Tahmina Arif(@ArifTahmina) 's Twitter Profileg
Tahmina Arif

@ArifTahmina

Female

ID:1434916853814599681

calendar_today06-09-2021 16:30:38

461 Tweets

30 Followers

4 Following

Tahmina Arif(@ArifTahmina) 's Twitter Profile Photo

یہ جور و جفا کا دور سہی
ہر طرف قضا کا شور سہی
باطل کا بظاہر زور سہی
ہم لوگ بڑے کمزور سہی
اسلام پہ مرمٹنے کے لیے
جذبۂ شہادت زندہ ہے

یہ جور و جفا کا دور سہی ہر طرف قضا کا شور سہی باطل کا بظاہر زور سہی ہم لوگ بڑے کمزور سہی اسلام پہ مرمٹنے کے لیے جذبۂ شہادت زندہ ہے #ہمارا_چترالی_سب_پربھاری
account_circle
Jip Trends Promoter(@TrendsJip) 's Twitter Profile Photo

Lust for power exposed Jamiat Ulema-e-Islam. Jamiat Ulema-e-Islam rose up against Jamaat-e-Islami in favor of interest. Jamaat-e-Islami MNA threatened to be de-seated for not signing the interest bill.

Lust for power exposed Jamiat Ulema-e-Islam. Jamiat Ulema-e-Islam rose up against Jamaat-e-Islami in favor of interest. Jamaat-e-Islami MNA threatened to be de-seated for not signing the interest bill. #ہمارا_چترالی_سب_پربھاری
account_circle
JIP Trends(@JIPTrends_) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی کے ایم۔این اے مولانا عبدالاکبر چترالی نے ایوان اسمبلی میں جرات و بہادری کے ساتھ سود کے خلاف آواز بلند کی اور کرپشن کو بے نقاب کیا۔
ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کیجیے۔

جماعت اسلامی کے ایم۔این اے مولانا عبدالاکبر چترالی نے ایوان اسمبلی میں جرات و بہادری کے ساتھ سود کے خلاف آواز بلند کی اور کرپشن کو بے نقاب کیا۔ ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کیجیے۔ #ہمارا_چترالی_سب_پربھاری
account_circle
Syed Jawad Shoaib(@jawadshoaib) 's Twitter Profile Photo

حافظ نعیم الرحمن کا اسلام آباد میں شاندار استقبال
پی پی کو پہلے کہاتھا کراچی مئیر الیکشن ہائی جیک مت کرو تمہارا سیاہ چہرہ دنیا کو دکھائینگے ۔۔الحمدللّٰہ حافظ نعیم الرحمن پورے پاکستان کے دلوں کی دھڑکن بن چکاہے
Murtaza Wahab Siddiqui Senator Saeed Ghani Naeem ur Rehman

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد - امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن الیکشن کمیشن ہیڈآفس کے باہر کراچی میئر الیکشن کے اغوا، سندھ حکومت کی دھونس دھاندلی کے خلاف بڑے احتجاجی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں

اسلام آباد - امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن الیکشن کمیشن ہیڈآفس کے باہر کراچی میئر الیکشن کے اغوا، سندھ حکومت کی دھونس دھاندلی کے خلاف بڑے احتجاجی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں #JI_protestagainst_ECP
account_circle
Siraj ul Haq(@SirajOfficial) 's Twitter Profile Photo

حکمرانوں نے پاکستان کو مسائلستان بنا دیا۔ پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی کے طرزحکمرانی نے معیشت کا رہا سہا بیڑہ بھی غرق کر دیا، کشکول مشن پوری آب و تاب سے جاری ہے۔ ذاتی مفادات کے لیے 14جماعتیں شیروشکر ہو گئیں، اب نورا کشتی کرکے عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش ہو رہی ہے۔

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

اپنا حق لیکر رہیں گے
کراچی میئر الیکشن میں منتخب نمائندوں کے اغواء اور دھاندلی کے خلاف
احتجاج
23 جون بروز جمعۃ المبارک، دفتر الیکشن کمیشن اسلام آباد

اپنا حق لیکر رہیں گے کراچی میئر الیکشن میں منتخب نمائندوں کے اغواء اور دھاندلی کے خلاف احتجاج 23 جون بروز جمعۃ المبارک، دفتر الیکشن کمیشن اسلام آباد
account_circle
Jamaat e Islami Karachi(@KarachiJamaat) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن آفس اسلام آباد کے باہر آج امیر جماعت اسلامی محترم سراج الحق کی زیرقیادت کراچی میئر الیکشن میں ہونے والی دھونس اور دھاندلی کے خلاف احتجاج ہوگا۔

الیکشن کمیشن آفس اسلام آباد کے باہر آج امیر جماعت اسلامی محترم سراج الحق کی زیرقیادت کراچی میئر الیکشن میں ہونے والی دھونس اور دھاندلی کے خلاف احتجاج ہوگا۔ #چلوچلو_سلیکشن_کمیشن_چلو
account_circle
JI Women Karachi(@JIwomenKarachi) 's Twitter Profile Photo

تیز و تیز ہو جدوجہد تیز ہو
اسلام آباد کراچی کے ساتھ کھڑا ہو گیا
الیکشن کمیشن کے سامنے کراچی میئر الیکشن میں جعلسازی کے خلاف احتجاج

account_circle
Muhammad Saad Aslam 🇵🇰(@msaadonline) 's Twitter Profile Photo

میری معلومات کے مطابق یہ جماعت اسلامی کا اب تک کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ ہے اسلام آباد میں، لگتا ہے جماعت اسلامی کی مقبولیت کو چار چاند لگ رہے ہیں،،،

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

تیز ہو تیز ہو جدوجہد تیز ہو
کراچی میئر الیکشن کے اغوا اور دھونس دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن آفس اسلام آباد کے باہر احتجاج

account_circle
Jamaat e Islami Pakistan(@JIPOfficial) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی کے کارکنان پر رینجرز کا تشدد ، کئی کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا۔ جمہوریت کے اغوا کے بعد بدترین حکومتی فسطائیت شرمناک ہے

account_circle
Bitcoin SV(@Bitcoin_SV_) 's Twitter Profile Photo

Are there hidden treasures on the BitcoinSV blockchain? Let’s find them!

Discover a bug on the BSV blockchain, submit your report, and you could win up to $100,000!

account_circle