Ahmed Butt (@ahmedbutt52) 's Twitter Profile
Ahmed Butt

@ahmedbutt52

ID: 2572801700

calendar_today17-06-2014 12:11:47

96,96K Tweet

7,7K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

اسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ جانوروں کے ساتھ بھی شفقت اور رحم کرے۔اور ظلم سے باز رہنا چاہیے،مہربانی کریں اور خدا کا خوف کریں۔ ان بے زبان جانوروں سے اتنا کام لیں جتنا یہ برداشت کر سکتے۔

کعبۃ اللہ | Makkah (@holymakkah01) 's Twitter Profile Photo

قیامت قائم نہیں ہو گی حتیٰ کہ مال زیادہ ہو جائے گا اور اس کی خوب ریل پیل ہو گی یہاں تک کہ آدمی اپنی زکوۃ کا مال لے کر نکلے گا لیکن اسے وصول کرنے والا کوئی نہیں ملے گا اور حتیٰ کہ سر زمینِ عرب سرسبز و شاداب اور بہتی نہروں والی وادی بن جائے گی۔(مشکوۃ المصابیح۔۵۴۴۰) #مكة_المكرمة

کعبۃ اللہ | Makkah (@holymakkah01) 's Twitter Profile Photo

مکہ کے چٹیل، بنجر اور ویران پہاڑوں کا سرسبز و شاداب ہو جانا عجوبۂ روزگار ہے، حیرت انگیز بھی ہے، حسین بھی اور ہیبت ناک بھی، واللہ اعلم

Pakistan Tourism (@pakistanjannatt) 's Twitter Profile Photo

سکون چاہتے ہو تو آبادیوں سے دور جانا پڑے گا سریاں ڈھوک ضلع جہلم ویلی آزاد کشمیر ©️اسامہ بشیر

Pakistan Tourism (@pakistanjannatt) 's Twitter Profile Photo

کس کس کو ایسا گھر پسند ہے؟ یہاں کوئی نفرت کرنے والا حسد کرنے والا اردگرد موجود نہیں غموں اور تکلیفوں سے بہت دور ،پرامن، پرسکون ماحول، چاروں طرف شانتی ،حسین زندگی ،

کس کس کو ایسا گھر پسند ہے؟ 
یہاں کوئی نفرت کرنے والا حسد کرنے والا اردگرد موجود نہیں غموں اور تکلیفوں سے بہت دور ،پرامن، پرسکون ماحول، چاروں طرف شانتی ،حسین زندگی ،
Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

یہ کوئی فلم کا سین نہیں بلکہ گلگت بلتستان میں 2 وادیوں کو آپس میں ملانے والا "دوستی پُل" ہے جہاں دریا اور کنارے مل کر ایک مختلف رنگوں سے قدرتی ڈایزائن میں خود بدلتے رہتے ہیں