Siasat.pk
@siasatpk
Pakistan's biggest digital media platform - Discussion forum & News blogs.
ID:45075214
http://www.siasat.pk 06-06-2009 05:24:04
284,6K Tweets
2,6M Followers
1 Following
Follow People
اگر کسی جنرل صاحب یا سیاستدان کی سوچ ہے کہ یہ ملک ڈنڈے پر چلے گا تو یہ ایسے نہیں ہوسکتا،یا تو ہمیں ملک سے باہر نکال دیں یا ہمیں عزت دار شہری سمجھیں،جمشید دستی
siasat.pk/threads/893869
jamshaid Ahmad dasti
جناب چیف جسٹس فائز عیسی صاحب، کیا ملک میں پرامن احتجاج کا حق اور اظہار رائے کی آزادی کا حق معطل کر دیا گیا ہے؟ اگر نہیں تو پنجاب میں پولیس نے آج بے گناہ افراد کو کیوں گرفتار کیا؟ حماد اظہر
Hammad Azhar #QaziFaezIsa
siasat.pk/threads/893840
استعمال کرو سورج کی روشنی اور ٹیکس دو حکومت کو۔ کیوں بھئی؟ طارق متین
Tariq Mateen #TariqMateen
siasat.pk/threads/893881
اس حکومت کے پاس کوئی اختیار نہیں۔ مذاکرات صرف آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ہوں گے اور بہت جلد ہوں گے۔ شہریار آفریدی
Shehryar Afridi #ShehbazSharif #ArmyChief #DGISI
siasat.pk/threads/893868
شہباز شریف سے دیرینہ اور بہت اچھا تعلق ہے، میری خواہش ہے کہ ایک عہدہ رکھوں، وزیر اعظم کی خواہش پر 2 عہدے رکھے ہیں، اگر کبھی ایک عہدہ رکھنے کا موقع آیا تو چیئرمین پی سی بی کا عہدہ رکھوں گا۔ محسن نقوی
Mohsin Naqvi #shehbazsharif
siasat.pk/threads/893845
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے اپنے سے منسوب خبر کی تردید کردی ۔۔ نجی چینل نے خبر لگائی تھی کہ سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ سے علاج پر 55 فیصد رقم ڈاکٹرز لے رہے ہیں
Muzzammil Aslam
siasat.pk/threads/%D9%85…
حکومت کا ایک اور احسن اقدام!!! بجلی کے بلوں میں ریلیف۔۔۔۔ بجلی کے بل میں چار انچ کی کمی۔ اسد ملک
Asad Malik #AsadMalik
siasat.pk/threads/893845
لوگ نا عمران خان کو دیکھ سکتے اور نا آواز سُن سکتے۔کوشش کی گئی کہ لوگ بھول جائیں۔ لیکن سب الٹا ہوا عمران خان کے سوا کچھ سوجھ ہی نہیں رہا لوگوں کو۔ عمران ریاض خان
Imran Khan #ImranKhan #ImranRiazKhan
siasat.pk/threads/893868
عمران خان محمود اچکزئی اور مولانا فضل الرحمان سے بات کر سکتے ہیں تو ہم سے کیوں نہیں؟ سینیٹر عرفان صدیقی
Senator Irfan Siddiqui #ImranKhan #MahmoodAchakzai #FazalurRehman
siasat.pk/threads/893868
اظہر مشوانی Azhar Mashwani کی اہلیہ کا نام ECL میں ڈالا ہوا ہے، ایف آئی اے کا کہنا ہے سیکیورٹی ایجنسی نے سفارش کی تھی۔ خواجہ سعد رفیق کو کوئی یہ بتائے، اصل حالات سے آگاہ کرے۔
ابھی کچھ ہی روز پہلے خواجہ سعد رفیق صاحب کہہ رہے تھے کہ 'شکریہ ادا کرے گورنمنٹ'کا۔شرم تم کو نہیں آتی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی۔۔۔ وزیر اعلی نے ایلیٹ فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کیلئے سیاہ رنگ کا یونیفارم سلوا لیا
#MaryamNawaz
siasat.pk/threads/%D9%88…
عوام کے سامنے چند ہفتوں میں بیانیہ لائیں گے۔ رانا ثنااللہ
Rana Sana Ullah Khan #NawazSharif
siasat.pk/threads/893864