Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profileg
Mir Babar

@MirBabarMushtaq

‏writer&Author
سوعظیم مسلم شخصیات
سوعظیم مسلم خواتین
امریکی دہشتگردی کی تاریخ اوراثرات
اسرائیل آغازسےانجام کی طرف
محسن پاکستان کا جرم ایٹمی پاکستان

ID:1430835698618228740

calendar_today26-08-2021 10:13:36

24,9K Tweets

2,6K Followers

968 Following

Follow People
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

گندم کی خریداری اور کسانوں کے مطالبات کی منظوری کے لیے
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کے اعلان پر 30 اپریل بروز منگل پنجاب کے تمام اضلاع میں شاہراہوں پر احتجاجی دھرنے دیے جائیں گے

گندم کی خریداری اور کسانوں کے مطالبات کی منظوری کے لیے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کے اعلان پر 30 اپریل بروز منگل پنجاب کے تمام اضلاع میں شاہراہوں پر احتجاجی دھرنے دیے جائیں گے
account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

عورت روتی ھے تو منہ پہ ھاتھ رکھ دیتی ھے ،
مرد روتا ھے
تو آنکھوں پہ ھاتھ رکھ دیتا ھے،

کوئی بتلائے گا کیوں؟؟

عورت روتی ھے تو منہ پہ ھاتھ رکھ دیتی ھے ، مرد روتا ھے تو آنکھوں پہ ھاتھ رکھ دیتا ھے، کوئی بتلائے گا کیوں؟؟ #قومی_زبان
account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

مرد نے جب بھی قلم اٹھایا عورت کو حسین ، خوبصورت اور دلربا لکھا لیکن عورت نے جب بھی لکھا مرد کو مکار ، ریاکار اور دغا باز لکھا
اِس کی کیا وجہ ہے آخر دونوں کی رائے اتنی مُختلف کیوں ہے اپنی اپنی راۓ کا اظہار کریں

مرد نے جب بھی قلم اٹھایا عورت کو حسین ، خوبصورت اور دلربا لکھا لیکن عورت نے جب بھی لکھا مرد کو مکار ، ریاکار اور دغا باز لکھا اِس کی کیا وجہ ہے آخر دونوں کی رائے اتنی مُختلف کیوں ہے اپنی اپنی راۓ کا اظہار کریں #قومی_زبان
account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

یہ امریکہ کی جامعات کے طلباء و طالبات ھیں جو انسانیت، آزادی اور فلس طین کے مظلوموں کی آواز بنے ھیں۔ انہوں نے ھر قسم کے جبر اور دباو کے آگے جھکنے سے انکار کر دیا ھے۔۔۔۔
دوسری طرف ھماری یونیورسٹیز ھیں جہاں صرف ڈگریاں ھیں۔ پڑھے لکھے رٹو طوطے تیار کیے جا رہے ہیں۔

یہ امریکہ کی جامعات کے طلباء و طالبات ھیں جو انسانیت، آزادی اور فلس طین کے مظلوموں کی آواز بنے ھیں۔ انہوں نے ھر قسم کے جبر اور دباو کے آگے جھکنے سے انکار کر دیا ھے۔۔۔۔ دوسری طرف ھماری یونیورسٹیز ھیں جہاں صرف ڈگریاں ھیں۔ پڑھے لکھے رٹو طوطے تیار کیے جا رہے ہیں۔
account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

درس حدیث
ایک شخص رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور عرض کیا: اللہ کے رسول! ہم خادم کو کتنی بار معاف کریں، آپ ﷺ سن کر چپ رہے، پھر اس نے اپنی بات دھرائی، آپ پھر خاموش رہے، تیسری بار جب اس نے اپنی بات دھرائی تو آپ ﷺ نے فرمایا:ہر دن ستر بار اسے معاف کرو
ابو داؤد : 5164 صحیح

account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

بسم الله الرحمن الرحیم
درس قران پاک
*اللہ کن سے محبت کرتا ہے؟*
*جو لوگ آسانی میں اور سختی کے موقع پر بھی اللہ کے راستے میں خرچ کرتے ہیں ، غصّہ پینے والے اور لوگوں سے درگُزر کرنے والے ہیں ، اللہ تعالیٰ ان نیک کاروں سے محبت کرتا ہے*
سورة آل عمران : 134

account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

نہ چادریں، نہ چڑھاوے، نہ نذرانے۔ ایک ایسے عالمِ دین کی قبر جس کے عاشق ان گنت اور ناقد بے شمار۔
ایک مصنف نے ان کو 'صدی کابیٹا' لکھا۔
الاستاذ الامام سید ابو الاعلی مودودی ؒ

نہ چادریں، نہ چڑھاوے، نہ نذرانے۔ ایک ایسے عالمِ دین کی قبر جس کے عاشق ان گنت اور ناقد بے شمار۔ ایک مصنف نے ان کو 'صدی کابیٹا' لکھا۔ الاستاذ الامام سید ابو الاعلی مودودی ؒ
account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

