ابھی رو رہے تھے کہ عوام پولیس ادارے کو عزت نہیں دیتی اس فوٹو شوٹ کے بعد عوام رہتی دنیا تک صرف لعنت بھیجی گی ۔۔۔۔کون ہے بھئ مشورے دینے والا۔۔۔دشمن🤦🏻♀️🤚🏻
آیت مبارکہ : 'اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں، اللہ اس سے غافل ہے۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔'(سورة ابراہیم (42)
بھائی صاحب فیملی کی طرف سے کسی نے آپ کو کال کر کے کہا ہیں کہ وہ ملک چھوڑ کر جارہے ہیں ؟؟ اس لیے عمران ریاض خان کو ان کی فیملی کو چھوڑے اپنے کام پر دھیان دیں
یہ تو اچھی بات ہے۔ عاصمہ شیرازی صاحبہ سے بھی اے آر واۓ نے معافی مانگ لی۔ اب کوئی عمران ریاض سے اسد طور سے بھی معافی مانگ لے۔ باقی بھی جس جس صحافی کو نوکریوں سے ہاتھ دھونے پڑے ، مقدمے برداشت کرنے پڑے، ان سے معافی کون مانگے گا؟
آپ ایک عقل سمجھ رکھنے والے با شعور انسان ہیں، کسی کے بیوی بچے کہاں ہیں، کہاں نہیں اس سے آپ کو کوئی غرض نہیں ہونا چاہیے، یہ ایک خاندان کا نجی معاملہ ہے۔ آپ کی نیت چاہے صاف ہو لیکن یہ کسی کی privacy breach کرنے کی بات ہے۔
اے اللہ تو ہی ہے جو ایک دانےکو چیڑ کراس سے ہمیں کئی دانے عطا کرتا ہے تو ہی ہے جس پر کسان اتنابھروسہ کرتا ہےاور اپنی اولادوں کی شادیاں دوکانوں کاادھار کھادیں سپرےاسی فصل کی آمدنی کے انتظار میں رکی ہوتی ہیں تو ہی ہے جو مٹی سے ہمیں روٹی عطا کرتا ہے کسان بہت پریشان ہے،رحم فرما