Jamaat-e-Islami Women(@JamaatWomen) 's Twitter Profileg
Jamaat-e-Islami Women

@JamaatWomen

Official Twitter account of Jamaat-e-Islami Women Pakistan #HalSirfJamaateIslami

ID:514220490

linkhttps://jamaatwomen.org/ calendar_today04-03-2012 11:06:35

29,2K Tweets

45,1K Followers

147 Following

Follow People
Jamaat-e-Islami Women(@JamaatWomen) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ تمام افراد کی حفاظت فرمائے ۔ہر آزمائش سے محفوظ رکھے ۔بچوں اور اساتذہ سمیت سب کو عافیت سے واپس لائے۔ریسکیو ٹیموں کی بھی حفاظت، مشکلات میں مدد فرمائے اور امدادی آپریشن کامیاب کرے آمین

اللہ تعالیٰ تمام افراد کی حفاظت فرمائے ۔ہر آزمائش سے محفوظ رکھے ۔بچوں اور اساتذہ سمیت سب کو عافیت سے واپس لائے۔ریسکیو ٹیموں کی بھی حفاظت، مشکلات میں مدد فرمائے اور امدادی آپریشن کامیاب کرے آمین #Battagram
account_circle
Jamaat-e-Islami Women(@JamaatWomen) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی کیا واقعی خواتین کے مسائل حل کر رہی ہے یا باقی سب کی طرح باتوں میں ہی الجھا رہی ہے؟؟؟


account_circle
Jamaat-e-Islami Women(@JamaatWomen) 's Twitter Profile Photo

رانی پور کے واقعہ میں فاطمہ کے ساتھ ہونے والا ظلم نہایت تکلیف دہ ہے.. بچوں پہ مسلسل گھریلو تشدد کے واقعات معاشرے کی اخلاقی ودینی حالت کو ظاہر کر رہے ہیں. مسلمان جس نے اللہ کو ہر بات کا جواب دینا ہے. اتنا ظلم اسی صورت میں کر سکتا ہے جب وہ اخرت کو بھول جائے.
ربیعہ طارق

رانی پور کے واقعہ میں فاطمہ کے ساتھ ہونے والا ظلم نہایت تکلیف دہ ہے.. بچوں پہ مسلسل گھریلو تشدد کے واقعات معاشرے کی اخلاقی ودینی حالت کو ظاہر کر رہے ہیں. مسلمان جس نے اللہ کو ہر بات کا جواب دینا ہے. اتنا ظلم اسی صورت میں کر سکتا ہے جب وہ اخرت کو بھول جائے. ربیعہ طارق
account_circle
Jamaat-e-Islami Women(@JamaatWomen) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی ڈاکٹرحمیرہ طارق اورڈائریکٹر امور خارجہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی کےدورہ ملائشیا کی روداد

تحریر:ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی اشاعت: روزنامہ جنگ سنڈے میگزین

ڈپٹی سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی ڈاکٹرحمیرہ طارق اورڈائریکٹر امور خارجہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی کےدورہ ملائشیا کی روداد تحریر:ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی اشاعت: روزنامہ جنگ سنڈے میگزین
account_circle