Zafar Ahmed Khan(@ZafarAhmedJI) 's Twitter Profileg
Zafar Ahmed Khan

@ZafarAhmedJI

Chairman @TmcModelColony | Political Worker

ID:1130553557780975617

calendar_today20-05-2019 19:19:07

702 Tweets

663 Followers

378 Following

Zafar Ahmed Khan(@ZafarAhmedJI) 's Twitter Profile Photo

اھلاً و سھلاً مرحبا قائد محترم امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم جناب حافظ نعیم الرحمن صاحب ♥️

اھلاً و سھلاً مرحبا قائد محترم امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم جناب حافظ نعیم الرحمن صاحب ♥️ #KhiWelcomeHafizNaeem
account_circle
Naeem ur Rehman(@NaeemRehmanEngr) 's Twitter Profile Photo

دیکھیں اسماعیل ھنیہ نے اپنے 3 بیٹوں اور متعدد پوتوں کی شہادت پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا کہہ رہے ہیں:

⭕ ہمارے تمام لوگوں اور غزہ کے رہائشیوں کے تمام خاندانوں نے اپنے بچوں کے خون کی بھاری قیمت ادا کی ہے اور میں ان میں سے ایک ہوں۔

⭕ میرے خاندان کے تقریباً 60 افراد تمام فلسطینیوں کی…

دیکھیں اسماعیل ھنیہ نے اپنے 3 بیٹوں اور متعدد پوتوں کی شہادت پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا کہہ رہے ہیں: ⭕ ہمارے تمام لوگوں اور غزہ کے رہائشیوں کے تمام خاندانوں نے اپنے بچوں کے خون کی بھاری قیمت ادا کی ہے اور میں ان میں سے ایک ہوں۔ ⭕ میرے خاندان کے تقریباً 60 افراد تمام فلسطینیوں کی…
account_circle
Naeem ur Rehman(@NaeemRehmanEngr) 's Twitter Profile Photo

” آپ کی عید جنت میں ہو میرے محبوب..“

دہشت گرد اسرائیلی طیاروں کے حملے میں شہید ہونے والے 'اسماعیل ہنیہ' کے بیٹے 'حافظ حازم ہنیہ' کی اہلیہ اپنے شوہر کو الوداع کر رہی ہیں۔ صبر وثبات اور برداشت وتحمل کا یہ درجہ اور مقام صرف مضبوط ترین ایمان والوں کو ہی نصیب ہوتا ہے۔
*رسول کریم صلی…

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

وطن عزیز پاکستان اور عالم اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک
آئیے اس عید کو غزہ کے 33 ہزار شہدا اور مزاحمت کرنے والے بھائیوں، بہنوں اور بچوں کے نام کر دیں۔ حافظ نعیم الرحمن، نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان

وطن عزیز پاکستان اور عالم اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک آئیے اس عید کو غزہ کے 33 ہزار شہدا اور مزاحمت کرنے والے بھائیوں، بہنوں اور بچوں کے نام کر دیں۔ حافظ نعیم الرحمن، نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان
account_circle
Naeem ur Rehman(@NaeemRehmanEngr) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں رمضان نوجوانوں اور بزرگوں کی لاشیں اٹھاتے گزر گیا ، والدین اپنے جوان بچوں کے جنازوں کو کندھا دیتے رہے، نوجوانوں بے رحم قاتلوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے اپنے بڑوں کو لحد میں اتارتے رہے۔ صرف رواں سال 55 کے قریب افراد کراچی میں شہید کیے جاچکے ہیں ۔ اس شہر میں حکومت بھی…

account_circle
Basit Raza Samraa(@Basitrazasamraa) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی پاکستان کے نئے امیر
ایک بہت بہترین انسان ،جاندار شخصیت ، اعلی کیریکٹر ، رسیلی آواز ، گفتار شاندار ، با اصول سیاست دان ۔۔
ہمارا تو قائد یہی دیانتدار ہے
ہن کسے نے ہمارے کسی فیصلے پہ چل ماری تو اسکی ایسی کی تیسی ۔۔
امیر صاحب آپ جو بھی فیصلہ کریں کارکنان آپکے ساتھ ۔

account_circle
Zafar Ahmed Khan(@ZafarAhmedJI) 's Twitter Profile Photo

امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن غزہ میں اسرائیل کی حالیہ جارحیت و دہشت گردی کے خلاف اور مظلوم و نہتے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے شاہراہ قائدین پر”شب یکجہتی غزہ“ سےخطاب کررہےہیں۔

امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن غزہ میں اسرائیل کی حالیہ جارحیت و دہشت گردی کے خلاف اور مظلوم و نہتے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے شاہراہ قائدین پر”شب یکجہتی غزہ“ سےخطاب کررہےہیں۔
account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد - جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد خان غزہ بچاؤ مہم کے تحت دھرنے سے خطاب کر رہے ہیں

اسلام آباد - جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد خان غزہ بچاؤ مہم کے تحت دھرنے سے خطاب کر رہے ہیں
account_circle
Zafar Ahmed Khan(@ZafarAhmedJI) 's Twitter Profile Photo

آج نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم لیاقت بلوچ صاحب کہ ہمراہ سابق چیئرمین پی سی بی شہریارخان صاحب کی رہائش گاہ بھوپال ہاؤس میں ان کے بیٹوں سے ملاقات اور انکے انتقال پر تعزیت کے لیے حاضر ہوئے ۔۔۔
اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع ایئرپورٹ توفیق الدین صدیقی, ممبر صوبائی اسمبلی…

آج نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم لیاقت بلوچ صاحب کہ ہمراہ سابق چیئرمین پی سی بی شہریارخان صاحب کی رہائش گاہ بھوپال ہاؤس میں ان کے بیٹوں سے ملاقات اور انکے انتقال پر تعزیت کے لیے حاضر ہوئے ۔۔۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع ایئرپورٹ توفیق الدین صدیقی, ممبر صوبائی اسمبلی…
account_circle
Zafar Ahmed Khan(@ZafarAhmedJI) 's Twitter Profile Photo

یوسی چیئرمین ماڈل کالونی و امیر جماعت اسلامی ضلع ائیرپورٹ توفیق الدین صدیقی صاحب کے ہمراہ الخدمت کراچی کی جانب سے یتیم بچوں کے لیے عید شاپنگ ایونٹ کا دورہ اور بچوں اور ان کے سرپرستوں سے ملاقات

یوسی چیئرمین ماڈل کالونی و امیر جماعت اسلامی ضلع ائیرپورٹ توفیق الدین صدیقی صاحب کے ہمراہ الخدمت کراچی کی جانب سے یتیم بچوں کے لیے عید شاپنگ ایونٹ کا دورہ اور بچوں اور ان کے سرپرستوں سے ملاقات
account_circle
Zafar Ahmed Khan(@ZafarAhmedJI) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبِ الْبَأْسَ وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِيْ لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَايُغَادِرُ سَقَماً.

account_circle
Salman Shaikh(@SalmanShaikh_) 's Twitter Profile Photo

آج حافظ صاحب اپنے دیرینہ دوست ہیڈ آف کارڈیالوجی ڈپارٹمنٹ ڈاؤ یونیورسٹی ڈاکٹر طارق فرمان کے پاس چیک اپ کےلئےآئے تھے انہوں نے انجیوگرافی کا مشورہ دیا اور الحمدللہ آج اسٹنٹ ڈلنے کے بعدانجیو پلاسٹی ہوگئی ہے ، انشااللہ جلد ہی ہسپتال سے ریلیز ہو جائینگے۔
Naeem ur Rehman

آج حافظ صاحب اپنے دیرینہ دوست ہیڈ آف کارڈیالوجی ڈپارٹمنٹ ڈاؤ یونیورسٹی ڈاکٹر طارق فرمان کے پاس چیک اپ کےلئےآئے تھے انہوں نے انجیوگرافی کا مشورہ دیا اور الحمدللہ آج اسٹنٹ ڈلنے کے بعدانجیو پلاسٹی ہوگئی ہے ، انشااللہ جلد ہی ہسپتال سے ریلیز ہو جائینگے۔ @NaeemRehmanEngr
account_circle
Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profile Photo

امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن،سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان سید وقاص انجم جعفری کے ہمراہ الخدمت کراچی آرفن کئیر پروگرام کے تحت 2200 باہمت یتیم بچوں کو عید کی شاپنگ کی جگہ چیز ویلیوشاپنگ سینٹر کا دورہ و میڈیا سے گفتگو کررہےہیں.
Naeem ur Rehman

امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن،سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان سید وقاص انجم جعفری کے ہمراہ الخدمت کراچی آرفن کئیر پروگرام کے تحت 2200 باہمت یتیم بچوں کو عید کی شاپنگ کی جگہ چیز ویلیوشاپنگ سینٹر کا دورہ و میڈیا سے گفتگو کررہےہیں. @NaeemRehmanEngr #ramadan2024
account_circle
Zafar Ahmed Khan(@ZafarAhmedJI) 's Twitter Profile Photo

آج امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کے ہمراہ شہید ہونے والے پیپلز پارٹی ملیر ٹاؤن کے یوسی چیئرمین صابر علی مگسی کے اہل خانہ سے بختاور گوٹھ ملیر میں اظہار تعزیت کے لیے گئے

اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع ایئرپورٹ توفیق الدین صدیقی، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد،…

آج امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کے ہمراہ شہید ہونے والے پیپلز پارٹی ملیر ٹاؤن کے یوسی چیئرمین صابر علی مگسی کے اہل خانہ سے بختاور گوٹھ ملیر میں اظہار تعزیت کے لیے گئے اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع ایئرپورٹ توفیق الدین صدیقی، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد،…
account_circle
Naeem ur Rehman(@NaeemRehmanEngr) 's Twitter Profile Photo

کمشنر راولپنڈی کے بیان نے ہمارے مؤقف اور خدشات کی تائید کی ہے، ہم پہلے دن سے کہتے آئیں ہیں کہ جعلی نتائج کے ذریعے مسترد شدہ پارٹیوں کو مسلط کرنے کی کوشش کی گئی۔
چیف جسٹس آف پاکستان فوری ایکشن لیں، نتائج کو روک کر تحقیقاتی عدالتی کمیشن بنائیں اور فارم 45 کی غیر جانبدارانہ تحقیق کی…

account_circle
Naeem ur Rehman(@NaeemRehmanEngr) 's Twitter Profile Photo

سندھ جاگ گیا ہے!!
عوام کے مینڈیٹ پر شہری اور دیہی ڈاکوؤں کا قبضہ نامنظور۔۔
جی ڈی اے کے تحت حیدرآباد میں دھرنا، لاکھوں افراد کا جعلی میںدیٹ کے خلاف زوردار احتجاج۔

سندھ جاگ گیا ہے!! عوام کے مینڈیٹ پر شہری اور دیہی ڈاکوؤں کا قبضہ نامنظور۔۔ جی ڈی اے کے تحت حیدرآباد میں دھرنا، لاکھوں افراد کا جعلی میںدیٹ کے خلاف زوردار احتجاج۔ #الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو
account_circle