اس عید پہ کیا نان فائلر کو بھی گوشت دینا پڑے گا یا نہیں؟ اور قصائی بھی فائلر ہونا چاہیے نا نان فائلر کا ذبح کیا ہوا حلال ہی سمجھا جائے گا؟ حکومت پاکستان کہ قانون کو کوئی سمجھتا ہو تو رہنمائی فرمائے 🙂 #親父熱愛
ملکی خسارہ ختم کرنے کیلئے اب یہی فارمولا بچا ہے شہباز شریف کو چاہیے کہ ٹریننگ دینے والی کمپنی کو کہے ایسے پرندوں کی تربیت کر کہ دیں اور امریکہ چھوڑ آئیں 😂😂😂 イーロン
بہت ہو گیا تماشا آئی سمجھ Enough is enough تنگ آ گئی ہوں یعنی پورا تُلے ہوئے ہیں کہ کسی طرح یہ لوگ culprit مان لیے جائیں۔ اب خبردار !!! اگر کسی نے مزید کوئی بکواسیات کی تو۔۔۔ حد ہی ہو گئی ہے ، کتنی بار بتا چُکی ہوں کہ کاشف میرے ساتھ ایسا کبھی نہیں کر سکتا سمجھ نہیں آتی آپ
میاں بیوی دونوں ایک ہی فیلڈ میں کام کر رہے تھے بیوی پائلٹ تھی اور خاوند کنٹرول ٹاور انسٹرکٹر۔ ✈👩✈️ 👨✈️ 🛬 پائلٹ بیوی: ہیلو کنٹرول ٹاور یہ فلائٹ 358 ہے۔ یہاں کچھ پرابلم ہے۔ کنٹرول ٹاور سے شوہر: آپ کی آواز ٹھیک سے نہیں آ رہی ہے۔ کیا آپ دوبارہ اپنی پرابلم بتا سکتی ہیں؟
یہ جو رب کا تعلق ہے یہ ایسا ہی ہے کہ دن میں اس کا کنیکشن کئی بار ٹوٹتا محسوس کرو گے اور یہ ٹوٹتا تب ہے جب نفس یا شیطان سے جڑ جاتا ہے لیکن پریشان نہیں ہونا آپ نے💦 یہ تعلق ایک لمحے میں جڑ جاتا ہے 🫰🏻 جب اس کنیکشن کو ٹوٹتا پاؤ تو رب سے رجوع کرو اور تعلق کو بحال کرو システム再構築
ظلم 😭 کی انتہا اور امریکی قانون آخر تک پڑھیں(شکریہ ) ۔ نیویارک، نیویارک (اے پی اے بی ) ایک چھ سالہ لڑکا کل NYC کورٹ روم ڈرامہ کے مرکز میں تھا جب اس نے عدالتی فیصلے کو چیلنج کیا کہ اسے کس کی تحویل میں رکھنا چاہئے۔
لڑکے کی اپنے والدین کی طرف سے مار پیٹ کی تاریخ ہے اور جج نے