🌹SHABNAM_GROUP🌹(@SHABNAM_GROUP) 's Twitter Profileg
🌹SHABNAM_GROUP🌹

@SHABNAM_GROUP

اپنی سادی سی سوچ اپنی نظریہ
🌹#شبنم_ارٹی_گروپ🌹

ID:1556275365424861184

linkhttp://pmln.org.com calendar_today07-08-2022 13:45:43

9,9K Tweets

702 Followers

375 Following

💞⚡شبنم⚡💞(@PMLN_S_) 's Twitter Profile Photo

اج کل دوسرے پارٹی سے فارغ لوگ کپتان کی چمچہ گیری میں کچھ زیادہ ٹویٹ کررہے ہیں۔

account_circle
🌹SHABNAM_GROUP🌹(@SHABNAM_GROUP) 's Twitter Profile Photo

انگریز فخر کرتے ہیں کہ ہمارے سائندان چاند تک گئے اور ہم فخر کرتے ہیں کہ ہمارے محبوب ﷺ لامکان تک گئے۔
💞⚡شبنم⚡💞

account_circle
🌹SHABNAM_GROUP🌹(@SHABNAM_GROUP) 's Twitter Profile Photo

بیچارا عمران ریاض اک دہاڑی کے چکر میں سارا دن رات اک پارٹی کا ترجمان بن کے زلیل ہورہا ہے 😀

account_circle
🌹SHABNAM_GROUP🌹(@SHABNAM_GROUP) 's Twitter Profile Photo

انگریز فخر کرتے ہیں کہ ہمارے سائندان چاند تک گئے اور ہم فخر کرتے ہیں کہ ہمارے محبوب ﷺ لامکان تک گئے۔
💞⚡شبنم⚡💞

account_circle
Raja Rashid(@RajaRas58329115) 's Twitter Profile Photo

نون نے پہلی بار ایسی چول نہی ماری ہے جب اٹھارویں ترمیم کے وقت 62/63کے نکالنے کا وقت آیا تو نون نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ کرپشن پی پی کا مسلۂ ہے ہمیں اس سے کیا ڈر اور پھر پی پی تو آج بھی ساری قیادت سمیت موجود مگر اسی شق سے تا حیات نا اہل ہو کر نواز شریف صاحب لندن بیٹھے ہیں ۔

account_circle
Raja Rashid(@RajaRas58329115) 's Twitter Profile Photo

نون نے سب کے منع کرنے کے باوجود دہشت گردی کی عدالتیں 1999میں بنائیں اور پھر انہی عدالتوں نے نواز شریف صاحب کو عمر قید کی سزا سنا دی اور ہر ایسی واردات کے بعد یہ تو ذلت کے بعد بیرون ملک چلے جاتے مگر پیچھے پاکستان کی واٹ لگ جاتی ہے

account_circle
Raja Rashid(@RajaRas58329115) 's Twitter Profile Photo

کل تک ووٹ کو عزت دو کا نعرہ مار کر لوگوں کو بیوقوف بناتے تھے اور کہتے تھے کہ یہ ججز بغض کے مارے ھیں،آج ان ھی ججز کے ھاتھوں پر بیعت کرنے پر کچھ شرم تو آرھی ھوگی؟
Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif PML(N)

account_circle
Umair Sheikhلیگی شیر گوجرانولہ دا(@UmairSheikhPK1) 's Twitter Profile Photo

میں نے اج تک کبھی پارٹی کہ خلاف پوسٹ نہیں کہ ہر مشکل فیصلے کو ڈفینڈ کیا وہ بجلی کی قیمتیں ہو وہ پیٹرول وہ مہنگائی ہو
لیکن کل جو پاڑٹی نے فیصلہ کیا اس واضح ہو چکا کچھ پاڑٹی کہ اندر سے لوگ چاہتے ہیں کہ ن میں سے ش اور م نکلے
میرا قائد کا بیانیہ ووٹ کو عزت تھا

account_circle
Umair Sheikhلیگی شیر گوجرانولہ دا(@UmairSheikhPK1) 's Twitter Profile Photo

لیکن اس کوپاؤں تلےروندتےجارہےہیں ہم قائد نوازشریف کہ سپاہی ہیں نہ کہ پالش کرنے والے
Maryam Nawaz Sharif سےدرخواست ہےاس پاڑٹی کو بچالیں اس سےپہلےکہ اس جماعت کا حال بھی ق لیگ والا یاMQMوالا ہو
نوازشریف اور اپکی اور بیگم کلثوم نوازکی بہت سی قربانیاں شامل ہیں ووٹ کو عزت دو کہ بیانیہ میں

account_circle
راحیل کھوکھر وزیرآبادی🗨️(@Raheelpmln) 's Twitter Profile Photo

معاف کجیئے گا۔۔۔
👇
بیرون ملک سے آئی میت ، لاش TCS کوریئر یا پارسل نہیں ہوتی اپنے الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کیا کریں کیونکہ ہو سکتا ہے وہ لاش اس کی ہو جسے آپ بہت زیادہ پیار یا جس کی آپ بہت زیادہ چاہت کرتے ہوں
🙏🏿🙏🏿🙏🏿

account_circle
M ARSHID CH(@gulk3990) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف پر1جماعت سیاست کر رہی وہ جب حکمرانی کررہی تھی تو1واقع پیش آیا تھا ساہیوال میں بچوں کےسامنے ان ماں اورباپ کو شہید کیاگیا تھا ان کا جواب کون دے گا؟
کہاں تھا تب عمران اور اس کی بد بخت کیبنٹ؟
غلط شناخت پر پوری پوری فیملی بھی مار دی جاتی ہے۔

ارشد شریف پر1جماعت سیاست کر رہی وہ جب حکمرانی کررہی تھی تو1واقع پیش آیا تھا ساہیوال میں بچوں کےسامنے ان ماں اورباپ کو شہید کیاگیا تھا ان کا جواب کون دے گا؟ کہاں تھا تب عمران اور اس کی بد بخت کیبنٹ؟ غلط شناخت پر پوری پوری فیملی بھی مار دی جاتی ہے۔ #arshadshareef #ارشدشریف
account_circle
Rana Shabbir(@Lakhwera327) 's Twitter Profile Photo

25/10/22
شہبازشریف کےہوتےممکن نہیں پارٹی دلیرانہ فیصلےکرےسب سےگھٹیا فیصلہ ہی وزارت عظمیٰ لیناتھااسی کےثمرات ہیں بندیال گروپ چھاگیاایک بات بتادوں زرداری کی سیاست سمجھناشہباز شریف کی بس کی بات نہیں پہلےحکومت کیلئے آگےکیااب ججزکیلئےکل جب یہی جج ن لیگ کواندرکرینگے کہے گا آپ نےچناتھا

account_circle
❤Zaheer Yousafzai❤👈✌❤ظہیر یوسفزائ ❤👈(@ZaherYosfzai722) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے بندیال گروپ کو ووٹ دینے پر میں ن لیگ اور اسکی سو پیاز کھاکر سو جوتے کھانے والی سیاست پر لعنت بھیجتا ہوں😡😡

account_circle
❤Zaheer Yousafzai❤👈✌❤ظہیر یوسفزائ ❤👈(@ZaherYosfzai722) 's Twitter Profile Photo

موجودہ وقت میں اسٹبلیشمینٹ کا کردار یہ واضح کر رہے ہیں کہ یہ لوگ ملک کو مارشلاء کے طرف دھکیل رہے ہیں

account_circle
ن لیـگی خان(@FWK42) 's Twitter Profile Photo

صرف ایک غلطی سے لوگ بھول جاتے ہیں کہ آپ پہلے کتنے اچھے اور بہترین انسان تھے اور اللہ تعالیٰ عزوجل ایک نیکی سے ساری غلطیاں مٹا دیتا ہے۔بات کرنے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ عزوجل کو راضی کریں بندے کبھی راضی نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
صباح 💌 الخیر

account_circle
ن لیـگی خان(@FWK42) 's Twitter Profile Photo

سیاست دانوں نے ٹینک کے آگے لیٹنا نہیں اور عوام میں سکت نہیں۔
عوام آج بھی بےوقوف یرغمال ہے اور کل بھی رہے گی۔ نتیجہ وہی ہوگا جو اعظم سواتی نے چارپاہوں کی غلطی سے ایک غریب گھرانے کے ساتھ کیا۔

سیاست دانوں نے ٹینک کے آگے لیٹنا نہیں اور عوام میں سکت نہیں۔ عوام آج بھی بےوقوف یرغمال ہے اور کل بھی رہے گی۔ نتیجہ وہی ہوگا جو اعظم سواتی نے چارپاہوں کی غلطی سے ایک غریب گھرانے کے ساتھ کیا۔
account_circle