَّ_العَالَمِین

#PTI_Folllowers
اللّٰه رَبُّ العـــزّت 
آپ سب کو اور مجھے اتنـا عـطاء فـرمـائے۔ جتنی اس کی شان ہے
 اتنی خـطائیں معــاف فـرمـائے۔ جـتنا وہ رحمنٰ ہے
 اور آزمـائشــوں سے اتنا محفوظ رکھـے
 جـتنا وه مہربان ہے 
آمیــن_ثم_آمیــن_یَارَبَّ_العَالَمِین
💚زینت خان 💚 (@ikzb_) 's Twitter Profile Photo

اگر محبتیں سچی ہوں تو روحیں عقیدت کے گھنگھرو پہن کر جزبوں کی تھاپ پر رقص کرتی ہیں پھر چاہے محبوب ملے یا نہ ملے #PTI_Folllowers

اگر محبتیں سچی ہوں تو روحیں عقیدت کے گھنگھرو پہن کر جزبوں کی تھاپ پر رقص کرتی ہیں پھر چاہے محبوب ملے یا نہ ملے
#PTI_Folllowers
💚زینت خان 💚 (@ikzb_) 's Twitter Profile Photo

تمھاری محبت پاکر خود کو یوں محسوس کرتی ھوں گویا آیات حفاظت کے حصار میں ھوں 🤎 اور وہی دل بے اختیار کہہ اٹھتا ہے ! انا کتائہۃ فی الصحراء ، وانت ملجأی الوحید ⁦♡ میں صحراء میں بھٹکی ھوئ سی ، اور تم میری واحد پناہ گاہ 🤎 #PTI_Folllowers

تمھاری محبت پاکر خود کو یوں محسوس کرتی ھوں 
گویا آیات حفاظت کے حصار میں ھوں 🤎
اور وہی دل بے اختیار کہہ اٹھتا ہے !
انا کتائہۃ فی الصحراء ، وانت ملجأی الوحید ⁦♡
میں صحراء میں بھٹکی ھوئ سی ،
اور تم میری واحد پناہ گاہ 🤎
#PTI_Folllowers
zara (@i_ra_2) 's Twitter Profile Photo

’’محبت وہ اعلیٰ اور خوبصورت احساس ہے جو مشکل ترین وقتوں اور عجیب ترین جگہوں پر آپ سے ملاقات کرتا ہے۔‘‘💯🔥 اسے معاف نہیں کر سکتے تو اس کے خیال کو ترک کر دو ، دنیا میں اس انسان سے بڑھ کر کوئی بد نصیب نہیں جس کو لا وجود مان لیا،اس کے ہونے کو نا ہونا کر دیا جائے۔ #PTI_Folllowers

’’محبت وہ اعلیٰ اور خوبصورت  احساس ہے جو مشکل ترین وقتوں اور عجیب ترین جگہوں پر آپ سے ملاقات کرتا ہے۔‘‘💯🔥

اسے معاف نہیں کر سکتے تو اس کے خیال کو ترک کر دو ، دنیا میں اس انسان سے بڑھ کر کوئی بد نصیب نہیں جس کو لا وجود مان لیا،اس کے ہونے کو نا ہونا کر دیا جائے۔
#PTI_Folllowers
Izzah Fatima (@r_b2ia) 's Twitter Profile Photo

ہم اذیتوں کے سائے تلے اتنے خوش ہیں_عادی اب اگر راحت ملی تو خوف سے مر جائینگے ❤️✨ #PTI_Folllowers

ہم اذیتوں کے سائے تلے اتنے خوش ہیں_عادی
اب اگر راحت ملی تو خوف سے مر جائینگے
❤️✨
#PTI_Folllowers
Naveed Ch🦋 (@nvd_ch2) 's Twitter Profile Photo

جہاں انگریزوں کی سوچ ختم ہوتی ہے وہاں پاکستانیوں کی سوچ شروع ہوتی ہے انگریزں کی ٹایا 100 روپے کلو مل رہی ہے 😂 اور کسان بھائی تین ٹائیوں کو جوڑ کر اس میں گندم کی ایک پنڈ باند رہا ہے🤭 #PTI_Folllowers

جہاں انگریزوں کی سوچ ختم ہوتی ہے وہاں پاکستانیوں کی سوچ شروع ہوتی ہے انگریزں کی ٹایا 100 روپے کلو مل رہی ہے 😂
اور کسان بھائی تین ٹائیوں کو جوڑ کر اس میں گندم کی ایک پنڈ باند رہا ہے🤭
#PTI_Folllowers
M⃠O⃠M⃠o⃠🙈 (@m_an1o) 's Twitter Profile Photo

#PTI_Folllowers یہ جو انباکس آ کر پوچھتے ہیں کہ میں کون ہوں، کہاں رہتی ہوں ، کیا کرتی ہوں 🙄 بروو میں ایک چڑیل ہوں ، کھنڈرات میں رہتی ہوں ، اور بندے کھاتی ہوں 🙂 #چاند سی 😎

#PTI_Folllowers
یہ جو انباکس آ کر پوچھتے ہیں کہ میں کون ہوں، کہاں رہتی ہوں ، کیا کرتی ہوں 🙄
بروو میں ایک چڑیل ہوں ، کھنڈرات میں رہتی ہوں ، اور بندے کھاتی ہوں 🙂
#چاند سی 😎
M⃠O⃠M⃠o⃠🙈 (@m_an1o) 's Twitter Profile Photo

#PTI_Folllowers جب قدرت نے تمہاری۔۔۔!!! مسکراہٹ میں جہاں بھر کی دلکشی پھونکی ہوگی تب۔۔۔۔!!! کٗچھ دلکشی چٗرا کے ، مجھے دان کی گٸی ہوگی تاکہ تٗم..!! میری مٗسکان کے حصّار میں اس طور پر قید رہو کہ تمہیں یہ اپناٸیت کہیں اور میّسر نہ آۓ تٗمہیں یہ تبسّم یہ اپنا پَن کہیں نظر نہ آۓ❤

#PTI_Folllowers
جب قدرت نے 
تمہاری۔۔۔!!!
مسکراہٹ میں
 جہاں بھر کی دلکشی پھونکی ہوگی
تب۔۔۔۔!!!
کٗچھ دلکشی چٗرا کے ،
مجھے دان کی گٸی ہوگی
تاکہ تٗم..!!
میری مٗسکان کے حصّار میں
اس طور پر قید رہو
کہ تمہیں یہ اپناٸیت 
کہیں اور میّسر نہ آۓ
تٗمہیں یہ تبسّم
یہ اپنا پَن کہیں نظر نہ آۓ❤
Ibrahim Rajput (@1_1umy) 's Twitter Profile Photo

ہمارے آنے والے دن تو خواب میں بدل گئے مگر جناب آپ کس حساب میں بدل گئے #PTI_Folllowers وہ با حیاء حیاء کے اُس مقام پر پہنچ گیا کہ اُس کے نین نقش تک نقاب میں بدل گئے #PakLoss567Billions

ہمارے آنے والے دن تو خواب میں بدل گئے 
مگر جناب آپ کس حساب میں بدل گئے 
#PTI_Folllowers
وہ با حیاء حیاء کے اُس مقام پر پہنچ گیا 
کہ اُس کے نین نقش تک نقاب میں بدل گئے 
#PakLoss567Billions
Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

صحیح دروازے تک پہنچنے سے پہلے، آپ کو بہت سے غلط دروازے کھٹکھٹانے پڑتے ہیں، غلطیاں بُری نہیں ہوتیں یہ پختگی کی طرف لے جاتی ہیں۔ شمس الدین تبریزی #PTI_Folllowers

صحیح دروازے تک پہنچنے سے پہلے، آپ کو بہت سے غلط دروازے کھٹکھٹانے پڑتے ہیں، غلطیاں بُری نہیں ہوتیں یہ پختگی کی طرف لے جاتی ہیں۔  

 شمس الدین تبریزی
#PTI_Folllowers
Syeda Tehmina (@s_tina9) 's Twitter Profile Photo

"جو تم سے ایک بار دھوکہ کرے گا وہ پھر تمہیں ہزار بار دھوکہ دے گا - پورا سمندر پینے کی ضرورت نہیں جب تم یہ جان لو کہ وہ کھارا ہے۔" چی گویرا #PTI_Folllowers

"جو تم سے ایک بار دھوکہ کرے گا وہ پھر تمہیں ہزار بار دھوکہ دے گا - پورا سمندر پینے کی ضرورت نہیں جب تم یہ جان لو کہ وہ کھارا ہے۔"

چی گویرا
#PTI_Folllowers
Dིeིcིeིnིtི Gིuིjིjིaིrི (@d3g39) 's Twitter Profile Photo

مرشد نے ہمارے لیے بہت محنت کی ہے اپنی زندگی اپنی اولاد مال عیش وعشرت سب کچھ ہمارے مستقبل اور ہماری انے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کی خاطر سب کچھ داو پر لگا دیا اب ہمارا فرض ہے کہ مرشد درویش کی رہائ کےلیے نکلیں خدرا قدر کرو مرشد کی🫨 #PTI_Folllowers

🦋Fatima🦋 (@a95f04) 's Twitter Profile Photo

There’s whole ordeal of sitting through rishta process & getting scrutinized by complete strangers like you’re some bakras on display to be bought for sacrifice for Eid ul Azha. Then of course, comes toxic superficial rejections & effect they have on people who are rejected. :/