🌷👑Maria Marwat👑🌷(@wz890) 's Twitter Profileg
🌷👑Maria Marwat👑🌷

@wz890

💦💦💦💦💦🩷🩷🩷💦💦💦💦💦❤️❤️❤️💦💦💦💦💦🩵🩵🩵💦💦💦💦💦💚💚💚💦💦💦💦💦💛💛💛💦💦💦💦💦💜💜💜💦💦💦💦💦🤎🤎🤎💦💦💦💦💦💙💙💙💦💦💦💦

ID:1724383118189096960

calendar_today14-11-2023 11:06:04

1,6K Tweets

908 Followers

976 Following

ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪(@Zia1O) 's Twitter Profile Photo


کینیا والا تو اپنے انجام کو پہنچا ۔۔
آموں کا سیزن بھی آنے والا بہاولپور کا دورہِ بھی کسی نے کافی عرصے سے نہیں کیا ۔۔ اللّٰہ انکو دورے کی توفیق دے اور تاریخ خود کو دوہرائے
اللّٰہ ہم تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں ۔۔ شہید ارشد شریف بھائی کے ہر قاتل کو انکے انجام تک…

#PTI_Folllowers کینیا والا تو اپنے انجام کو پہنچا ۔۔ آموں کا سیزن بھی آنے والا بہاولپور کا دورہِ بھی کسی نے کافی عرصے سے نہیں کیا ۔۔ اللّٰہ انکو دورے کی توفیق دے اور تاریخ خود کو دوہرائے اللّٰہ ہم تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں ۔۔ شہید ارشد شریف بھائی کے ہر قاتل کو انکے انجام تک…
account_circle
𝘔𝘢𝘏𝘪 𝘔𝘢𝘭𝘪𝘬(@1Mahii1) 's Twitter Profile Photo

آج سب پروموٹ ہوں گے ماہی کے سنگ💞
بلا تفریق پروموشن سب کے لیے💯آزما کر دیکھ لے

سپیشل پروموشن لسٹ کروں گی شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں ریٹوئیٹ🔁 کریں

پروموٹ وہی ہوں گے جو ریپوسٹ 🔁 کریں گے

❣️آپ میں 𝘔𝘢𝘏𝘪 𝘔𝘢𝘭𝘪𝘬 🌟 💎 Μ𝐲Ⓢт𝐈c💎 🌟 Nysar اور رشتہ بھروسے کا ❣️

آج سب پروموٹ ہوں گے ماہی کے سنگ💞 بلا تفریق پروموشن سب کے لیے💯آزما کر دیکھ لے سپیشل پروموشن لسٹ کروں گی شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں ریٹوئیٹ🔁 کریں پروموٹ وہی ہوں گے جو ریپوسٹ 🔁 کریں گے ❣️آپ میں @1Mahii1 🌟 @BAA_WA 🌟 @Nysar7 اور #BBN رشتہ بھروسے کا ❣️
account_circle
Asif Khan Ahmdani(@Asifspeaks2) 's Twitter Profile Photo

ایک دن یہ SHO بھی اسی طرح ذلیل ہوگا، اس نے میرے چار ماہ کے بچے کو سارا دن ماں کے بغیر گھر میں اکیلا چھوڑ دیا تھا اور مجھے اس پر بلیک میل کیا تھا کہ بچے کو تب تک ماں سے نہیں ملنے دوں گا جب تک میری بات نہیں مانتے، تمہاری پوری فیملی پر منشیات کی FIR درج کر دوں گا۔

اللہ سننے والا ہے

ایک دن یہ SHO بھی اسی طرح ذلیل ہوگا، اس نے میرے چار ماہ کے بچے کو سارا دن ماں کے بغیر گھر میں اکیلا چھوڑ دیا تھا اور مجھے اس پر بلیک میل کیا تھا کہ بچے کو تب تک ماں سے نہیں ملنے دوں گا جب تک میری بات نہیں مانتے، تمہاری پوری فیملی پر منشیات کی FIR درج کر دوں گا۔ اللہ سننے والا ہے
account_circle
لاہوری بھوت(@asifrasheedKha4) 's Twitter Profile Photo

پہاڑوں اور محاز جنگ کو چھوڑ کر گھروں میں رہنے والے شاہین کا یہ حال ہوتا ہے۔۔۔

پہاڑوں اور محاز جنگ کو چھوڑ کر گھروں میں رہنے والے شاہین کا یہ حال ہوتا ہے۔۔۔
account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

