Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan(@JamiatPK) 's Twitter Profileg
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan

@JamiatPK

Largest, Most Responsible and Most Influential Students' Network in Pakistan | Students' Rights | Islamic Social Welfare Club | #IJT #Jamiat

ID:283943058

linkhttp://www.jamiat.org.pk calendar_today18-04-2011 09:43:11

6,6K Tweets

86,7K Followers

39 Following

Follow People
Hassan Bilal Hashmi(@PresidentIJT) 's Twitter Profile Photo

اسلامی جمعیتِ طلبہ پنجاب جنوبی کے زیرِ اہتمام صوبہ بھر سے ملتان میں جمع ہونے والے ذمہ داران کیلئے“وژن 5.0” انعقاد کیا گیا، جس میں خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا۔
اس موقع پر ناظمِ صوبہ پنجاب جنوبی برادر ابوذر غفاری نے کتاب کا تحفہ پیش کیا۔

اسلامی جمعیتِ طلبہ پنجاب جنوبی کے زیرِ اہتمام صوبہ بھر سے ملتان میں جمع ہونے والے ذمہ داران کیلئے“وژن 5.0” انعقاد کیا گیا، جس میں خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا۔ اس موقع پر ناظمِ صوبہ پنجاب جنوبی برادر ابوذر غفاری نے کتاب کا تحفہ پیش کیا۔ #Vision2024 #IJTPunjabSouth
account_circle
Hassan Bilal Hashmi(@PresidentIJT) 's Twitter Profile Photo

اسلامی جمعیتِ طلبہ جامعہ پنجاب کے تحت ارکان و امیدواران کے لیے سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا۔جس میں ”اسلامی تحریک کی اخلاقی بنیادیں“ کے موضوع پر اظہار خیال کیا اور طلبہ کی جانب سے کیے گئے مختلف سوالات کے جوابات دیے گئے۔

اسلامی جمعیتِ طلبہ جامعہ پنجاب کے تحت ارکان و امیدواران کے لیے سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا۔جس میں ”اسلامی تحریک کی اخلاقی بنیادیں“ کے موضوع پر اظہار خیال کیا اور طلبہ کی جانب سے کیے گئے مختلف سوالات کے جوابات دیے گئے۔ #JamiatPK #JamiatPU #JamiatPrideOfPU #StudyCircle
account_circle
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan(@JamiatPK) 's Twitter Profile Photo

اسلامی جمعیتِ طلبہ پاکستان کے وفد نے معتمدِ عام برادر اُسامہ میر کی سربراہی میں امیر جماعتِ اسلامی پاکستان انجینئر حافظ نعیم الرحمٰن سے ملاقات کی اور موجودہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
اس موقع پر معاون معتمدِ عام برادر معاذ سعید اور معاون معتمدِ صوبہ اسلامی جمعیتِ طلبہ خیبر

اسلامی جمعیتِ طلبہ پاکستان کے وفد نے معتمدِ عام برادر اُسامہ میر کی سربراہی میں امیر جماعتِ اسلامی پاکستان انجینئر حافظ نعیم الرحمٰن سے ملاقات کی اور موجودہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔ اس موقع پر معاون معتمدِ عام برادر معاذ سعید اور معاون معتمدِ صوبہ اسلامی جمعیتِ طلبہ خیبر
account_circle
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan(@JamiatPK) 's Twitter Profile Photo

“جمعیت سے مجھے تربیت ملی ہے۔ مجھے مقصد زندگی ملا ہے۔ دینی جدوجہد کرنے کے لیے جن صلاحیتوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ ملی ہیں۔ اجتماعی زندگی کا شعور ملا ہے۔ تحریراور اس سے بھی بڑھ کر تقریر کی صلاحیت ملی ہے۔ بچپن سے میں مزاجاً بہت شرمیلا تھا مگر جمعیت ہی میں تقریر کی صلاحیت پروان چڑھی باقی

“جمعیت سے مجھے تربیت ملی ہے۔ مجھے مقصد زندگی ملا ہے۔ دینی جدوجہد کرنے کے لیے جن صلاحیتوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ ملی ہیں۔ اجتماعی زندگی کا شعور ملا ہے۔ تحریراور اس سے بھی بڑھ کر تقریر کی صلاحیت ملی ہے۔ بچپن سے میں مزاجاً بہت شرمیلا تھا مگر جمعیت ہی میں تقریر کی صلاحیت پروان چڑھی باقی
account_circle
Hassan Bilal Hashmi(@PresidentIJT) 's Twitter Profile Photo

تمام اہل ایمان کو عید الفطر مبارک ہو!

اس عید کو غزہ کے مظلوم و مغموم مسلمانوں کے نام کرنے کا اہتمام کیجیے، فلسطینی مفلر اور جھنڈوں کو عید کی نماز میں لیے اللّه کے حضور حاضر ہو!

اللّٰہ تعالیٰ ہماری کی گئی عبادات کو قبول فرمائے۔ آمین!

