Şilēຖt(@rf__sb) 's Twitter Profileg
Şilēຖt

@rf__sb

💕 خالص کیجئیے بے شک نفرت کیجئیے💕

ID:308550858

calendar_today31-05-2011 16:09:06

91,8K Tweets

10,9K Followers

9,0K Following

Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

مظفر آباد، پولیس کا گاڑیاں روک کر راہ چلتے لوگوں پر ڈنڈوں سے بہیمانہ تشدد

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ اس وقت پاکستان میں سیاسی سوچ نہیں عسکریت پسند سوچ ہے جو طاقت سے مسئلہ حل کرنا چاہ رہے چاہے پاکستان میں ہو یا آزاد کشمیر میں اور اس طریقہ سے نہ یہ مسائل پاکستان میں حل کر پائے نہ کشمیر میں۔ رؤوف حسن سیکرٹری انفارمیشن PTI

account_circle
Hammad Azhar(@Hammad_Azhar) 's Twitter Profile Photo

فیاض خان پی ٹی آئی کا ایک مخلص سیاسی اور سماجی ورکر ھے یہ رکشہ چل کر آپنے بچوں کا پیٹ پالتا تھا
اس کی گرفتاری کے بعد اس کی فیملی نے بہت مشکلات برداشت کی
آج پی پی 153کے ٹکٹ ہولڈر اور فارم 45 پر الیکشن جیتنے والے میاں اویس انجم نے اسے نیا رکشہ لے کر دیا ھے۔

فیاض خان پی ٹی آئی کا ایک مخلص سیاسی اور سماجی ورکر ھے یہ رکشہ چل کر آپنے بچوں کا پیٹ پالتا تھا اس کی گرفتاری کے بعد اس کی فیملی نے بہت مشکلات برداشت کی آج پی پی 153کے ٹکٹ ہولڈر اور فارم 45 پر الیکشن جیتنے والے میاں اویس انجم نے اسے نیا رکشہ لے کر دیا ھے۔
account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ختم شد کی مہم چلوانے والوں کے منہ پر زبردست طمانچہ
عالمی سطح پر بڑی گواہی
پی ٹی آئی ایک حقیقت تسلیم،حکومت کے لیے خطرات کا اعلان
youtu.be/XVy_Uecb0rA

account_circle
BBC News اردو(@BBCUrdu) 's Twitter Profile Photo

کھاؤ چھے: گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے پھولوں سے سجا خوشبودار شاہی پکوان
bbc.in/4dvt64p

account_circle
Şilēຖt(@rf__sb) 's Twitter Profile Photo

جس تبلیغ کے نتیجے میں کوئی مخالفت نہ ہو، باطل کو تکلیف نہ ہو وہ دکانداری تو ہوسکتی ہے لیکن دین حق کی دعوت و تبلیغ نہیں ہوسکتی۔ سمجھ لیں کہ ساری دال ہی کالی ہے

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

Beggars are not choosers. سعودی عرب کی عزت اور تکریم اپنی جگہ پر مقدم ہے مگر وزیر اعظم خیال رکھیں پاکستان بھی ایک آزاد اور خودمختار ملک ہے جس کی قیادت ہمیں خود کرنی پڑےگی۔

Beggars are not choosers. سعودی عرب کی عزت اور تکریم اپنی جگہ پر مقدم ہے مگر وزیر اعظم خیال رکھیں پاکستان بھی ایک آزاد اور خودمختار ملک ہے جس کی قیادت ہمیں خود کرنی پڑےگی۔
account_circle
Moeed Pirzada(@MoeedNj) 's Twitter Profile Photo

آذاد کشمیر کے طول و عرض میں ایک لاوہ ابل رہا ہے! ۱۹۴۷ سے لے کر آج تک کبھی ایسا عوامی غیض وغضب دیکھنے میں نہیں آیا، یہ بنیادی طور پہ آزادکشمیر حکومت اور پولیس کا پیدا کیا ہوا بحران ہے، معلوم نہیں کہ پولیس کے افسر جنھوں نے یہ بحران پیدا کیا کہیں پنجاب سے تو نہیں آے تھے؟ ساری تباہی…

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

ہمیں خان جیسا بیٹا دینے پر آج ماؤں کے عالمی دن پر پوری قوم کا شوکت خانم کو سلام۔۔۔❤️

account_circle
Hammad Azhar(@Hammad_Azhar) 's Twitter Profile Photo

My mother has not met me & her grandchildren for more than a year now. Her sacrifice is greater than mine. Happy mother’s day.

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے اپنی والدہ محترمہ شوکت خانم کے لیے خوبصورت الفاظ۔ اللہ تعالیٰ دنیا کی تمام ماؤں کو سلامت رکھے اُن کا سایہ رحمت اُن کی اولاد پر قائم ودائم رکھے۔ آمین

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

کُفر کا نظام تو چَل سکتا ہے لیکن ظلم کا نہیں - (حضرت علی کرم اللّہ وجہہ)

account_circle
Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ(@SalmanAkramRaja) 's Twitter Profile Photo

فوجی گاڑی کی تلاشی کے 170 کلو گرام منشیات برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزمان میں سے دو نے اپنا تعلق ایس ایس جی کمانڈوز سے بتایا ۔فوج کو ایسے عناصر کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے مکمل تحقیقات کرنی چاہیے ۔
Ahmad Farhad

account_circle
Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ(@SalmanAkramRaja) 's Twitter Profile Photo

باغ آزاد کشمیر میں رات کے وقت فورسز اور فوج کی درجنوں گاڑیاں داخل۔۔۔۔

account_circle