Javeria Siddique(@javerias) 's Twitter Profileg
Javeria Siddique

@javerias

Op-Ed @trturducom @roznamadunya @indyurdu
Aviation: Writer and Photographer
https://t.co/lqohQsU7KF
https://t.co/DoCObyI4B9

ID:69807765

linkhttp://www.javeriasiddique.com/ calendar_today29-08-2009 06:24:07

228,7K Tweets

1,5M Followers

5,5K Following

Follow People
Farah M Tarar(@fd7861) 's Twitter Profile Photo

صحافت کے عالمی دن کے موقع پر شہید ارشد شریف کو سرخ سلام 💞
اللَہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین
Javeria Siddique

صحافت کے عالمی دن کے موقع پر شہید ارشد شریف کو سرخ سلام 💞 اللَہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین @javerias #JusticeForArshadSharif
account_circle
Zubair Ali Khan(@ZubairAlikhanUN) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے پشاور سے لاپتہ ہونے والے کارکن Kamran سے متعلق تیمور جھگڑا سے گفتگو

account_circle
AWAIS TAHIR(@AwaisiTahir) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان نے ایک سال پہلے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں تمام صحافیوں کو متحد ہونے کی دعوت دی تھی۔ آج یہ خوش آئند بات ہے کہ تمام صحافی اکٹھے ہوگئے ہیں۔ صحافیوں کی اس ابھرتی ہوئی طاقت سے طاقتور خوفزدہ ہیں۔ ارشد شریف شہید کا خون صحافیوں کے اتحاد کی بنیاد ہے۔

account_circle
Umar Shahzad(@UmrPTI) 's Twitter Profile Photo

03 مئی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر تمام اصول پرست اور حق پرست صحافیوں کو اور شہید صحافت ارشد شریف کو سُرخ سلام

account_circle
Dr Mansoor Klasra(@MansoorKlasra) 's Twitter Profile Photo

صحافت کا عالمی دن
شہید صحافت ارشد شریف کے نام پہ ویلج لائبریری میں کارنر
آپ خود آئیں بچوں کو ساتھ لائیں کتابیں پڑھیں چائے کافی پئیں کھانا کھائیں ریسٹ کریں پندرہ دن کے لیے دو کتابیں گھر پڑھنے کے لیے لے جائیں

account_circle
Razi Tahir(@RaziTahirPak) 's Twitter Profile Photo

آج صحافت کے عالمی دن کے موقع پر شام 5 بجے شام پارلیمنٹ ہاؤس (قومی اسمبلی) اسلام آباد کے باہر شہدائے صحافت بالخصوص ارشد شریف شہید کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔ اس موقع پر شمعیں روشن کی جائیں گی۔ اہل اسلام آباد سے شرکت کی گزارش ہے۔

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

کبھی سلیم شہزاد کبھی موسیٰ خان خیل کبھی ارشد شریف، سال ہا سال سے ہمارے ساتھی قتل اور اغوا ہو رہے ہیں جھوٹے مقدمات میں گرفتار ہوتے ہیں اور پھر انصاف کے لئے متحد ہونے کی بجائے آپس میں لڑا دئیے جاتے ہیں اگر ہم آپس میں لڑتے رہے تو ساتھیوں کی لاشیں گرتی رہیں گی

account_circle
Javeria Siddique(@javerias) 's Twitter Profile Photo

I am living under threats and without justice for my slain journalist husband Arshad Sharif.
Javeria Siddique
Journalist and Photographer Pakistan
Watch tonight Journalists under fire in Pakistan by Mobeen Azhar for BBC News (World)

account_circle
Media Defence(@mediadefence) 's Twitter Profile Photo

Over a year since the killing of Pakistani journalist, Arshad Sharif, in Kenya, there has still been no comprehensive investigation. We are supporting Javeria Siddique case to seek justice for her late husband.

Siddique's interview with BBC News (World) discusses the grave impact of the case.

account_circle
Media Defence(@mediadefence) 's Twitter Profile Photo

Javeria Siddique, a Pakistani journalist and wife of killed journalist Arshad Sharif, spoke to Media Defence about the urgent need for an impartial probe into his death, the toll of the ongoing smear campaign against her, and ways in which the international community can help.👇

account_circle
Media Defence(@mediadefence) 's Twitter Profile Photo

23 October 2023 marks one year since the of prominent Pakistani , Arshad Sharif.

To this day, an independent and effective investigation into the circumstances of his death has not been conducted.



Javeria Siddique

account_circle