🐣چوچا سیٹھ🐣(@umrbg) 's Twitter Profileg
🐣چوچا سیٹھ🐣

@umrbg

💥ιnѕaғιan💥
#محبت_مافیا
💥𝘽𝙍𝙄𝙉𝙂 𝙔𝙊𝙐𝙍 𝙊𝙒𝙉 𝙎𝙐𝙉𝙎𝙃𝙄𝙉𝙀💥

💯% 𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 𝘽𝙖𝙘𝙠%💯

ID:320748815

linkhttps://X.com/search/from:@umrbg calendar_today20-06-2011 13:20:55

51,8K Tweets

12,9K Followers

13,1K Following

DUA(@Adnff1) 's Twitter Profile Photo

اور یہ بھی دیکھیں سکولوں اور کالجوں میں بچوں کو کیا پڑھایا جا رہا ھے کیا اس پر حکومت ایکشن لے گی یا پھر اسکی ملی بھگت سے سب کچھ ھو رھا ھے

اور یہ بھی دیکھیں سکولوں اور کالجوں میں بچوں کو کیا پڑھایا جا رہا ھے کیا اس پر حکومت ایکشن لے گی یا پھر اسکی ملی بھگت سے سب کچھ ھو رھا ھے
account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی صاحبہ
اگر پولیس یونیفارم پہننے کا مقصد پولیس کا مورال بلند کرنا تھا تو اس کا صحیح موقع بہاولنگر ڈے پر تھا مگر اس دن آپ کی چوں تک نہیں نکلی جب پولیس کا مورال مرغا بن کر چھتر کھا رہا تھا

Maryam Nawaz Sharif

account_circle
ڈاکٹر_ٹنکنا(@dr_tweeter1080) 's Twitter Profile Photo

یہ تو کچھ بھی نہیں

ہم نے ایسی مہا گندی نسل بھی دیکھ رکھی, جو اٹھ اٹھ کے مخالفین کے مردوں پر زانی ہونے کے تنقیدی جملے کستی ہے, جبکہ اپنی زانی عورتوں کے کرتوتوں پر نہ صرف فخر کرتی ہے بلکہ اپنی عورتوں کے کرتوت بتانےوالے کو نوازتی بھی ہے 💉

دسو جی
Nawaz Sharif Rana Sana Ullah Khan

account_circle
ڈاکٹر_ٹنکنا(@dr_tweeter1080) 's Twitter Profile Photo

میں جملہ تمہارے لدّڑ کا ہی دوہرا دیتا ہوں۔

'اسلام میں عورت کی حکمرانی جائز نہیں', عزت ماب, حضرت مولانا فضل الرحمن اسماعیلوی بن مولانا مفتی محمود

Maulana Fazl-ur-Rehman

account_circle
زبیر🌐(@AloneInMist) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر کے اسلام آباد دورے کے بعد واشنگٹن نے 1 بیلاروسی اور 3 چینی کمپنیوں کو ایسے پرزہ جات پاکستان ایکسپورٹ کرنے سے روک دیا ہے جو میزائلوں کی تیاری میں استعمال ہوتے ہیں۔
جبکہ پاکستان نے کہا ہے ”بھائی جان، بےشک آ کر چیک کر لیں، وہ پرزے ہم کمرشل استعمال کے لیئے منگوا رہے تھے“

ایرانی صدر کے اسلام آباد دورے کے بعد واشنگٹن نے 1 بیلاروسی اور 3 چینی کمپنیوں کو ایسے پرزہ جات پاکستان ایکسپورٹ کرنے سے روک دیا ہے جو میزائلوں کی تیاری میں استعمال ہوتے ہیں۔ جبکہ پاکستان نے کہا ہے ”بھائی جان، بےشک آ کر چیک کر لیں، وہ پرزے ہم کمرشل استعمال کے لیئے منگوا رہے تھے“
account_circle
Ibn e Adam Adam(@1bdm_) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض نے مریم نواز کی 'وردیالوجی اسٹریٹجی' کو کھچ اور چول نام دے دیا😂
اتنا عجیب، سستا کام کرنے کی کیا ضرورت تھی جب دیکھو ٹک ٹاک بنارہی عوام کا احساس ہی نہیں
یونیفارم پہن ہی لیا تو بہاولنگر جاکر ان پولیس والوں کا ساتھ دے جنکے ساتھ زیادتی ہوئی
لیکن یہ ایسا کبھی نہیں کرے گی۔🔥

account_circle
Faisal 🇵🇰(@fmshafiq) 's Twitter Profile Photo

مانا کہ آپ پیر پکڑ کے نہیں آئے

البتہ پوری قوم کے سامنے لائیو ٹرانسمیشن میں کئی مرتبہ جوتے ضرور پکڑ کر آئے ہیں۔۔۔

