Asma Chaudhry(@asmaschaudhry) 's Twitter Profileg
Asma Chaudhry

@asmaschaudhry

Journalist, Pakistan (Senior Anchor/Analyst/Columnist)

ID:1070726666

linkhttps://www.asmachaudhry.com calendar_today08-01-2013 12:00:34

7,2K Tweets

360,4K Followers

244 Following

Asma Chaudhry(@asmaschaudhry) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کاوکیل فیصل صدیقی سے دوران سماعت اہم سوال۔۔۔
عام انتخابات میں پی ٹی آئی امیدواروں نے الیکشن کمیشن سے بلے کا نشان کیوں نہیں مانگا ؟

اگر یہ مانگتے تو مائے لارڈ کے آپ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہوتی،،،

account_circle
Asma Chaudhry(@asmaschaudhry) 's Twitter Profile Photo

چند روز پہلے اعتزاز احسن نے ہمارے پروگرام پاور شو میں یہی کہو تھا سائفر صفر ہے۔۔۔
آج ثابت ہو گیا۔

account_circle
Asma Chaudhry(@asmaschaudhry) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس سے بری کر دیا گیا۔۔

account_circle
Asma Chaudhry(@asmaschaudhry) 's Twitter Profile Photo

آئینی و قانونی طور پر ایک سیاسی جماعت کی مخصوص نشستیں دوسری کو نہیں دی جاسکتیں۔جسٹس منیب اختر

account_circle
Asma Chaudhry(@asmaschaudhry) 's Twitter Profile Photo

عدالتی حکم کے باوجود عمران ریاض خان کو حج پر جانے سے روک دیا گیا۔۔عدالت سے زیادہ انتظامیہ طاقت ور۔۔۔

account_circle
Mian Ali Ashfaq(@MianAliAshfaq) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان کا نام ای اسی ایل اور پی سی ایل سے فورا ھٹانے کا حکم جمعہ کے روز صبح سیکٹری داخلے کے دفتر میں وصول کروایا گیا جس پر باقاعدہ وصولی کی گئی ھے- دیدہ دانستہ طور پر عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی گئی-

Fauzia Kalsoom(@FauziaKalsoom) 's Twitter Profile Photo

حمود الرحمن کمیشن رپورٹ رپورٹ انڈیا کی لیک کردہ ہے
بیرسٹر عقیل ملک کی پاور شو میں گفتگو
Asma Chaudhry
PMLN
Barrister Aqeel Malik
PML(N)

account_circle
Fauzia Kalsoom(@FauziaKalsoom) 's Twitter Profile Photo

اگر پارلیمان میں قانون نہیں بنائے گی اور ملک آرڈیننس سے چلانا ہے تو پھر ہمارے بیٹھنے کا کیا فائدہ
Barrister Aqeel Malik
پاور شو میں بول پڑے
PTI
Asma Chaudhry
PMLN

account_circle
Asma Chaudhry(@asmaschaudhry) 's Twitter Profile Photo

آگ اسلام آباد میں لگی یا کے پی میں نئی بحث چھڑ گئی، شہباز شریف کی رخصتی مگر کب؟ خان سپریم کورٹ کا سیاسی استعمال کر رہا، حمود الرحمن کمیشن رپورٹ پڑھیں تو غدار ٹھہرے، مینڈیٹ چوری قابل قبول کیسے دیکھے پروگرام پاور شو میں..

account_circle
Asma Chaudhry(@asmaschaudhry) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کے 100 روز جناح ہسپتال کے ڈاکٹر رل گئے لانڈری آوٹ سورس کرنے لگے ڈاکٹر گندے کپڑے پہننے پہ مجبور ، اصل ماجرے کے لیے دیکھیے پاور شو

account_circle
Asma Chaudhry(@asmaschaudhry) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی آدھے پاکستان کو متنازعہ بنا رہی ہے
قادر مندو خیل کی پاور شو میں چڑھائیqadir Mandokhail

account_circle
Asma Chaudhry(@asmaschaudhry) 's Twitter Profile Photo

ہم ٹویٹ سے پچھے نہیں ہٹے نعیم حیدر پنجوتا کا دوٹوک جواب۔۔
نواز شریف پہ بھی مقدمہ کریں وہ بھی حمود الرحمن کمیشن رپورٹ کی مداح سرائی کرتا رہا ہےNaeem Haider Panjutha

account_circle
Asma Chaudhry(@asmaschaudhry) 's Twitter Profile Photo

ماضی میں مریم نواز حمود الرحمن کمیشن رپورٹ میں مینڈیٹ چوری کے قصیدے پڑھتی رہی ہیں اب کیا ہوگیا ہے ..
نعیم حیدر پنجوتا پاور شو میں بے خوف بول پڑےNaeem Haider Panjutha

account_circle