Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profileg
Rizwan Razi™

@realrazidada

Journalist، V Loger

Subscribe YouTube Channel
https://t.co/l1DBpcZMxh…

ID:1197811501022797826

linkhttps://dadapotanews.com/ calendar_today22-11-2019 09:38:31

138,2K Tweets

352,5K Followers

869 Following

Follow People
Almas Khan(@AlmasAKhan) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہیں کہ اونتریز نے سیکنڈ ان کمانڈ اونتریز کو مزاکرات کی اجازت دی ہے، بندہ پوچھے توانوں کوئی منہ نئی لاندا، اخے مزاکرات۔
فرض کیا ایسی نوبت آ بھی گئی تو سیاسی جماعتوں کی دوسرے درجہ کی قیادت اور اونتریز کے درمیان براہ راست مزاکرات ہونے چاہیے ورنہ یہ جھوٹا ترین انسان مکر جائیگا

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں خدمت کا انوکھا ریکارڈ ہے یہ، جہاں دوسرے صوبہ مہنگائی کنٹرول نہیں کرپا رہے وہاں “وزیراعلی پنجاب” نے نا صرف مہنگائی کنٹرول کی بلکہ مہنگائی میں واضح کمی نظر آئی۔
بچوں سے لیکر بزرگ شہریوں تک کاخیال رکھتے ہوئے “وزیراعلی صاحبہ” نے صوبہ میں ہرطرح کی سہولیات فراہم کروائی ہیں،…

پنجاب میں خدمت کا انوکھا ریکارڈ ہے یہ، جہاں دوسرے صوبہ مہنگائی کنٹرول نہیں کرپا رہے وہاں “وزیراعلی پنجاب” نے نا صرف مہنگائی کنٹرول کی بلکہ مہنگائی میں واضح کمی نظر آئی۔ بچوں سے لیکر بزرگ شہریوں تک کاخیال رکھتے ہوئے “وزیراعلی صاحبہ” نے صوبہ میں ہرطرح کی سہولیات فراہم کروائی ہیں،…
account_circle
tariq mahmood ch(@tariqchaaj) 's Twitter Profile Photo

بانی چیرمین کی سپریم کورٹ میں پیشی کی پندرہ منٹ گفتگو پر مشتمل آڈیو لیک۔
بانی چیرمین کی پیشی کس کے حکم پر ہوئ ؟
سپریم لورٹ کے ۔۔
تو پھر آڈیو لیک کے ذمہ دار کا تعین کون کرے ؟
سپریم کورٹ نوٹس لیکر تحقیق کرے گی ؟

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

دو مشقتی، دو ڈاکٹرز، اور دو جیل سپاہی خود کشی روکنے کے لئے ہمہ وقت دستیاب، کیا یہ قید تنہائی ہے؟
جی ہاں یہ ہر تنہائی والا کام اتنے لوگوں کی موجودگی میں ہی کرتے ہیں، آپ دھرنے میں گئے تھے کبھی؟ ورنہ ایسے سوال نہ کرتے
آہو سچی گل اے
😂😂😂

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

Having a look at the newly raised trouble-shooter traffic squad tasked with ensuring smooth flow of traffic across the city. Multiple steps are being taken to address the issue.

Having a look at the newly raised trouble-shooter traffic squad tasked with ensuring smooth flow of traffic across the city. Multiple steps are being taken to address the issue.
account_circle
Jibran Ilyas(@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

There is a lot of talk about Firewall to block social media content. Technically it doesn’t make sense yet so let’s wait to see what it does. But if it actually blocks content, plz join your local halqa WhatsApp channel (channels don’t reveal your phone number, hence secure) 1/2

There is a lot of talk about Firewall to block social media content. Technically it doesn’t make sense yet so let’s wait to see what it does. But if it actually blocks content, plz join your local halqa WhatsApp channel (channels don’t reveal your phone number, hence secure) 1/2
account_circle
Naveed Ch(@naveedch66) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں کیلئے ایک اور دھچکا

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دی ہے جو داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے لیے استعمال ہوگا ۔عالمی بینک نے داسو ہائیڈرو پروجیکٹ کو پاکستان کے لیے گیم چینجر قرار دیا ہے۔اس سے سستی بجلی پیدا ہوگی

account_circle
Mian Dawood(@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

فیک نیوز کے خاتمے کیلئے قانون کا نافذ کرنا کافی نہیں ہے بلکہ اسکا سخت اطلاق لازمی ہے