فیصل وڑ یا صاحب —

مانا کہ آپ پیر پکڑ کے نہیں آئے البتہ پوری قوم کے سامنے لائیو ٹرانسمیشن میں کئی مرتبہ جوتے ضرور پکڑ کر آئے ہیں۔۔۔ فیصل وڑ یا صاحب —
account_circle
DUA(@Adnff1) 's Twitter Profile Photo

اگلا چکر وہیں لگا رھی ھے سر اور سننے میں آ رھا ھے کہ کچے کے علاقہ کا دورہ بھی متوقع ہے.
کچے کے علاقے کے ڈاکو انجوائے کرتے ہوے کیا زبردست انٹری ھے واہ 👏👏

account_circle
DUA(@Adnff1) 's Twitter Profile Photo

جن سے ٹریننگ لی ھے وہ کونسا کبھی کسی میدان میں جیتے ھیں ھر جگہ پیٹھ دکھا کر اور پتلونیں اتار کر بس بھاگے ہی ھیں 😂

account_circle
Sanam(@sanmmughal) 's Twitter Profile Photo

اپنے کپتان کی ناحق گرفتاری اور مینڈیٹ چوری کے خلاف ملک گیر عوامی احتجاج

۲۶ اپریل ۲۰۲۴ بعد از نماز جمعہ

account_circle
🌟⭐️🌟🌟sʜᴀʜᴢᴀᴅ ᴍᴜɴɪʀ🌟⭐️🌟⭐️(@shz787) 's Twitter Profile Photo

آج جمعہ مبارک ھےسب دوست زیادہ سے زیادہ درودِ پاک کا ورد کریں
اللھمَّ صلِّی على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ
اللھمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ 🌟⭐️🌟🌟sʜᴀʜᴢᴀᴅ ᴍᴜɴɪʀ🌟⭐️🌟⭐️ 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕫𝕒𝕕 𝕄𝕦𝕟𝕚𝕣

آج جمعہ مبارک ھےسب دوست زیادہ سے زیادہ درودِ پاک کا ورد کریں اللھمَّ صلِّی على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللھمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ @shz787 @shZ447
account_circle
Рауф Васим(@raufwaseem1) 's Twitter Profile Photo

بچوں کے سکول ایڈمیشن کے حوالے سے کونسل میں میٹنگ تھی صومالی نژاد برٹش مسلم نے آتے ہی مجھ سے پہلا سوال پوچھا کہ آپ پاکستانی ہو؟
میری ہاں سن کر کہتا یہ آپ لوگوں نے عمران خان کے ساتھ کیا کیا ہے؟ کہتا تم عمران خان کو سپورٹ کرتے ہو یا نہیں ۔۔۔
میں نے کہا 'جی' گفتگو سنیں

account_circle
Hina Falak(@imhina2_0) 's Twitter Profile Photo

صُبح جلدی سے سکول پہنچ کر اپنی ٹوٹی بینچ کو دوسری کلاس کی نئی بینچ سے بدلنے کا کارنامہ کس کس نے انجام دیا؟
یہ تو سب نے کیا ہوگا😆
بچبچپن کی خوبصورت یادیں

صُبح جلدی سے سکول پہنچ کر اپنی ٹوٹی بینچ کو دوسری کلاس کی نئی بینچ سے بدلنے کا کارنامہ کس کس نے انجام دیا؟ یہ تو سب نے کیا ہوگا😆 بچبچپن کی خوبصورت یادیں
account_circle
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ✍︎(@bdigl) 's Twitter Profile Photo

وڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔۔۔✌🏽

*پاکستان کے عمران خان*: جدوجہد، مزاحمت اور غیر متزلزل عزم کی کہانی

*#28 یوم تاسیس*
Must Watch till end
*Pakistan's Imran Khan:* story of struggle, Resistance, resilience and unwavering Determination

* میری پہچان پاکستان

account_circle
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ✍︎(@bdigl) 's Twitter Profile Photo

*Protest locations for tomorrow Karachi*📌
District South - Press club Saddar- 04:00 PM
District West - Urdu Chowk and Banaras Chowk -Orangi town - 4:00 PM
District East - Rally from Millennium mall to Char Minar
4:00 PM
District Korangi - Shah Faisal number 2
at 3:00 PM

*Protest locations for tomorrow Karachi*📌 District South - Press club Saddar- 04:00 PM District West - Urdu Chowk and Banaras Chowk -Orangi town - 4:00 PM District East - Rally from Millennium mall to Char Minar 4:00 PM District Korangi - Shah Faisal number 2 at 3:00 PM
account_circle