آئی پی پیز کے ساتھ جعلی معاہدوں پر نظرثانی کی جائے۔ عوام نے کیا قصور کیا ہے کہ ان سے استعمال نہ ہونے والی بجلی کی قیمت وصول کی جائے؟ قوم کے مفاد میں معاہدوں پر نظرثانی نہیں کر سکتیں۔ حکومت، نیپرا اور ان اداروں کا شیطانی اتحاد اب ختم ہونا چاہیے۔

account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

تلخ حقیقت
ہم جب بھی کوئی دُکھ لکھتے ہیں تَو لوگ اسے ہماری ذندگی میں کھوجنے لگتے ہیں ، دراصل لوگوں کا بھی کوئی قصور نہیی ، ہمارا معاشرہ ہمیں کسی اور کا دُکھ محسوس کرنا سکھاتا ہی نہیں ۔
ہم تو بس تماشہ دیکھنا جانتے ہیں ۔محسوس کرنا نہیں۔۔۔

میر بابر مشتاق

account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo



خواتین آدھی آبادی پر مشتمل ہیں، ورکنگ وومن کو ہراسمنٹ سے بچایا اور عزت اور تحفظ والا روزگار فراہم کیا جائے۔ شریعت کے مطابق وراثت کا حق ملے۔ ایسا کوئی شخص سرکاری عہدے پر نہیں ہونا چاہیے جو اپنی خواتین کو وراثت سے محروم کرے۔ حافظ نعیم الرحمن

#KhiWelcomeHafizNaeem خواتین آدھی آبادی پر مشتمل ہیں، ورکنگ وومن کو ہراسمنٹ سے بچایا اور عزت اور تحفظ والا روزگار فراہم کیا جائے۔ شریعت کے مطابق وراثت کا حق ملے۔ ایسا کوئی شخص سرکاری عہدے پر نہیں ہونا چاہیے جو اپنی خواتین کو وراثت سے محروم کرے۔ حافظ نعیم الرحمن
account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

جمہوریت پر شب خون کی وجہ سے نوجوان فرسٹریشن کا شکار ہیں۔ کہتے ہیں کہ اس ملک میں ہمارا کوئی مستقبل نہیں یہ سب ملک سے باہر نہیں جا سکتے، انھیں تعلیم اور روزگار دینا ہوگا۔ جماعت اسلامی 10 لاکھ نوجوانوں کو بنو قابل کے تحت فری آئی ٹی ایجوکیشن دے گی

جمہوریت پر شب خون کی وجہ سے نوجوان فرسٹریشن کا شکار ہیں۔ کہتے ہیں کہ اس ملک میں ہمارا کوئی مستقبل نہیں یہ سب ملک سے باہر نہیں جا سکتے، انھیں تعلیم اور روزگار دینا ہوگا۔ جماعت اسلامی 10 لاکھ نوجوانوں کو بنو قابل کے تحت فری آئی ٹی ایجوکیشن دے گی #KhiWelcomeHafizNaeem
account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

درگزر ،عزت مال میں برکت
حدیث النبوی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
صدقہ مال کو کم نہیں کرتا، اور عفو و درگزر کرنے سے آدمی کی عزت بڑھتی ہے، اور جو شخص اللہ کے لیے تواضع و انکساری اختیار کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کا رتبہ بلند فرما دیتا ہے
جامع الترمذی:2029

account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

🌑 *سب کچھ فنا ہوجائے گا۔۔*

کُلُّ مَنۡ عَلَیۡها فَانٍ۝ وَّ یَبۡقٰی وَجۡهُ رَبِّكَ ذُو الۡجَلٰلِ وَ الۡاِکۡرَامِ۝

*زمین پر جو ہیں سب فنا ہونے والے ہیں- صرف تیرے رب کا عظمت اور عزت والا چہرہ باقی رہ جائے گا-*

📓 سورة الرحمن : 27, 26

account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

🏵️ *خوش نصیب جنت والے۔۔*

اَصۡحٰبُ الۡجَنَّةِ یَوۡمَئِذٍ خَیۡرٌ مُّسۡتَقَرًّا وَّ اَحۡسَنُ مَقِیۡلًا○

*اس دن جنت والوں کا ٹھکانا بہتر ہوگا اور خواب گاہ بھی عمدہ ہوگی*

📘 سورة الفرقان : ٢٤

account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا مختلف شہروں میں عوامی استقبالی تقاریب کا شیڈول۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا مختلف شہروں میں عوامی استقبالی تقاریب کا شیڈول۔#KhiWelcomeHafizNaeem
account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

He is the star of the tribe's eye
My eyes are bright, my heart is happy.
The people of Karachi welcome their leader Hafiz Naeemur Rehman on his arrival in Karachi for the first time after being elected as the Ameer of Jamaat-e-Islami Pakistan.

account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo



نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کراچی ایئرپورٹ آمد کے موقع پر جوش و خروش ۔۔۔۔ خوش آمدید

account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

وہی جواں ہے قبیلے کی آنکھ کا تارا
چشم ما روشن دل ما شاد ۔
اہل کراچی اپنے قائد حافظ نعیم الرحمن کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب ہونے کے بعد پہلی بار کراچی آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

وہی جواں ہے قبیلے کی آنکھ کا تارا چشم ما روشن دل ما شاد ۔ اہل کراچی اپنے قائد حافظ نعیم الرحمن کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب ہونے کے بعد پہلی بار کراچی آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ #KhiWelcomeHafizNaeem
account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

نکلا ہے کراچی نکلا ہے
نکلا ہے کراچی نکلا
حافظ کے استقبال کے لیئے نکلاہے۔

نکلا ہے کراچی نکلا ہے نکلا ہے کراچی نکلا حافظ کے استقبال کے لیئے نکلاہے۔#KhiWelcomeHafizNaeem
account_circle