'ایک بات جو کوئی نہیں سوچ رہا'

وہ یہ ہے کہ پولیس پر حملہ آوروں کے چہرے چھپا کر اور بوٹ دکھا کر ایسی ویڈیو اور تصاویر دانستہ وائرل کیوں کی گئی ہیں ؟

'ایک بات جو کوئی نہیں سوچ رہا' وہ یہ ہے کہ پولیس پر حملہ آوروں کے چہرے چھپا کر اور بوٹ دکھا کر ایسی ویڈیو اور تصاویر دانستہ وائرل کیوں کی گئی ہیں ؟
account_circle
Ahmad Farhad(@AhmadFarhadReal) 's Twitter Profile Photo

زمان پارک کا منظر یاد ہے ؟
میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں

زمان پارک کا منظر یاد ہے ؟ میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

ڈائیوو بس بھی صرف اپنے ٹرمینل پر رُکتی ہے اور پانچ منٹ بھی کسی کا انتظار نہیں کرتی،مگر شریف خاندان نے تو PIAکے جہاز کو لوکل وڑائچ طیارہ بنا دیا ہے- اطہر کاظمی

siasat.pk/threads/892697

Ather Kazmi

ڈائیوو بس بھی صرف اپنے ٹرمینل پر رُکتی ہے اور پانچ منٹ بھی کسی کا انتظار نہیں کرتی،مگر شریف خاندان نے تو PIAکے جہاز کو لوکل وڑائچ طیارہ بنا دیا ہے- اطہر کاظمی siasat.pk/threads/892697 #MaryamNawaz #ShehbazSahrif @2Kazmi
account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

باپ باہر سے مزدوری کر کے ا رہا ہے بچی بڑے شوق کے ساتھ اپنے باپ کو ایئرپورٹ کے دروازے سے ریسیو کرنے جاتی ہے وہاں کھڑا پولیس اہلکار اس بچی کو بالوں سے کھینچ کر نیچے پھینک دیتا ہے یہ کراچی ایئرپورٹ ہے

account_circle
Shahid Afridi(@SAfridiOfficial) 's Twitter Profile Photo

معصوم بچی اپنے باپ کو دیکھ کر اُس کی طرف دوڑی اُسے اندازہ نہیں تھا کہ ایک بے رحم شخص بے دردی سے اُسے اُٹھا کر زمین پر پھینکے گا ۔ جو شخص بچوں سے صلہ رحمی نہیں کر سکتا وہ اس قابل نہیں کہ اُسے کسی بھی پبلک ڈیلنگ والی جگہ پر تعینات کیا جائے ۔

account_circle
Orya Maqbool Jan(@OryaMaqboolJan) 's Twitter Profile Photo

یہ تصویر ان پولیس والوں کے لئیے مقام عبرت ہے جو معصوم عوام پر محض نوکری بچانے اور افسران کا حکم بجا لانے کے لئیے بے تحاشا ظلم کرتے رہے ۔ یہ بوٹ جس پولیس والے کی گردن پر ہے وہ ظلم کرتے وقت اس بوٹ والے کو سسٹر ایجینسی کا نمائندہ کہا کرتا تھا اور اس کے ساتھ ملکر ایسے ہی ظلم کرتا تھا

یہ تصویر ان پولیس والوں کے لئیے مقام عبرت ہے جو معصوم عوام پر محض نوکری بچانے اور افسران کا حکم بجا لانے کے لئیے بے تحاشا ظلم کرتے رہے ۔ یہ بوٹ جس پولیس والے کی گردن پر ہے وہ ظلم کرتے وقت اس بوٹ والے کو سسٹر ایجینسی کا نمائندہ کہا کرتا تھا اور اس کے ساتھ ملکر ایسے ہی ظلم کرتا تھا
account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

عید کے دن کا سب سے بڑا پول : عمران خان کے لئے لائیکس اور ری ٹوئیٹ کریں ، نواز شریف کے لئے کمنٹس کریں 👇👇

عید کے دن کا سب سے بڑا پول : عمران خان کے لئے لائیکس اور ری ٹوئیٹ کریں ، نواز شریف کے لئے کمنٹس کریں 👇👇
account_circle