Ali Amin Khan Gandapur
@AliAminKhanPTI
Chief Minister Khyber PakhtunKhwa. Former Federal Minister for Kashmir Affairs & Gilgit Baltistan | Former Minister for Revenue & Estate KP |
ID:1586740195
https://www.cmkp.gov.pk/ 11-07-2013 20:18:39
2,3K Tweets
459,5K Followers
71 Following
Follow People
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کے احکامات پر صوبے کی عوام کے لئے یکم رمضان سے پناہ گاہیں دوبارہ بحال کر دی گئی ہیں. پناہ گاہوں میں رمضان دستر خوان کے تحت روزانہ ہزاروں مساکین اور مسافروں کو سحری اور افطاری کا فوڈ پیکیج دیا جارہا ہے۔ #عوامی_وزیراعلی
To facilitate overseas Pakistanis, Government of KP starts online renewal of Driving Licenses. Digital transformation for ease of our citizens is amongst priority sectors.
Vision for #DigitalKP
'ONLINE RATHER THAN INLINE'
PTI
CM KP Ali Amin Khan Gandapur imposes ban on culling of stray dogs. Instructions given to Livestock & Local Government Department KP to use TNVR instead.
جنوبی وزیرستان کے علاقہ راغزئی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہونے کا واقعہ۔
وزیراعلی خیبر پختونخوا Ali Amin Khan Gandapur کی متاثرہ خاندان کے لئے 1 کروڑ روپے کے امدادی پیکج کی منظوری۔ PDMAKP OFFICIAL کی طرف سے امدادی چیک ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان کو جاری کردیا گیا.
#عوامی_وزیراعلی علی امین خان گنڈاپور اور فیصل امین خان گنڈا پور کی سیدعلیاں میں منعقد تقریب میں شرکت،
جہاں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے تحصیل پہاڑپور کی تمام یونین کونسلوں سے آئے ہوئے ذمہ داران سے خصوصی خطاب کیا.
#KPUpdates
وزیراعلی خیبر پختونخوا Ali Amin Khan Gandapur نے پہاڑ پور، ڈی آئی خان میں قائم صوبائی حکومت کے فلاحی مرکز زمونگ کور کا دورہ کیا اور وہاں پر مقیم نادار بچوں میں گھل مل گئے۔ وزیر اعلی نے زمونگ کور میں مقیم بچوں کو نقد انعامات دئے اور وہاں پر بچوں کی تعلیم وتربیت اور قیام و طعام کی سہولیات
عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا واضح پیغام!
#FreeLeaderOfTheNation
صوبائی کابینہ نے تمام سابق وزراء اعلی سے مراعات واپس لے لی۔ کسی کو شوق ہے تو اپنے خرچے سے سکیورٹی بھی رکھے اور عیاشی بھی کرے جو جب تک کرسی پر ہے سب ملے گا لیکن بعد میں زندگی بھر کیلئے عوام کے ٹیکس سے ادائیگی نہیں ہوگی۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
#عوامی_وزیراعلی
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin Gandapur is called on by a delegation of Bill and Melinda Gates Foundation .
#عوامی_وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی جانب سے عوامی شکایات کے ازالے کیلئے کمپلینٹ سیل قائم کردیا گیا ہے.
کسی بھی جائز شکایت کی صورت میں عوام ان نمبروں پر فوری رابطہ کریں.
1800
091-9222460
091-9222461
091-9222462
091-9222464