Abdullah
@ihsas007
Sub Fani Hai....... Sub Kuch Fani Hai
ID:2519762353
24-05-2014 07:11:12
542 Tweets
32 Followers
160 Following
ن لیگی رہنما جاوید لطیف کی پٹائ
جاوید لطیف اپنے حلقے میں عوام سے ووٹ مانگنے نکلے تو عوام نے انکار کیا لیکن جاوید لطیف بدمعاشی پر اتر آئے جس کے بعد عوام نے ڈنڈوں ،لاتوں، مکوں سے تواضع کی۔
جاوید لطیف نے موٹر سائیکل پر بیٹھ کے بھاگ کر جان بچائ
#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
وقت کے ظالم فرعونوں تھوڑا صبر کرو یہ سارے ظلم ایک دن تمہاری عورتوں کے ساتھ بھی ہوں گے
پھر تمہیں پتہ چلے گا کہ کتنے 20 کا 100 ہوتا ہے #ImranRiazKhan #PakistanUnderStateFascism
مقتدر اداروں کے رویوں سے پتہ چل رہا ہے کہ ہمارے ملک کے مستقبل کو عورتوں( ماؤں اور بہنوں) سے بہت خطرہ ہے۔ تف!اس تصویر کو اتنا پھلاو کہ اس ظالم کو اس کا کیا پکڑ لیں
اسلام آباد پولیس شرم کرو بلوچ ماوں کی آہ سے ڈرو Saad Tariq