تمام اہل ایمان کو عید الفطر مبارک ہو! اس عید کو غزہ کے مظلوم و مغموم مسلمانوں کے نام کرنے کا اہتمام کیجیے، فلسطینی مفلر اور جھنڈوں کو عید کی نماز میں لیے اللّه کے حضور حاضر ہو! اللّٰہ تعالیٰ ہماری کی گئی عبادات کو قبول فرمائے۔ آمین! #EidWithGaza #eidulfitr2024 #JamiatPK
account_circle
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan(@JamiatPK) 's Twitter Profile Photo

تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال

عید کے سارے رنگ
اہلِ غزہ کے سنگ

تمام اہلیانِ اسلام کو عید الفطر مبارک ہو! 🌙✨

تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال عید کے سارے رنگ اہلِ غزہ کے سنگ تمام اہلیانِ اسلام کو عید الفطر مبارک ہو! 🌙✨ #EidWithGaza
account_circle
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan(@JamiatPK) 's Twitter Profile Photo

عید کے سارے رنگ
اہل غزہ کے سنگ 🇵🇸

Amidst the vibrant hues of Eid celebrations, a profound solidarity emerges. In a world where joy and festivity abound, let us not forget those whose skies are clouded with turmoil and strife. 💔
With hearts filled with compassion and empathy,

عید کے سارے رنگ اہل غزہ کے سنگ 🇵🇸 Amidst the vibrant hues of Eid celebrations, a profound solidarity emerges. In a world where joy and festivity abound, let us not forget those whose skies are clouded with turmoil and strife. 💔 With hearts filled with compassion and empathy,
account_circle
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan(@JamiatPK) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ روز Ministry of Education and Professional Training
کی جانب سے UNESCO کی تعلیمی مہم 'Dance For Education' کا نوٹیفکیشن واپس لینا خوش آئند ہے جس کی ہم تحسین کرتے ہیں اور حکومت سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ پاکستان کے اندر 'Education For All' کے تحت تعلیمی نظام کو اسلامی خطوط اور جدید بنیادوں پر استوار رکھیں

گزشتہ روز @EduMinistryPK کی جانب سے UNESCO کی تعلیمی مہم 'Dance For Education' کا نوٹیفکیشن واپس لینا خوش آئند ہے جس کی ہم تحسین کرتے ہیں اور حکومت سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ پاکستان کے اندر 'Education For All' کے تحت تعلیمی نظام کو اسلامی خطوط اور جدید بنیادوں پر استوار رکھیں
account_circle
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan(@JamiatPK) 's Twitter Profile Photo

✨🇵🇸گرینڈ افطار ڈنر
اسلامی جمعیت طلبہ کامونکی نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے فلسطین سے اظہار یک جہتی کے لئے گرینڈ افطار ڈنر کا انعقاد کیا جس میں کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔
ناظم صوبہ پنجاب شمالی برادر تصور حسین کاظمی نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوئے۔

✨🇵🇸گرینڈ افطار ڈنر اسلامی جمعیت طلبہ کامونکی نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے فلسطین سے اظہار یک جہتی کے لئے گرینڈ افطار ڈنر کا انعقاد کیا جس میں کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔ ناظم صوبہ پنجاب شمالی برادر تصور حسین کاظمی نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوئے۔
account_circle
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan(@JamiatPK) 's Twitter Profile Photo

جس نے شب ِقدر میں حالت ِایمان اور ثواب کی نیت سے قیام کیا، اس کے گذشتہ گناہ معاف کردیے جاتے ہیں ۔

صحیح بخاری : 35

account_circle
Hassan Bilal Hashmi(@PresidentIJT) 's Twitter Profile Photo

حالیہ دنوں میں Ministry of Education and Professional Trainingنے UESCO کے ساتھ ایک تعلیمی مہم لانچ کی گئی جس کے تحت اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں طلبہ و طالبات سے ڈانس کروایا جائے گا جو کہ سراسر اسلام کی تعلیمات اور پاکستان کی تہذیب و تمدن کے منافی ہے۔
ہم اسے مسترد کرتے ہیں اور یہ نوٹیفیکیشن واپس لیا جائے۔

حالیہ دنوں میں @EduMinistryPKنے UESCO کے ساتھ ایک تعلیمی مہم لانچ کی گئی جس کے تحت اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں طلبہ و طالبات سے ڈانس کروایا جائے گا جو کہ سراسر اسلام کی تعلیمات اور پاکستان کی تہذیب و تمدن کے منافی ہے۔ ہم اسے مسترد کرتے ہیں اور یہ نوٹیفیکیشن واپس لیا جائے۔
account_circle
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan(@JamiatPK) 's Twitter Profile Photo

🇵🇸 Let’s not forget our Pale*tinian Brothers & Sisters on the eve of Eid-ul-Fitr and wear a Palestinian muffler/rumal/kifayah as a sign of solidarity.

You can now order Muffler and Rumal from Idara Matboat e Talaba, Contact: +92 335 4014015

Place your order now as we have got

🇵🇸 Let’s not forget our Pale*tinian Brothers & Sisters on the eve of Eid-ul-Fitr and wear a Palestinian muffler/rumal/kifayah as a sign of solidarity. You can now order Muffler and Rumal from Idara Matboat e Talaba, Contact: +92 335 4014015 Place your order now as we have got
account_circle
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan(@JamiatPK) 's Twitter Profile Photo

اسلامی جمعیت طلبہ تونسہ شریف کے زیر انتظام افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں
جاوید اقبال منگلا صاحب (نائب امیر جماعت اسلامی تحصیل تونسہ)
برادر عاطف بلال (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع ڈیرہ غازی خان)
ارباز مغل (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ تونسہ زون) نے خصوصی شرکت کی۔

اسلامی جمعیت طلبہ تونسہ شریف کے زیر انتظام افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں جاوید اقبال منگلا صاحب (نائب امیر جماعت اسلامی تحصیل تونسہ) برادر عاطف بلال (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع ڈیرہ غازی خان) ارباز مغل (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ تونسہ زون) نے خصوصی شرکت کی۔ #JamiatPK
account_circle
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan(@JamiatPK) 's Twitter Profile Photo

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ ہری پور (ہری پور ڈویژن) کے زیر اہتمام گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر حسن بلال ہاشمی، معتمد صوبہ خیبر پختونخوا برادر آفتاب حسین اور ناظم ڈویژن برادر عبد الرحیم کاکاخیل نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب