مُحَمَّد ریاض چوہدری (@rmoh786) 's Twitter Profile
مُحَمَّد ریاض چوہدری

@rmoh786

قربتیں مت بڑھاۓ ہم سے جناب
حضور سچ بولتا ہوں
کڑوا لہجہ ہے

ID: 1680439281939275779

calendar_today16-07-2023 04:49:12

62,62K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Aleema khan fan (@ikhan_17) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کہتی ہیں ۹ مئی واقع اور جھیل جانے کے بعد عمران خان کی مقبولیت کم ہوتی جا رہی ہے دیکھتے ہیں مریم نواز کپتان کے چپل کا مقابلہ کر سکتی ہے یا نہیں آپ کا پسندیدہ شخصیت کون ۔۔؟ 1مریم نواز 2کپتان کا چپل

مریم نواز کہتی ہیں ۹ مئی واقع اور جھیل جانے کے بعد عمران خان کی مقبولیت کم ہوتی جا رہی ہے دیکھتے ہیں مریم نواز کپتان کے چپل کا مقابلہ کر سکتی ہے یا نہیں

آپ کا پسندیدہ شخصیت کون ۔۔؟

1مریم نواز
2کپتان کا چپل
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf Leadership Important Press Conference at CM KP House Peshawar x.com/i/broadcasts/1…

زُمریوسف🦋 (@zumaryusufkhan1) 's Twitter Profile Photo

101% متفق ہوں Zubair Ali Khan کی بات سے👏🏻👏🏻 زبردست باتیں کیں 1-حکمت عملی کھیلتے رہو اور پھر مظلومیت کا رونا روتے رہو۔۔ 2-مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا ۔۔!

Aleema Khanum (@aleema_khanpk) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan's message from Adiala: The establishment literally begged me to change the jalsa date from 22nd Aug to 8th September. They claimed there were intelligence reports of security threats at the venue. They gave their reassurance for complete facilitation if the jalsa was

Aisha (@aisha15590834) 's Twitter Profile Photo

اور وہ (قتل عیسیٰ کے بارے میں) ایک چال چلے اور اللہ بھی (انکو بچانے کے لیے) چال چلا اور اللہ خوب چال چلنے والا ہے   سورہ آلِ عمران ۵۴ #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار Team iPians ⁱᴾⁱᵃⁿ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 Waqar Malik Sohrab Barkat Jibran Ilyas MƦ.ӇƖƊЄ Imran Khan Sabee Kazmi

اور وہ (قتل عیسیٰ کے بارے میں) ایک چال چلے اور اللہ بھی  (انکو بچانے کے لیے) چال چلا اور اللہ خوب چال چلنے والا ہے
سورہ آلِ عمران ۵۴
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
Team iPians ⁱᴾⁱᵃⁿ
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Waqar Malik
Sohrab Barkat
Jibran Ilyas
MƦ.ӇƖƊЄ
Imran Khan
Sabee Kazmi
مُحَمَّد ریاض چوہدری (@rmoh786) 's Twitter Profile Photo

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ایسا بھی نہیں پہلے جیسا ہی ہوں بس ذرا چینج ہوا ہو اب مجھ سے کسی کی واہ واہ نہیں ہوتی چپ نہیں رہا جاتا بدتمیزی کے زمرے میں آئے یا تمیز کے لیکن اب بس پہلے جواب طلبی اپنے لوگوں سے اظہر صاحب کے ساتھ غلط ہو ان کے ساتھ ہوں لیکن جو خامی ہے وہ خامی ہے بس

بابا کی شہزادی 👸🥀 (@amirun_03) 's Twitter Profile Photo

دو دن بچے ہیں اسکین کرو مسجدیں ہماری ہیں مسجدوں کی حفاظت کرومدرسے ہمارےہیں مدرسوں کی حفاظت کرو درگاہیں ہماری ہیں درگاہوں کی حفاظت کرو قبرستان ہمارےہیں قبرستانوکی حفاظت کروخانقاہیں ہماری ہیں خانقاہوں کی حفاظت کرو tinyurl.com/is-no-waqf-ame… فون اٹھاؤاسکین کرو اس پوسٹ کوشئیرکرو شکریہ

دو دن بچے ہیں اسکین کرو
مسجدیں ہماری ہیں مسجدوں کی حفاظت کرومدرسے ہمارےہیں مدرسوں کی حفاظت کرو
درگاہیں ہماری ہیں درگاہوں کی حفاظت کرو
قبرستان ہمارےہیں قبرستانوکی حفاظت کروخانقاہیں ہماری ہیں خانقاہوں کی حفاظت کرو
tinyurl.com/is-no-waqf-ame…
فون اٹھاؤاسکین کرو
اس پوسٹ کوشئیرکرو
شکریہ
مُحَمَّد ریاض چوہدری (@rmoh786) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ۔ میری ایک عزیز بہن کے بھائی کا ایکسڈنٹ ہوا تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے اللہ ان بھائی کو اور باقی تمام فیملی و اہل ایمان جہاں کہیں دکھ تکلیف میں ہے سب کو اپنے رحم و کرم اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین عام آدمی Anonymous♡ Dr.Tasmia ch ❤️🔥❤️