jam suhail shobi (@jamsuhailshobi) 's Twitter Profile
jam suhail shobi

@jamsuhailshobi

Employer

ID: 2790195870

calendar_today04-09-2014 17:39:03

1,1K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

مجھے سبق سکھانے کیلئے بشریٰ بی بی کو سات ماہ سے جیل میں رکھا ہوا ہے، عمران خان siasat.pk/threads/904740/

مجھے سبق سکھانے کیلئے بشریٰ بی بی کو سات ماہ سے جیل میں رکھا ہوا ہے، عمران خان

siasat.pk/threads/904740/
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی کے ایک معزز سیاستدان کا خیال ہے کہ بلوچستان کے سرداروں نے اپنے صوبے میں ترقی نہیں ہونے دی وہ بھول گئے سردار عطا ا للّٰہ مینگل نے بطور وزیراعلیٰ صوبائی اسمبلی میں سرداری نظام کے خاتمے کی قرارداد پیش کی اُردو کو دفتری زبان بنایا لیکن صرف 9 ماہ کے بعد انہیں برطرف کر دیا گیا

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج کا کوئی ایجنڈا نہیں ہے یہ قومی فوج ہے: DGISPR Pti امیدوار کا گھر صرف اس لئے گرا دیا گیا تھا کہ وہ پریس کانفرس نہیں کر رہا تھا

ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل میں وکلاء کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے کے کیس کے دوران وکیل اور جج کے درمیان دلچسپ مکالمہ

اڈیالہ جیل میں وکلاء کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے کے کیس کے دوران وکیل اور جج کے درمیان دلچسپ مکالمہ
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

ہاں بھائی پاکستانیو باپ بیٹی کو قتل کرنے والی اج ضمانت پر رہا ہو گئی اور اپنے حقوق مانگنے والیاں دو دو سال سے جیلوں میں سڑ رہی ہیں یہ ہے پاکستان اسلامی جمہوریہ پاکستان

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

نجم سیٹھی کا انکشاف۔۔۔ لوگوں کے خوف کے بت ٹوٹ چکے اب ہر سروے پول یہ کہتا ہے کہ عمران خان کی بہت بڑی سپورٹ ہے ہر 10 میں سے 7 لوگ کھل کر یہ کہتے ہیں کہ ہم عمران خان کے سپورٹر ہیں !

Laiba Palestine 🇵🇸 (@laiba_humanity) 's Twitter Profile Photo

فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔💔💔

فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔💔💔
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین نیب نذیر بٹ ، انعام شاہ اور توشہ خانہ کے تفتیشی آفیسر کو عدالت لے کر جاؤں گا، جن کی وجہ سے میری بیوی سات ماہ سے جیل میں ہے، عمران خان siasat.pk/threads/904817 #ImranKhan

چیئرمین نیب نذیر بٹ ، انعام شاہ اور توشہ خانہ کے تفتیشی آفیسر کو عدالت لے کر جاؤں گا، جن کی وجہ سے میری بیوی سات ماہ سے جیل میں ہے، عمران خان

 siasat.pk/threads/904817

#ImranKhan
Laiba Palestine 🇵🇸 (@laiba_humanity) 's Twitter Profile Photo

فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔💔💔

فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔💔💔
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

جو جو اس پیغام کو Retweet کرے گا میں اس کو فورن فالو بیک دونگا یقین نہی تو ٹرائی کرلیں #جلسہ_تو_ہوگا

جو جو اس پیغام کو Retweet کرے گا میں اس کو  فورن فالو بیک دونگا یقین نہی تو ٹرائی کرلیں

#جلسہ_تو_ہوگا