Shamas virk 🇵🇰 (@shamas_virk99) 's Twitter Profile
Shamas virk 🇵🇰

@shamas_virk99

جھوٹ سے سخت نفرت😎عزت کرو عزت کراؤ😜فالو کریں فالو بیک ڈن😍ہمیشہ مسکراؤ😇زیادہ سیانے لوگ اچھے نہیں لگتے😩تھوڑا سیاسی ہوں 💥

ID: 876064381599182848

calendar_today17-06-2017 13:10:00

102,102K Tweet

18,18K Followers

11,11K Following

Shamas virk 🇵🇰 (@shamas_virk99) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم ❤️ صبح بخیر 💚 أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ○ جان لو کہ ﷲ ہی کے ذکر سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔ 📚القرآن📚

السلام و علیکم ❤️
صبح بخیر 💚

أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ○
جان لو کہ ﷲ ہی کے ذکر سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔
📚القرآن📚
Shamas virk 🇵🇰 (@shamas_virk99) 's Twitter Profile Photo

روزہ ایک احساس ہے اور یہ براہ راست انسان کا اپنے رب سے تعلق قائم کرتا ہے۔

Shamas virk 🇵🇰 (@shamas_virk99) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم ❤️ صبح بخیر 💚 لِکُلِّ شَئٍ زَکٰوةٌ وَ زَکٰوةُ الْجَسَدِ الصَّوْمُ❣️ ہر چیز کی ز کوٰۃ ہوتی ہے اور جسم کی زکوٰۃ روزہ ہے.

Shamas virk 🇵🇰 (@shamas_virk99) 's Twitter Profile Photo

پاکستان شوال کا چاند نظر آگیا ہے کل 10 اپریل کو عید الفطر ہوگی تمام اہل اسلام کو میری طرف سے عید الفطر مبارک ہو

پاکستان  شوال کا چاند  نظر  آگیا  ہے 
کل  10 اپریل  کو عید  الفطر  ہوگی  
تمام  اہل  اسلام  کو میری طرف  
سے  عید   الفطر مبارک  ہو
Shamas virk 🇵🇰 (@shamas_virk99) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم ❤️ صبح بخیر 🌸 يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِيْ عَليٰ دِينِكْ⁠۝ ترجمہ: اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ🤍✨️ آمین 💗🍁

Shamas virk 🇵🇰 (@shamas_virk99) 's Twitter Profile Photo

آزادی مبارک بنگلادیش! غلامی میں نا کام آتی ہیں شمسیریں نا تدبیریں جو ہو ذوق یقین پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں!