Zia Armaghan(@Zia_Armaghan) 's Twitter Profileg
Zia Armaghan

@Zia_Armaghan

Working: Caterpillar, Saudi Arabia (Analyst). Schooling: Aitchison College, Lahore & International school of Choueifat, Sharjah. University: U.C Berkeley, CA.

ID:1399690734

calendar_today03-05-2013 13:10:57

42,5K Tweets

931 Followers

716 Following

Follow People
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣(@KashifSabir) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر سابق وفاقی وزیر و مرکزی رہنما مسلم لیگ ن انجینئر خرم دستگیر خان کا مختلف یوٹیلٹی اسٹورز کا وزٹ۔۔۔۔۔!!!!

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر سابق وفاقی وزیر و مرکزی رہنما مسلم لیگ ن انجینئر خرم دستگیر خان کا مختلف یوٹیلٹی اسٹورز کا وزٹ۔۔۔۔۔!!!!
account_circle
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣(@KashifSabir) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر سابق وفاقی وزیر و مرکزی رہنما مسلم لیگ ن انجینئر خرم دستگیر خان کا مختلف یوٹیلٹی اسٹورز کا وزٹ۔۔۔۔۔

account_circle
PMLN Digital(@PMLNDigital) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرمعاشی مساٸل سے نبردآزما ہونے کے لیے شرمپس کی پیداوار بڑھانے اور اسے منافع بخش بنانے کے لیے اقدامات

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت جاٸزہ اجلاس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صوبے میں ایکوا کلچر شرمپ فارمنگ کے لیے پرعزم:

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرمعاشی مساٸل سے نبردآزما ہونے کے لیے شرمپس کی پیداوار بڑھانے اور اسے منافع بخش بنانے کے لیے اقدامات سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت جاٸزہ اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صوبے میں ایکوا کلچر شرمپ فارمنگ کے لیے پرعزم:
account_circle
Amir sohail Butt🇵🇰🦁(@1AmirsohailButt) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی ہدایت پر سابق وفاقی وزیر و مرکزی رہنما مسلم لیگ ن انجینئر خرم دستگیر خان مختلف یوٹیلٹی سٹوروں کا دورہ کررہے ہیں۔
Shehbaz Sharif
Engr. Khurram Dastgir-Khan
Government of Punjab
PMLN

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

آج فوجی جوانوں کی شہادت پر بھی گھٹیا کیمپین چلائی جارہی ہے PTI کا مائنڈ سیٹ ہی پاکستان میں فساد پھیلانا ہے احتجاج کی شکل میں لاء اینڈ آرڈر خراب کرنا ہےکیا اس پارٹی کو سیاسی پارٹی کہا جاسکتاہے کھلی چھٹی دی جاسکتی ہے، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

رونا دھونا کرنے کی PTI کی پرانی عادت ہے میاں نوازشریف کسی فیور کے محتاج نہیں ہین یاسمین راشد کے حلقے میں کوئی پرابلم ہے تو وہ متعلقہ فورم جائیں یہ کوئی kitty partyتو ہےنہیں جو یاسمین راشد کا ہاتھ پکڑ کر انتظار کریں چلیں باجی الیکشن کمیشن چلتے ہیں ،وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Zeeshan Malik(@ZeshanMalick) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ بھی ' نگہبان رمضان پیکج' کی اہلیت پہ پورا اترتے ہیں اور آپ تک راشن نہیں پہنچا تو ابھی 080002345 پر کال کریں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کے وژن کے تحت آپ کا حق آپکی دہلیز تک پہنچے گا

account_circle
Chief Secretary Punjab(@CS_Punjab) 's Twitter Profile Photo

لاہور16مارچ:وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پررمضان المبارک میں عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے پنجاب حکومت سر گرم عمل۔رمضان پیکج کے تحت 28لاکھ سے زائد راشن بیگز مستحق گھرانوں تک پہنچا دیئے گئے۔گزشتہ روز 3لاکھ19ہزار سے زائد راشن بیگز فراہم کئے گئے۔1/5

لاہور16مارچ:وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پررمضان المبارک میں عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے پنجاب حکومت سر گرم عمل۔رمضان پیکج کے تحت 28لاکھ سے زائد راشن بیگز مستحق گھرانوں تک پہنچا دیئے گئے۔گزشتہ روز 3لاکھ19ہزار سے زائد راشن بیگز فراہم کئے گئے۔1/5
account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

9مئی کے بہت سارے اشتہاریوں کو نہ صرف الیکشن لڑنے کی اجازت ملی بلکہ بہت سارے دہشتگرد ہاؤسز میں بھی پہنچ گئے ہیں ہم دن رات پاکستان کو آگے لےجانے کی کوشش کررہے ہیں ملک میں مزیدفساد برپا کرنے کی اجازت نہیں دینگے ، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

شیرنی 👏

الیکشن ٹریبونل کی بجائے فارم 45 اور فارم 47 دیکھنے کی زمہ داری 'منصور علی خان' کو دے دیتے ہیں🤷‍♀️

جو فارم منصور نے دیکھے ﷲ جانے وہ کہاں سے آئےتھے کس نے بنائے تھے8حلقوں مین ری کاؤنٹنگ ہوئی اور ن لیگ کو سیٹیں واپس ملی اسکا مطلب زیادتی ن لیگ کےساتھ ہوئی ہے

account_circle
Sana Bajwa (القدس في العيون)(@SanaBajwa11) 's Twitter Profile Photo

منصور علی خان کی آخیر والی کر دی ہے ہماری شیرنی نے😂👏🏼

“میرا خیال ہے کہ ہم سب مل کرالیکشن کمیشن کی بجائے “منصور علی خان”کی ذمہ داری لگادیتے ہیں کہ وہ 45, اور 47 والا معاملہ دیکھ لیں،
ابھی 8 حلقوں میں recounting ہوئی ہے اور وہ 8 کی 8سیٹیں PMLN کو ملی ہیں”

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ ہوتو ایسا!! مریم نواز صاحبہ نے مریضوں کی منتقلی کیلئے اپنے ہیلی کاپٹر کے استعمال کی اجازت دیدی۔۔

وزیراعلیٰ ہوتو ایسا!! مریم نواز صاحبہ نے مریضوں کی منتقلی کیلئے اپنے ہیلی کاپٹر کے استعمال کی اجازت دیدی۔۔
account_circle
Tahakom | تحكم(@tahakom_sa) 's Twitter Profile Photo

استعرضنا خلال مشاركتنا في اليوم الثاني في أفضل الحلول المتكاملة والمنتجات التقنية المعززة بالذكاء الاصطناعي والتي نخلق بها قيمة نوعية لشركائنا.


account_circle