Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profileg
Maryam Mazhar

@__Maryam_M

I don't care what other people think of Me ,I Enjoy My Life with My own rules.
Pakistan is My identity🇵🇰 | views are personal |

ID:1005361167722860545

calendar_today09-06-2018 08:09:15

16,9K Tweets

12,8K Followers

413 Following

Follow People
Samina Qasim.(@qas58) 's Twitter Profile Photo

وہ خسارہ ہمیشہ یاد رہتا ہے
جو کسی سے مُخلص ہوکر کھایا ہو
💔
تلخ حقیقت

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں کہیں بھی سوشل میڈیا اتنا شتر بے مہار نہیں ہے جیسے ہمارے یہاں ہےسوشل میڈیا پر کوئی محفوظ نہیں ہے ہم نے یا میری پارٹی نے کبھی یہ حرکت نہیں کی اگر کرینگےتو قانون سب پر لوگو ہوگا ، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

تنقیدکرنے اور الزام لگانے کسی کی کی پگڑی اچھالنے میں فرق ہوتا ہے صحافتی برادری کوئی ایک شق تو بتائیں جس پر اعتراض ہو تنقید برائےتنقید نہیں تنقید برائے اصلاح ہونی چاہیے ، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Muqadas Mughal(@muqadasfmughal) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کا وعدہ تھا میں آونگا تو لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کرونگا روٹی کی قیمتیں کم کرونگا اتناآسان نہیں ہوتا لیکن ہم نے دو ماہ میں اللہ کے فضل سے یہ کیا،مریم نواز

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

عظمی بخاری صاحبہ نے اپنی بہن کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والے'یوتھیے صحافی' کیخلاف کے نئےقانون کے تحت کیس کرنے کا اعلان کردیا

ڈالر کمانےکےلیے کسی کی بھی تضحیک اور توہین کردو اب یہ نہیں ہوگایہ نہیں چلے گاالزام لگاکربھاگ جاؤ اب یہ زمانہ گیا👇

account_circle
The Thursday Times(@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

نئے ہتک عزت قانون میں پولیس، گرفتاری، جیل کا کوئی کردار نہیں ہوگا۔ جس فورم (یوٹیوب، ایکس، فیس بک وغیرہ) کو استعمال کیا گیا ہوگا اسی فورم پر نوٹس دیا جائیگا۔ یہ سب ایک پیشی میں ہوگا اور سب کچھ ایک ٹائم فریم میں ہوگا۔ وزیر اطلاعات پنجاب

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

حقوق کا رونا رونے والے اور ہمارے وسائل لوٹ کر کھا جانے والی دوہائی دینے والے بلوچ سرداروں کی بھی کثرت کے ساتھ دوبئی میں جائدادیں نکلی ہیں

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

180 Clinic on Wheels are operational in 37 Districts of Punjab (40 Ultrasound Vehicles).
Total number of patients treated today (14th May 2024) are 28,482.

180 Clinic on Wheels are operational in 37 Districts of Punjab (40 Ultrasound Vehicles). Total number of patients treated today (14th May 2024) are 28,482.
account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

اتنے ڈریکونین لا میں سے صرف یہ نکتہ اور اعتراض نکالا ہے کہ زیر التوا مقدمات پہ بات نہیں ہو پائے گی،اگر دنیا میں کہیں یہ موجود ہے تو بتائیں اس میں ترمیم کرلیتے ہیں،باقی پورے قانون کو صحیح ماننے کا بہت شکریہ،اب ہتک عزت اتنی آسانی سے نہیں ہوپائے گی،اور مجھے تو ایک کیس بھی مل گیا

account_circle
میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

ضروری اعلان...!!
میں ایک محب وطن پاکستانی ہوں اور میں 9 مئی کی بغاوت کے ماسٹر مائنڈ کے لئے سزائے موت کا مطالبہ کرتا ہوں....!

کیا آپ بھی یہ مطالبہ کرتے ہیں؟

account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

پنجابی میری زبان اے میں کیوں پنجابی ناں بولاں۔ تینوں پنجابی بولن تے تکلیف ہو رئی اے، خواجہ آصف

account_circle
Saadi Mughal(@saadimugl) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف پی ٹی آئی والوں کو ان کی ولدیت یاد کرواتے ہوئے
خانہ ختم ہو گیا نام۔ختم نہیں ہو رہے

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

انکوائری اورانویسٹی گیشن کے بعد کیس عدالتوں میں جاتے ہیں لیکن تحریک فسادکے مقدر بہت اچھے ہیں یہ جو مرضی کریں ان کو پوچھانہیں جاتا یہ تو بتا کے خوش ہوتےہیں کہ معافی تو ہم اپنے باپ سے نہیں مانگتے جن کے چیف منسٹرکا مائنڈ سیٹ ہی بغاوت کی دھمکیاں دیناہےان سےکیابات ہوسکتی ہے،عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

اس ملک مین سرٹیفائیڈآئین شکن صرف ڈکٹیٹر ہیں یا PTI کی لیڈرشپ ہے انہیں آئین سےواقعی پیارہے تو 11اپریل والے فیصلے پر عملدرآمد کروائیں اس فیصلےمیں عمران خان فوادچوہدری عارف علوی قاسم سوری جو سرٹیفائیڈ آئین شکن ہیں ان کوسزادلوائیں ان سے بسمﷲ کرتےہیں، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

عمرایوب کی یاداشت کمزور ہے جنرل ایوب صرف آئین شکن اور ڈکٹیٹر نہیں تھے وہ شخص بھی تھے جنہوں نے مادرملت 'فاطمہ جناح' کے خلاف الیکشن لڑا تھا اور فاطمہ جناح کو غدار ثابت کردیاگیاتھاتوآئین شکنوں کو سزادینا کہیں سےتو شروع کرناپڑےگا، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

کشمیر ایک sensitive جگہ اور ایشو ہےوہاں بھی تحریک فساد نے جان بوجھ کرآگ لگانے کی کوشش کی ہے تاکہ ہمارے دشمن اس سے فائدہ اٹھا سکے،جو420ارب کا ٹیکہ لگاکرگئےتھےوہ ہمیں غریب کےحالات بتارہے ہیں ہم سے سوال پوچھ رہےہیں،وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

مجھے اس بات کی بھی خوشی ہے کہ مسلم لیگ ن نے بچوں کے ہاتھ میں کبھی ڈنڈے نہیں دیئے غلیلیں اور پیٹرول بم نہیں دیئے بچوں کو اپنی سیکیورٹی ایجنسیز پہ حملے کرنا مارنا ہڈیاں توڑنا سر پھوڑنا نہیں سکھایا بلکہ نوجوانوں کو ہمیشہ تعلیم اور ہنر دیا ہے

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف

account_circle