Faisal zaman khan
@Fzk_kkk
Bs (hon) LLB.President PML-N SMT Kohistan.
Thinker of many and uncommon thoughts/ Alhamdulillah for everything .
ID:1196053993761464320
17-11-2019 13:14:51
57,1K Tweets
3,0K Followers
301 Following
عمر عطا بندیال فوجی عدالتوں کی کیوں مخالفت کرتا رہا ؟
کیونکہ ان عدالتوں میں اُن تمام مجرموں کا بھی ٹرائل ہونا تھا،
جو بغاوت جیسے سنگین اقدامات کے مرتکب ہوئے،
اور وہ مجرم جرنیل عمر عطاء بندیال کے ریشتے دار تھے۔
عمر چیمہ کے انکشافات
#صرف_نوازشریف
انشاء الله قوم کی تقدیر بدل جاہے گی جب اللہ کے حکم سے میاں محمد نواز شریف حکومت سنبھالیں گے
Atif Rauf
Maryam Nawaz Sharif
Haroon Anjum
#BeReadyFor21October
امید کی کرن
پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت
ببر شیر نڈر
اور بندہ پرور غریب کی اواز
میاں نواز
Maryam Nawaz Sharif
Atif Rauf
Haroon Anjum
Nawaz Sharif
Rashid Nasrullah
Nasir Butt
#BeReadyFor21October
قائد میاں محمد نواز شریف کے شدائی اور محبت کرنے والے ورکرز راہ میں انکھیں بچھا کر ان کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں تاکہ وہ اپنے پیارے پاکستان میں واپس ا کر اس ملک کو دوبارہ سے سنوارے
Maryam Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Atif Rauf
#BeReadyFor21October
پیارے بھائ اسامہ سرور اور واحد مصطفیٰ عباسی کے ساتھ مری میں خوشگوار موڈ میں ملاقات اور میٹنگ جس میں قائد میاں محمد نواز شریف کی استقبال کی تیاری کے بارے میں بات چیت
Nouman Dj🇵🇰 Haroon Anjum صحرانورد Azma Zahid Bokhari
Maryam Nawaz Sharif (PARODY)
Maryam Nawaz Sharif Atif Rauf
Hina Parvez Butt
ہر قدم دوری منزل ہے نمایاں مجھ سے
میری رفتار سے بھاگے ہے بیاباں مجھ سے
👏
کل کا ٹرینڈ کافی بہتر رہا
ماشاءاللّٰه🌹
مزید بہتری کیلئے کوشش جاری رکھیں؟
آج کی ٹرینڈ لائین👇
#معمار_پاکستان_ویلکم_بیک
بھرپور شرکت کی گزارش ؟
Atif Rauf
Malik Qasim Nadeem Kamran(SWL)
Shag_A
Marriyum Aurangzeb
Maryam Nawaz Sharif
ہم اپ کے انتظار میں کبھی پلکیں بچھائے بیٹھے ہیں
Maryam Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Atif Rauf
#معمار_پاکستان_ویلکم_بیک
آج جب پاکستان ٹھیک ہونے جا رہا ہے اور محمد نواز شریف وطن واپس انے لگے ہیں اور انشاء اللہ اگلے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ہوں گے اور ایک باری پھر پاکستان کو سنوارنے میں اہم کردار ادا کریں گے
Maryam Nawaz Sharif Nouman Dj🇵🇰
Atif Rauf
#معمار_پاکستان_ویلکم_بیک
قائد میاں محمد نواز شریف کہ استقبال کی تیاریوں کے حوالے سے ازاد کشمیر گلگت بلتستان کی تنظیمی اجلاس زیر قیادت سابق وزیراعظم سردار فاروق حیدر اور سابق وزیراعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن اور ضلعی صدر اسلام اباد راجہ وقار اور نذیر عثمانی نے کی
#نوازشریف_کا_استقبال_بےمثال