Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profileg
Mir Babar

@MirBabarMushtaq

‏writer&Author
سوعظیم مسلم شخصیات
سوعظیم مسلم خواتین
امریکی دہشتگردی کی تاریخ اوراثرات
اسرائیل آغازسےانجام کی طرف
محسن پاکستان کا جرم ایٹمی پاکستان

ID:1430835698618228740

calendar_today26-08-2021 10:13:36

24,9K Tweets

2,6K Followers

968 Following

Follow People
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

Former K-pop singer and YouTuber Dua Kim, who recently announced that he's building a mosque in South Korea to spread Islamic Dawah, has stated that his mission is for the Adhan to be heard on every street in Korea.

account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

*💙 سب سے بہترین کون؟*

اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ۙ اُولٰٓئِكَ همۡ خَیۡرُ الۡبَرِیَّة۝

بیشک جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کئے وہ تمام مخلوق سے *بہترین* ہیں۔

📘 سورة اَلْبَيِّنَة : 7

account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

🌍 *دنیا بنانے کا مقصد کیا؟*

*جس نے موت اور حیات کو اس لئے پیدا کیا کہ تمہیں آزمائے کہ تم میں اچھے کام کون کرتا ہے، اور وہ غالب (اور) بخشنے والا ہے۔*

سورة الملك - 2

account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

درس قرآن پاک
اللہ اور رسول کےباغی
ان کے لئے تو استغفار کر یا نہ کر ۔ اگر تو ستر مرتبہ بھی ان کے لئے استغفار کرے تو بھی اللہ انہیں ہرگز نہ بخشے گا یہ اس لئے کہ انہوں نے اللہ سے اور اس کے رسول سے کفر کیا ہے ایسے فاسق لوگوں کو رب کریم ہدایت نہیں دیتا
سورہ التوبہ 80

account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

2013 میں لاھور سے کراچی جانے والے سوٹ بیگ..
اور 2024 میں کراچی سے لاھور پہنچنے والے سوٹ بیگ میں صرف رنگ کا فرق ھے..
کوالٹی ایک جیسی ھے ماشاء اللہ ❤️❤️❤️

2013 میں لاھور سے کراچی جانے والے سوٹ بیگ.. اور 2024 میں کراچی سے لاھور پہنچنے والے سوٹ بیگ میں صرف رنگ کا فرق ھے.. کوالٹی ایک جیسی ھے ماشاء اللہ ❤️❤️❤️
account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی تقریب حلف برداری۔ 18 اپریل بروز جمعرات ، بعد از نماز مغرب، بمقام جامعہ مسجد منصورہ لاہور۔

دو مہینے پہلے
جن لوگوں کو آپ نے مسترد کیا تھا آج وہی لوگ آپ کی خدمت کے لئے سب سے آگے ہیں
الخدمت الرٹ+ جماعت اسلامی❤️

دو مہینے پہلے جن لوگوں کو آپ نے مسترد کیا تھا آج وہی لوگ آپ کی خدمت کے لئے سب سے آگے ہیں الخدمت الرٹ+ جماعت اسلامی❤️
account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

خاندان لُٹا دیا لیکن جھکا نہیں
نام اسماعیل ہے، سیدنا اسماعیل علیہ السلام کی نسبت جنہوں اپنی گردن پر چُھری رکھوا کر بھی صبر کا دامن نہیں چھوڑا
عید کے روز بھی تین بیٹے اور تین پوتوں کو بیت المقدس کے لیے قربان کر دیا
معرکے میں اب تک خاندان کے 60 افراد شہید ہوئے
حوصلے پہاڑوں کی طرح

خاندان لُٹا دیا لیکن جھکا نہیں نام اسماعیل ہے، سیدنا اسماعیل علیہ السلام کی نسبت جنہوں اپنی گردن پر چُھری رکھوا کر بھی صبر کا دامن نہیں چھوڑا عید کے روز بھی تین بیٹے اور تین پوتوں کو بیت المقدس کے لیے قربان کر دیا معرکے میں اب تک خاندان کے 60 افراد شہید ہوئے حوصلے پہاڑوں کی طرح
account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

Boy Barrister Murtaza Wahab You Have Done It ❤

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پرآگیا۔ شہرقائد کا فضائی معیار صحت کیلئے مضر ہوگیا۔ اس وقت کراچی کی فضا میں آلودہ زرات کی مقدار 173 پرٹیکولیٹ میٹر ہے۔

Boy Barrister Murtaza Wahab You Have Done It ❤ کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پرآگیا۔ شہرقائد کا فضائی معیار صحت کیلئے مضر ہوگیا۔ اس وقت کراچی کی فضا میں آلودہ زرات کی مقدار 173 پرٹیکولیٹ میٹر ہے۔ #TOKAlert #Karachi #AirQuality #airpollutioncontrol
account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

کوئی مہاتما تھا اقتدار میں آنے سے پہلے کہا کرتا تھا کہ یہ تمھارے باپ کا پیسہ ہے۔

کوئی مہاتما تھا اقتدار میں آنے سے پہلے کہا کرتا تھا کہ یہ تمھارے باپ کا پیسہ ہے۔
account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

جس کے پلّو سے چمکتے ہوں شہنشاہ کے بوٹ
ایسی دربار سے بخشی ہوئی دستار پر تُھو
شہر آشوب زدہ، اس پہ قصیدہ گوئی
گنبدِ دہر کے اس پالتو فنکار پہ تُھو
زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور
عادلِ شہر! تیرے عدل کے معیار پہ تُھو

account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

ﮐﺒﮭﯽ ﺁﻧﺴﻮ , ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺠﺪﮮ , ﮐﺒﮭﯽ ﮬﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺍُﭨﮫ ﺟﺎﻧﺎ...
ﺧﻮﺍﮬﺸﯿﮟ ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﮬﻮﮞ ﺗﻮ ﺭﺏ ﮐﺘﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ.

account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

🕌 *صرف رمضان میں نہیں بلکہ مرنے تک رب کی عبادت کرنی ہے!*

وَاعۡبُدۡ رَبَّكَ حَتّٰی یَاۡتِیَكَ الۡیَقِیۡنُ۝

*اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہیں یہاں تک کہ آپ کے پاس یقین (یعنی موت) آجائے*

📜سورة الحجر - 15

account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

*💧قرآن سن کر رونا، اللہ کے خاص بندوں کی نشانی ہے!*

اِذَا تُتۡلٰی عَلَیۡهِمۡ اٰیٰتُ الرَّحۡمٰنِ خَرُّوۡا سُجَّدًا وَّبُکِیًّا۝

*ان کے سامنے جب اللہ رحمان کی آیتوں کی تلاوت کی جاتی تھی یہ سجدہ کرتےاور روتے گڑگڑاتے گر پڑتے تھے*
📘سورة مریم ٥٨

account_circle
Mir Babar(@MirBabarMushtaq) 's Twitter Profile Photo

انسان جسمانی اذیت کا
درد سہہ لیتا ہے
لیکن
جب روح گھائل ہو جائے
تو
خاموشیوں کا
راج شروع ہو جاتا ہے..::::!!!!

account_circle