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لئے حکومت کا خاور مانیکا اور لطیف پر مشتمل مذاکراتی وفد تشکیل دینا چاہئے، اور جب مذاکرات کامیاب ہو جائیں تو انہیں مسترد کردینا چاہئے۔
ادلے کا بدلا
ڈپٹی مشیر فسادیات
😂😂

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مر جاؤں گا کسی سے این آر او نہیں لوں گا
مر جاؤں گا اِن چوروں سے بات نہیں کروں گا
مر جاؤں گا لیکن کسی سے بھیک نہیں مانگوں گا
اور ناظرین اکرام نیازی کا “ رامدہ “ لما پے گیا جے اور این آر او کیلئے نواز زرداری کے گوڈے نال لمکنے کیلئے تیار ہوگیا جے

account_circle
Najam Wali Khan(@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

قرآن کہتا ہے کہ جب رزق، مال اور فصلوں میں اضافہ ہوتا ہے تو یہ اللہ تعالیٰ کے مہربان ہونے کی نشانی ہے اور اچھے حکمران کے ہونے کی بھی۔ اقتصادی سروے ے مطابق معیشت کا حجم 36.7 ارب ڈالر بڑھ گیا۔ کپاس کی پیداوار 108%، چاول کی 34.8%، گندم 11.6% اور مکئی بھی دس فیصد سے زائد بڑھی۔
یااللہ…

قرآن کہتا ہے کہ جب رزق، مال اور فصلوں میں اضافہ ہوتا ہے تو یہ اللہ تعالیٰ کے مہربان ہونے کی نشانی ہے اور اچھے حکمران کے ہونے کی بھی۔ اقتصادی سروے ے مطابق معیشت کا حجم 36.7 ارب ڈالر بڑھ گیا۔ کپاس کی پیداوار 108%، چاول کی 34.8%، گندم 11.6% اور مکئی بھی دس فیصد سے زائد بڑھی۔ یااللہ…
account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

اس کو موت نہیں آئے گی جب تک اپنا سارا تھوکا چاٹ نہیں لیتا۔
مذاکرات؟
🤣🤣🤣🤣🤣

account_circle
M Noman(@MNQHI) 's Twitter Profile Photo

یہ بوڑھی طوائف 5 دن پہلے قاسم سوری کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے سامنے کہہ رہی تھی کہ نہ سوشل میڈیا استعمال کرتا ہوں اور نہ استعمال کرنا آتا ہے۔
جھوٹ کی پھٹکار نے ان کے چہرے سیاہ کر دئے۔ یہ عالمی نمبر ون جھوٹے، حرامخور و بےغیرت حق و سچ کے بھاشن دیتے نہیں تھکتے۔

یہ بوڑھی طوائف 5 دن پہلے قاسم سوری کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے سامنے کہہ رہی تھی کہ نہ سوشل میڈیا استعمال کرتا ہوں اور نہ استعمال کرنا آتا ہے۔ جھوٹ کی پھٹکار نے ان کے چہرے سیاہ کر دئے۔ یہ عالمی نمبر ون جھوٹے، حرامخور و بےغیرت حق و سچ کے بھاشن دیتے نہیں تھکتے۔
account_circle
Mian Dawood(@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی ISPR صاحب میں بھی آپ کی توجہ چند وطن فروش اور بے غیرتوں کی طرف متوجہ کرانا چاہتا ہوں کہ آپ کے پیشرو جرنیلوں نے جو سانپوں اور سوروں کی نسل پاکستان کے غریب عوام کے وسائل پر تیار کی تھی انہیں لاکھوں روپے ماہوار پر چینلوں میں گھسایا ہوا تھا انہیں آئی ایس آئی کروڑوں روپے کے فنڈ…

account_circle
Nasir Baig Chughtai(@i_m_nbc) 's Twitter Profile Photo

نیشنل پارک میں منال سمیت تمام ریستوراں بند کرنے کا حکم
سی ڈی اے نیشنل پارک کی رپورٹ میں منال اور ریستوراں کا ذکر ہی غائب تھا

account_circle
Mian Dawood(@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل سے فرار کی کوشش میں ایک سر پھرا قیدی زخمی، ابتدائی طبی امداد کے بعد طبیعت بحال،،،کسی قسم کی بک بک کی بجائے یوتھیوں کو صبر کی تلقین ہے۔۔۔!!

account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ کی مداخلت سیاسی معاملات میں بہت ذیادہ ھوچکی ھے،عدالتوں کا کام ذاتی پسند یا ناپسند پر نہیں عدل پر ھونا چاھئے۔جو چیز نواز شریف کے کیسز میں منع ھوجاتی تھیں وہ عمران خان کے کیسز میں حلال ھوجاتی ھیں۔

account_circle