Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profileg
Shah Owais Noorani

@iamowaisnoorani

Sec General Jamiat Ulema e Pakistan. Philanthropist, Democrat. Official Account
نظام مصطفٰے ہماری منزل

ID:957361574586535936

linkhttps://na.gov.pk/en/assistants_list.php calendar_today27-01-2018 21:16:01

17,1K Tweets

184,1K Followers

397 Following

Follow People
Paul Williams(@freemonotheist) 's Twitter Profile Photo

And if you turn away, He will replace you with another people; then they will not be the likes of you ~ Qur'an 47:38

And if you turn away, He will replace you with another people; then they will not be the likes of you ~ Qur'an 47:38
account_circle
Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

مجھے حیرانی ہوتی ہے جب ن لیگی پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں کے کارکن ججز پر تنقید کرتے ہیں۔
بھائی اگر آپ یوتھیے نہیں ہیں تو آپ کے کیرئیر تباہ کر دیے جائیں۔ گے ججز کو گالی دینے کا حق صرف یوتھیوں کو حاصل ہے۔

account_circle
Najam Wali Khan(@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف اور خواجہ آصف کے پاس عرب ملک کا اقامہ بھی نکل آئے جو ہرگز شہریت نہیں دیتا تو اس پر نااہلی ہے۔
جسٹس بابر ستار کی پوری فیملی دوہری شہریت اور خود گرین کارڈ ہولڈر نکل آئیں تو اس پر سوال توہین عدالت ہے۔

بس یہی ہماری عدلیہ ہے !!!

account_circle
Mehdi Hasan(@mehdirhasan) 's Twitter Profile Photo

“‘Yes, it is a genocide,’ says an Israeli Holocaust scholar”

For Zeteo, I discussed Amos Goldberg’s scathing remarks, & quoted ⁦Alonso Gurmendi⁩ & ⁦Noura Erakat⁩ on the ex-ICC chief judge’s claim that the ICJ didn’t say there was a plausible genocide: zeteo.com/p/gaza-genocid…

account_circle
Dr. Sabreena Ghaffar-Siddiqui(@sabreenaGS) 's Twitter Profile Photo

The cost of losing my corporate EDI role because of my advocacy on Palestine:

Career tenure, professional networks, 60% of salary…

Being liberated from an oppressive colonial system that fakes EDI:

Priceless 👌🏼

You can’t sell your shiny golden cages to a bird that knows…

The cost of losing my corporate EDI role because of my advocacy on Palestine: Career tenure, professional networks, 60% of salary… Being liberated from an oppressive colonial system that fakes EDI: Priceless 👌🏼 You can’t sell your shiny golden cages to a bird that knows…
account_circle
Abdul Qayyum Siddiqui(@QayyumReports) 's Twitter Profile Photo

میں میں میںُ مجھے میرا میں میں
فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں 22 منٹ کے خطاب کا خلاصہ

account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

حفصہ 8 ماہ قبل شاہ فیصل کالونی سے لاپتہ ہوئی بوڑھا دادا معذور والد تھانہ کچہری سمیت ہر جگہ کے چکر لگا چکےاب مایوس ہیں حفصہ کے دادا کہتے ہیں کہ شاہ فیصل تھانے کے سب انسپکٹر افتخار نے انہیں کہا کہ لڑکیاں ایسے ہی گھروں سے جاتی ہیں پھر 4 بچوں کیساتھ آتی ہیں، یہ کون لوگ ہیں یار؟

account_circle
Deemah AlYahya(@Dalyahya) 's Twitter Profile Photo

Great meeting with Pakistan Foreign Minister HE Mohammed Ishaq Dar. Pleased to share progress of Pakistan’s 🇵🇰 progress with Digital Cooperation Organization's DFDI initiative which is driving investment into the country for greater digital development. With 64 percent of the population below 30 years…

Great meeting with Pakistan Foreign Minister HE Mohammed Ishaq Dar. Pleased to share progress of Pakistan’s 🇵🇰 progress with @dcorg's DFDI initiative which is driving investment into the country for greater digital development. With 64 percent of the population below 30 years…
account_circle
Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

گھن آتی ہے ان جعلی لبرلز سے جو ناموس رسالت ایشو پر ہمیں مغربی ریاستوں کے بارے میں بتاتے ہیں کہ وہاں تو آزادی رائے کی مکمل آزادی ہے۔
اگر اسلام کے خلاف بھونکنے کی آزادی آزادی رائے ہے تو یورپ میں واقعی یہ بہت زیادہ ہے۔
یہ خاتون اٹلانٹا یونیورسٹی میں شعبہ فلسفہ کی سربراہ ہیں۔

account_circle
Umar Cheema(@UmarCheema1) 's Twitter Profile Photo

جرمن سفیر جس انداز میں چیخا ایسا لگا گویا کہہ رہا ہو 'اوئے پاکستانیو، تمہاری یہ جرات؟' یہ اگر کسی تگڑے ملک میں ہوتا تو اسکا ردعمل ایسا نہ ہوتا

account_circle
Atif Tauqeer(@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

ہم ایک عورت دشمن سماج میں رہتے ہیں، ورنہ اس بکواس پر یہ شخص اس وقت جیل میں ہوتا۔ ایسے نطفہء غیرمصدقہ جانے کیسے اعلیٰ ایوانوں میں پہنچ جاتے ہیں۔
سیاسی اختلاف پر اس غلیظ سوچ کا پہلا جملہ کسی خاتون کی ذات پر ہوتا ہے۔ تف ہے اس غلاظت پر اس غلاظت کو ووٹ دینے والوں پر۔

account_circle
Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

انسانیت اور انسانی حقوق کے نام پر عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں فلسطین کے مظلوموں کے حق میں نعرے لگانے والوں کو دھکے دے کر نکال دیا گیا۔
From the river to the sea
Palestine will be free

account_circle
Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

خبر سنی کہ
شیخوپورہ: بیٹے کے سامنے باپ کو مرغا بنانے پر بیٹے نے دو پولیس اہلکاروں کو قتل کردیا۔
اگر یہ خبر درست ہے بیٹے کو سیلف ڈیفینس کی بنیاد پر رہائی ملنی چاہیے

account_circle
Dr. Mahra(@MahraButt) 's Twitter Profile Photo

مہر بی بی ، مریم نواز کا یونیفارم اور قُریشی خاندان کا فینسی ڈریس شو

account_circle