Umar Wazir(@umar_wazir) 's Twitter Profileg
Umar Wazir

@umar_wazir

Journalist @Mashaalradio
@RFERL #pakistan #afghanistan #exFATA

ID:551614993

linkhttps://www.mashaalradio.com/author/%D8%B9%D9%85%D8%B1-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1/o--_qm calendar_today12-04-2012 06:15:43

3,8K Tweets

4,6K Followers

423 Following

Umar Wazir(@umar_wazir) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان/ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے اقدامات
* سیکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بنوں،میران شاہ روڈ پر قائم مختلف چیک پوسٹوں پر نان رجسٹرڈ اور کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف مہم جاری۔

شمالی وزیرستان/ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے اقدامات * سیکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بنوں،میران شاہ روڈ پر قائم مختلف چیک پوسٹوں پر نان رجسٹرڈ اور کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف مہم جاری۔
account_circle
Umar Wazir(@umar_wazir) 's Twitter Profile Photo

Nine soldiers dead, 20 injured in a suicide attack in Janikhel, northwestern Pakistan. Police and intelligence officials.
Shamlawar karwan showing their attachment wid gulbahadar group claim responsibility

account_circle
Umar Wazir(@umar_wazir) 's Twitter Profile Photo

بِجلی سستی کرنے کا اختیار نہیں ہے لیکن نگراں وزیر اعظم کاکڑ کی کابینہ کو بجلی اور پٹرول مہنگی کرنے کا اختیار ہے۔۔۔۔۔
نادرہ کا چیئر مین منتخب کرنےکی منظوری بھی دے سکتی ہے اور دے دی۔

account_circle
Umar Wazir(@umar_wazir) 's Twitter Profile Photo

یہ تبدیلی جس وقت لائی جارہی تھی اس وقت بجلی فی یونت 8 روپے تھی۔۔۔۔۔
اج کسی سے قابو نہیں ہورہی تو اب کونسی تبدیلی لانی ہوگی۔۔۔۔۔

یہ تبدیلی جس وقت لائی جارہی تھی اس وقت بجلی فی یونت 8 روپے تھی۔۔۔۔۔ اج کسی سے قابو نہیں ہورہی تو اب کونسی تبدیلی لانی ہوگی۔۔۔۔۔
account_circle
Rasool Dawar(@RasoolDawar) 's Twitter Profile Photo

اگرچہ یہ ایک فیک بیان ہے،مگر اس بیان سے اندازہ لگائیں کہ کچھ قوتیں صحافیوں کو نشانہ بناناچاہتےہیں جس کےلئے فیک پمفلٹ واٹس ایپ گروپوں میں تقسیم کیاگیا ہے جس میں لکھاہےکہ ستمبر میں ضلع خیبر اور وزیرستان میں صحافیوں کو نشانہ بنایا جائےگا۔ RSF CPJ Asia RSF pfujpakistan

اگرچہ یہ ایک فیک بیان ہے،مگر اس بیان سے اندازہ لگائیں کہ کچھ قوتیں صحافیوں کو نشانہ بناناچاہتےہیں جس کےلئے فیک پمفلٹ واٹس ایپ گروپوں میں تقسیم کیاگیا ہے جس میں لکھاہےکہ ستمبر میں ضلع خیبر اور وزیرستان میں صحافیوں کو نشانہ بنایا جائےگا۔ @RSF_inter @CPJAsia @RSF_inter @pfujpakistan
account_circle
Umar Wazir(@umar_wazir) 's Twitter Profile Photo

It was so unfortunate that a well thought out rescue mission planned on zero casualties was turned towards civil-military credit debate.

Anyone can take credit; doesn’t matter as long as lives are saved.

However shouldn't cross the line and start criticism out of this all.

account_circle
Umar Wazir(@umar_wazir) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین Mohsin Dawar محسن داوڑ کا شمالی وزیرستان پہنچنے پر این ڈی ایم کے ساتھیوں اور عوام نے ان کی قومی اسمبلی میں پانچ سال موثر نمایندگی کرنے پر پرتپاک استقبال کیا۔

account_circle
Umar Wazir(@umar_wazir) 's Twitter Profile Photo

ددې ماشومې کوچۍ خور ارمان دی چې ډاکټره شي، دا ارمان به یې څوک ور پوره کړي؟
This little nomade has a dream to become a doctor, she said wondering alone in mountains is hard,

account_circle
Umar Wazir(@umar_wazir) 's Twitter Profile Photo

یوتھ آف وزیرستان کے بانی رہنما مرحوم وقار داوڑ کے والد زربت خان کو بھی اج عیدک کے مقام پر نامعلوم مسلحہ افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا ۔ زربت خان محکمہ پی ٹی سی ایل آپریٹر تھے، پچھلے سال انکے بیٹے وقار داوڑ اپنے 3 ساتھیوں سنید داوڑ، اسد داوڑ اور حماد ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہوئے تھے

پاکستان میں پولیو کے کیسز سب سے زیادہ خیبر پختونخوا و قبائلی اضلاع سے رپورٹ ہوتے ہیں۔
دوسری طرف پشتون و قبایل روز اپنے مطالبات کو منوانے کیلئے پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہے اج اتمانزائی جرگہ نے بھی وزیرستان میں پولیو مہم پر پابندی لگائی

پاکستان میں پولیو کے کیسز سب سے زیادہ خیبر پختونخوا و قبائلی اضلاع سے رپورٹ ہوتے ہیں۔ دوسری طرف پشتون و قبایل روز اپنے مطالبات کو منوانے کیلئے پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہے اج اتمانزائی جرگہ نے بھی وزیرستان میں پولیو مہم پر پابندی لگائی #Polio #KhyberPakhtunkhwa
account_circle
National Democratic Movement(@NDM_Official) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور نے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین اور کمیٹی کے چیئرمین محسن داوڑ کی سربراہی میں پاکستان اور افغانستان کے تعلقات پر پبلک ہیرنگ کا انعقاد کیا۔

تقریب سے چیئرمین محسن داوڑ، این ڈی ایم کے سینئر رہنما افراسیاب خٹک، این ڈی ایم…

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور نے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین اور کمیٹی کے چیئرمین محسن داوڑ کی سربراہی میں پاکستان اور افغانستان کے تعلقات پر پبلک ہیرنگ کا انعقاد کیا۔ تقریب سے چیئرمین محسن داوڑ، این ڈی ایم کے سینئر رہنما افراسیاب خٹک، این ڈی ایم…
account_circle
Umar Wazir(@umar_wazir) 's Twitter Profile Photo

Additional Deputy Commissioner North Waziristan, Qaiser Kundi, injured in a terrorist attack while returning from relief efforts in Razmak.miscreants attack on his vehicle near muhajer bazar razmak, The rest of the staff is safe. Investigation underway. Police