Şilēຖt(@rf__sb) 's Twitter Profileg
Şilēຖt

@rf__sb

💕 خالص کیجئیے بے شک نفرت کیجئیے💕 بزدل کی تلوار سے بہادر کی وضع بہتر ہے۔ ارطغرل غازی 💕

ID:308550858

calendar_today31-05-2011 16:09:06

91,5K Tweets

10,9K Followers

9,0K Following

Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

DGPR پنجاب شدید مشکل میں ہے۔ پیسے دیتے ہیں تو پھنستے ہیں نہیں دیتے تو نوکری کا مسئلہ۔۔۔۔

account_circle
Şilēຖt(@rf__sb) 's Twitter Profile Photo

*🥀نور ایسے ہی نہیں مل جاتا*
*تنہائیوں میں بھی مومن بننا پڑتا ہے*

*زرا سوچیے ہم ظاہری کم اور باطنی طور پر زیادہ گناہ کرتے ہیں*


*🥀نور ایسے ہی نہیں مل جاتا* *تنہائیوں میں بھی مومن بننا پڑتا ہے* *زرا سوچیے ہم ظاہری کم اور باطنی طور پر زیادہ گناہ کرتے ہیں* #قومی_زبان #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام
account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

انڈوسکوپی کے مطابق بشری عمران خان صاحبہ کے معدے اور کھانے کی نالی میں زخم نظر آئے ہیں۔

account_circle
Naeem Haider Panjutha(@NaeemPanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

بشری بی بی کے اینڈو سکوپی اور ٹیسٹ مکمل ہو چکے ہیں

شکر ہے عدالت کے حکم کی تکمیل کی گئی ہے.

account_circle
Şilēຖt(@rf__sb) 's Twitter Profile Photo

جس معاشرے میں لوگ اپنے عملِ شر سے پیدا ہونے والے نتائج دعائےخیر سے بدلنا چاہتے ہیں وہاں عبادت بھی ایک منافقت ہوتی ہے.

account_circle
Ðuяℚain(@lms__fn) 's Twitter Profile Photo

بہترین انسان وہی ہے جس کے پاس سماجی تبلیغ کیلئے بہترین اَلفاظ کی بجائے بہترین کِردار ہو

account_circle
Şilēຖt(@rf__sb) 's Twitter Profile Photo

پت جھڑ میں بہاروں کی فضا ڈُھونڈ رہا ہے
پاگل ہے____ جو دُنیا میں وَفا ڈُھونڈ رہا ہے

کِس شہرِ مُنافِق میں______ یہ تُم آ گۓ ساغر
اِک دُوجے کی ہر شخص __خطا ڈُھونڈ رہا ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔ ساغر صدیقی

پت جھڑ میں بہاروں کی فضا ڈُھونڈ رہا ہے پاگل ہے____ جو دُنیا میں وَفا ڈُھونڈ رہا ہے کِس شہرِ مُنافِق میں______ یہ تُم آ گۓ ساغر اِک دُوجے کی ہر شخص __خطا ڈُھونڈ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ساغر صدیقی #قومی_زبان
account_circle
Syed Naeem Bukhari(@NaeemBukhariPTI) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan اسٹیبلشمنٹ کا صرف ہار کا اعلان کرنا باقی رہ گیا ہے۔ مکمل طور پر پسپا ہو چکے ہیں۔ عمران خان تاریخ رقم کر چکے ہیں۔

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

دنیا 5 جی لانچ کر رہی ہے اور ہمارے یہاں گھوم پھر کر بار بار باؤ جی کو لانچ کیا جاتا ہے اور اب تو وہ بھی صحیح سے لانچ نہیں ہو رہے۔ لگتا ہے لانچر میں مسئلہ آ گیاہے۔

account_circle
Naeem Haider Panjutha(@NaeemPanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

فوجی عدالتوں میں غیرآئینی طور پر قید بیرسٹر حسان نیازی اور میاں عباد فاروق کی نامعلوم مقام پر منتقلی کا معاملہ

پاکستان تحریک انصاف کی بیرسٹر حسان نیازی اور میاں عباد فاروق کی ملٹری جیل سے نامعلوم مقام پر منتقلی کی شدید مذمت

حسان نیازی اورعباد فاروق کی نامعلوم مقام پر منتقلی

account_circle
Şilēຖt(@rf__sb) 's Twitter Profile Photo

تندور پر1 روٹی کیلئے کھڑی باپ بیٹی نے لنگرخانوں کا مذاق اڑایا تھا
جہاں غریب کو روٹی کیساتھ سالن چائے اور رات گزارنےکا انتظام بھی تھا

