Tayyaba fatima(@Tayyaba02570403) 's Twitter Profileg
Tayyaba fatima

@Tayyaba02570403

A soul Struggling for رضا of ALLAH..

ID:1673293628486336513

calendar_today26-06-2023 11:39:10

359 Tweets

15 Followers

50 Following

saima afroz malik ( Saima Iftikhar)(@saimaafrozmalik) 's Twitter Profile Photo

... For a Beautiful and happy Pakistan... We need trustworthy and honest people who are free from all corruption and who have the will to change the country.

#TheManWith_Mission... For a Beautiful and happy Pakistan... We need trustworthy and honest people who are free from all corruption and who have the will to change the country.
account_circle
Sadia Amir(@sadiaamir_) 's Twitter Profile Photo

اس بار ووٹ ترازو کا جو انصاف کی پہچان ہے، مایوس نہیں کرےگا، امانت دار لوگوں کی جماعت، جماعت اسلامی

اس بار ووٹ ترازو کا جو انصاف کی پہچان ہے، مایوس نہیں کرےگا، امانت دار لوگوں کی جماعت، جماعت اسلامی #TheManWith_Mission
account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

بجلی کیسے مفت ملے گی؟ فی یونٹ بجلی کی قیمت کیسے کم ہوگی؟
جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل العظیم نے فارمولہ بتا دیا

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

40 سال سے ن لیگ الیکشنز میں جھوٹے وعدے کررہی ہے، حقیقت میں نااہل پارٹی ہے۔ اس بار ان سے جان چھڑانے کے لیے ترازو کا ساتھ دیں۔

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

صرف ایک امید باقی ہے اور اس امید کا نام جماعت اسلامی ہے۔ سراج الحق نے اشعار کی صورت میں اپنے دل کی بات کر دی۔

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

نوجوان 8فروری کو کرپٹ نظام کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیں، یوتھ کے مقدر میں نہیں لکھا کہ وہ پڑھ لکھ کر بیرون ملک جائیں اور نوکریوں کے لیے دھکے کھائیں.

نوجوان 8فروری کو کرپٹ نظام کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیں، یوتھ کے مقدر میں نہیں لکھا کہ وہ پڑھ لکھ کر بیرون ملک جائیں اور نوکریوں کے لیے دھکے کھائیں.
account_circle
Afsheen Zubair(@AfsheenZubair2) 's Twitter Profile Photo

ہم عوام کا کوئی والی وارث نہیں ۔۔۔ان بددیانت حکمرانوں کے کتے بلیاں بھی ہوائی جہازوں اور ہیلی کاپٹروں پر سفر کرتے ہیں اولادیں عیش کرتی ہیں
عوام کی سچی خیرخواہ صرف جماعت اسلامی ہے

account_circle