تندور پر1 روٹی کیلئے کھڑی باپ بیٹی نے لنگرخانوں کا مذاق اڑایا تھا جہاں غریب کو روٹی کیساتھ سالن چائے اور رات گزارنےکا انتظام بھی تھا
account_circle
Şilēຖt(@rf__sb) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے روٹیاں بنانے پر آ گئے جبکہ ان کے وعدے 300 یونٹ بجلی فری اور موٹروے اورینج ٹرین بنانے کے تھے

account_circle
Sher Afzal Khan Marwat(@sherafzalmarwat) 's Twitter Profile Photo

UPDATE
'قصور میں پولیس کی بھاری اکثریت شیر افضل خان کی راہ دیکھ رہی ہے اور اپنے مورچے سمبھالے ہوئے ہیں۔ لیکن شیر افضل اور ان کی ٹیم کے حوصلے اسی طرح بلند و بالہ ہیں جس طرح جیل میں قید ہمارے لیڈر عمران خان کے حوصلے بلند ہیں۔
ہمیں عمران خان نے سکھایا ہے کہ ظلم کے آگے سر نہیں

account_circle
Şilēຖt(@rf__sb) 's Twitter Profile Photo

ہمارا قومی میراثی جو کبھی تین روپے پیٹرول مہنگا ہونے پر چھلانگیں مارتا تھا۔😜

ہمارا قومی میراثی جو کبھی تین روپے پیٹرول مہنگا ہونے پر چھلانگیں مارتا تھا۔😜
account_circle
Şilēຖt(@rf__sb) 's Twitter Profile Photo

' ٹک ٹاکر انتظامیہ ' کی جانب سے قوم کو گندم کٹائی کا سیزن مبارک ھو ،،،،،،،😃💯✅️

account_circle
Şilēຖt(@rf__sb) 's Twitter Profile Photo

*وضع میں تم ہو نصاریٰ اور تمدن میں ہنود🤜*😏
*یہ ہیں وہ مسلمان جنہیں دیکھ کر شرمائے یہود*🤚😖

account_circle
Ðuяℚain(@lms__fn) 's Twitter Profile Photo

Şilēຖt 🌹سبحان اللہ☘️
ﷴﷺ☘️
🌹🌹ﷴﷺ☘️
🌹🌹🌹ﷴﷺ☘️
🌹🌹🌹🌹ﷴﷺ☘️
🌹🌹🌹🌹🌹ﷴﷺ☘️
🌹🌹🌹🌹🌹🌹ﷴﷺ☘️
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹ﷴﷺ☘️
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹ﷴﷺ☘️
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹ﷴﷺ☘️
🌹🌹🌹🌹🌹🌹ﷴﷺ☘️
🌹🌹🌹🌹🌹ﷴﷺ☘️
🌹🌹🌹🌹ﷴﷺ☘️
🌹🌹🌹ﷴﷺ☘️
🌹🌹ﷴﷺ☘️
🌹ﷴﷺ☘️

account_circle
Şilēຖt(@rf__sb) 's Twitter Profile Photo

🌺🌿🌾🌺

🔘🌹( إِنَّ فِى خَلْقِ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ
وَٱخْتِلَٰفِ ٱلَّيْلِ وَٱلنَّهَارِ لَءَايَٰتٍ لِّأُو۟لِى ٱلْأَلْبَٰب )🔘🌹 ( ۱۹۰ )

بیشک آسمانوں اور زمین کی پیدائش اور رات اور دن کے ہیر پھیر میں نشانیاں ہیں عقلمندوں کے لئے ...

⚘ایک خوشگوار دن آپ کا منتظر ⚘

'

🌺🌿🌾🌺 🔘🌹( إِنَّ فِى خَلْقِ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ وَٱخْتِلَٰفِ ٱلَّيْلِ وَٱلنَّهَارِ لَءَايَٰتٍ لِّأُو۟لِى ٱلْأَلْبَٰب )🔘🌹 ( ۱۹۰ ) بیشک آسمانوں اور زمین کی پیدائش اور رات اور دن کے ہیر پھیر میں نشانیاں ہیں عقلمندوں کے لئے ... ⚘ایک خوشگوار دن آپ کا منتظر ⚘ '
account_circle